c
نسخہ نمبر35شوگر کنٹرول کرنے کیلئے:فوائدشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئےنمبر1شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفیگڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔ قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرامنمبر2 کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئےمصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔ ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔ مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرامسفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔:مقدار خوراکایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔:قیمتNo 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment) What is Diabetes?The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes. Symptoms of Diabetes (Sugar):The healing process of injuries becomes slowIncrease ThirstIncrease hungerEnhance the Chances of InfectionEyeSight becomes weakSide Effects of Diabetes (Sugar):Kidney DamageWeakness of Eye sightHeart DiseasesSkin Disorders Sleep Apnea
Read Moreمعدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہو جائے تو معدہ کا داخلی حصہ اور دیواریں سرخ اور سوجی ہوئی حالت میں تبدیل ہو جاتی ہیں ، اس سے معدہ کا درد، قے، متلی، سینہ کی جلن سمیت کئی پریشان کن علامات کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ معدہ کی ان بیماریوں کی وجہ سے انسان کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے اور مزید کئی بیماریوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ سر کا درد، آدھے سر کا درد، نظر کی کمزوری، جگر کا تازہ خون کی پیدائش روک دینا، ہڈیوں کا درد، گردوں میں خرابیاں، وزن میں کمی، مردوں میں احتلام و جریان، خواتین میں لیکوریا اور ماہواری کی خرابیاں، نیند میں خرابی اور ذہنی انتشار و تناؤ… یہ سب وہ مسائل ہیں جن کا بالواسطہ یا بلاواسطہ معدہ سے لازمی تعلق ہے۔معدہ کی بیماریوں کے اسباب۔معدہ کی بیماریوں میں معدہ کا ورم اور السر نمایاں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ فاسٹ فوڈ، غیر مسلم ممالک میں خنزیر جیسے جانور کا حرام گوشت، زیادہ تیل اور گرم کھانا، بازاری اچاری کھانے، سگریٹ نوشی، شراب و الکوحل، بروقت نہ کھانا، جنسی عمل میں زیادتی، ( غذائی کمی یا لازمی غذائی اجزاء کا جذب نہ ہونا)
Read Moreجس طرح آتشکی زہر اور سوزاکی زہر ہوتا ہے اسی طرح بواسیری زہر بھی ہوتا ہے بنیادی طور پر بواسیر کو دو قسموں میں تقسیم کی جاتا ہےبادی اور خونیخونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔¤بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے¤براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔؎¤مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے اور قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر معدہ میں جلن تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔¤براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھو لا پھو لا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہےبواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ان میں موٹاپا، امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں،دل کے امراض،دائمی قبض، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا ،خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔علامات خونی بواسیرعمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہےخاص علامت ذکر کر رہا ہوںمقعد کے اندر درد ۔سوزش ۔خارش ۔ شدید جلن ۔مریض کا بیٹھنا مشکل ۔اس کی بنیادی وجہ مقعد کہ اندر یا باہر دانے بن جانا ۔اگر ان دانوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہےخونی بواسیر. میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد. میں قطروں کی شکل میں آتا ہے اگر شدید قبض ھو تو زور لگانے پر دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہےخونی بواسیر کی ایک علامات یہ بھی ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت میں کمی ھو جاتی ہے علامت بادی بواسیر بادی بواسیر میں خون تو نہیں آتا مگر شدید جلن اور درد کا احساس بڑھ جاتا اور مقعد کہ اندر اور باہر مسے بن جاتے ہیں اگر مسے چھوٹے سائز کے ہو دوائی کھانے سے بہت جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر مسوں کا سائز بڑھ جائے تو سرجری وغیرہ کروانی پڑتی ہیں خیر بواسیر خونی ہو یا بادی ان دونوں بواسیر کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے. قیمت ۔ پندرہ دن کی میڈیسن 1800۔
Read Moreنسخہ نمبر22:اجزانسخہاسطخدوس .قرنفل. قنطوریون. 3 گرام. پوسٹ ہلیلا کابلی 20 گرامصعتر. دار چینی .20 گرام, تربد 14 گرام, غاریقون .14 گرامِملتیت 14 گرام, جند بدستر 14 گرام, زعفران .عقر قرعا 10.5 گرام:بنانے کا طریقہ تمام ادویہ پیس کر تمام وزن سے 3 گنا شہد شامل کر کے معجون بنا لیںایک چھوٹا چمچہ صبح شامانشاءاللہ انتہائی مجرب دافعہ رعشہ ہے:قیمت1/2 Kilo for Rs 7000/-
Read Moreنسخہ نمبر 12:فوائدسفوف برائے درد جوڑ، جسم میں درد، مہروں کا اپنی جگہ سے سلپ جانا، کمر درد اور جنرل کمزوری کو دور کرنےکےلیئے انتہائی مفید ہے۔ اس کے علاوہ شوگرکا مرض دور کرنے کا بہترین نسخہ ہے۔:ِاجزا نسخہاسگندھ ناگوری، سورنجان شیریں، سونٹھ، زیرہ سفید، قسط شیریں، موصلی سفید، اصل انڈین بدھارا۔سب ادویات کا برابر وزن سفوف بنا لیں۔:مقدار خوراک آدھا چمچ صبح و شام، دودھ کے ہمراہ کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد استعمال کریں۔ اللہ پاک اپنا فضل و کرم فرمائے گا بہت سے مہنگے نسخوں سے یہ نسخہ بہت زیادہ بہتر ثابت ہو گا۔:قیمت50 gm for Rs 850/-100 gm for Rs 1600/-Pain Killer SafoofBenefits:It give relief from Joints pain, body aches, disk slips and general weakness,as well as the best prescription for diabetes.Preparation:Asgand Nagori, Marine Costus, Sundh, Safaid Musli, Badhara, Soranjan-e-Shireen, Safaid ZeeraTake all medicines of equal weight and mix them to prepare a herbal tonic.Amount of Dosage:Use half spoon in the morning and evening with milk, half an hour after getting meal. Allah will bless us with many expensive prescriptions which will prove to be much better.Price:50 gm for Rs 850/-100 gm for Rs 1600/-
Read MoreSeverity: Notice
Message: Trying to get property 'id' of non-object
Filename: public/nuskhajat_by_category.php
Line Number: 41
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 41
Function: _error_handler
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/controllers/Hakeem_online_nuskhajat.php
Line: 69
Function: view
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/index.php
Line: 315
Function: require_once
Severity: Notice
Message: Trying to get property 'image' of non-object
Filename: public/nuskhajat_by_category.php
Line Number: 42
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 42
Function: _error_handler
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/controllers/Hakeem_online_nuskhajat.php
Line: 69
Function: view
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/index.php
Line: 315
Function: require_once
Severity: Notice
Message: Trying to get property 'name' of non-object

Line Number: 47
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 47

Message: Trying to get property 'seo_url' of non-object
Filename: public/nuskhajat_by_category.php
Line Number: 50
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 50

Message: Trying to get property 'urdu_name' of non-object
Filename: public/nuskhajat_by_category.php
Line Number: 50
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 50
Function: _error_handler
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/controllers/Hakeem_online_nuskhajat.php
Line: 69
Function: view
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/index.php
Line: 315
Function: require_once
Severity: Notice
Message: Trying to get property 'detail' of non-object
Filename: public/nuskhajat_by_category.php
Line Number: 52
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 52
Function: _error_handler
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/controllers/Hakeem_online_nuskhajat.php
Line: 69
Function: view
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/index.php
Line: 315
Function: require_once
Severity: Notice
Message: Trying to get property 'seo_url' of non-object
Filename: public/nuskhajat_by_category.php
Line Number: 53
Backtrace:
File: /home/u492258553/domains/hakeemonline.pk/public_html/application/views/public/nuskhajat_by_category.php
Line: 53

نسخہ نمبر28معدہ کیلئے اکسیر دوا:فوائدتیزابیت معدہ۔ السر۔ جگر کی گرمی کو جڑ سے ختم کرےمعدہ کے نظام کو درست کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے۔ معدہ و جگر کی گرمی کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔ معدہ اور انتڑیوں کے زخم بھرتا ہے۔ انگہت کو صاف کرتا ہے۔ صاف خون پیدا کرتا ہے۔ پرانے دستوں کو روکتا ہے۔ قبض کو دور کرتا ہے۔ نظر کو تیز کرتا ہے۔:اجزائے ترکیبیمربہ سیب۔ مربہ گاجر۔ مربہ بہی۔ مربہ ہلیلہ۔ مربہ آملہ۔ زرشک شیریں۔ ہر ایک۔ ایک کلو۔ ورق نقرہ۔ دستری فل سائزکشنیر خشک ۰۰۱ گرام۔ الائچی خورد ۵۲ گرام۔ مصطگی رومی ۵۲ گرام۔:ترکیب تیاریتمام مربہ جات کو بیج اور گھٹلی نکال کر چوب لیں۔ زر شک کو اچھی طرح دھوکر مٹی نکال لیں اور چوب کریں۔کشنیر اور الائچی سبز کو باریک پیس لیں اور مربہ جات میں مکس کرلیں۔مصطگی رومی کو دیسی گھی۲ چمچ میں پگھلا کر مکس کریں۔معجون کی شکل کا مرکب تیار ہے۔ فریج میں شیشہ کے برتن میں ڈال کر محفوظ کرلیں۔:مقدار خوراکایک چمچ کھانے والا۔ صبح نہار شام بوقت عصر کھلائیں۔:قیمت چار سو گرام -/1000 روپےمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: جوارش زرشک خاص الخاص۔ تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔جوارش زرشک تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔ بلکہ یہ تیزابیت کا مستقل علاج ہے۔ جوکہ معدہ کی سوزش کو بھی ختم کرتی ہے۔سوال: جوارش زرشک بد ہضمی میں استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بدہضمی کودور کرتی ہے۔سوال: جوارش زرشک سے بھوک بہتر ہوتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بھوک بڑھاتی ہے اور بہترین ایپی ٹائزر ہے۔سوال: جوارش زرشک جگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک جگر کے مریضوں کیلئے شفا بخش اثرات رکھتی ہے۔ اس سےنا صرف جگہ کی گرمی دور ہوتی ہے، بلکہ سوزش جگر میں بھی فائدہ دیتی ہے۔سوال: جوارش زرشک ہیپاٹائٹس کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: یہ جوارش ہیپا ٹائٹس سی اور بی دونوں میں بڑی رزلٹ اورینٹیڈ ثابت ہوئی ہے۔سوال: شوگر کے مریض جوارش زرشک استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: شوگر کے مریض معالج کے مشورہ سے ہی استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: قبض میں جوارش زرشک فائدہ کرتی ہے۔جواب: مستقل استعمال سے دائمی قبض ختم کرتی ہے اور اس میں روغن بادام شامل کیا جاسکتا ہے۔سوال: گردوں کے مریض جوارش استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: معالج سے مشورہ کے بعد استعمال کی جاسکتی ہے۔Medicine for Stomach PainMaida Aur Jigar Ki Garmi Ka Ilaj becomes essential because this becomes the cause of weakness in people and they cannot take proper diet due to this disease. Eating spicy food is the main cause of this ailment which is very common in our society. It can burn stomach fluids if stomach heat (mayday ki garmi) is not brought under control. To get relief from stomach heat drinking water is the best home remedy. If you want to get rid from stomach heat ( Maiday ki Garmi) fast then at Hakeem online you can get the best herbal medicine free from side effects. Some advantages of this herbal medicine are discussed below:Benefits: Increases appetite Produces clean blood Eliminates constipation Improves the Eyesight Eliminates the root cause of stomach and liver heat Heals wounds in the stomach and intestines Improves the gastrointestinal system Eliminates the acidity of stomach, ulcer and heat of liver from root
Read Moreنسخہ نمبر18:کیپسولگندھک آملا سار. کالی زیری .سفوف پوست ریٹھہ. نیم سوختہ. برگ نیم. ہر ایک 30 گرامسفوف بنا کر 500 ایم جی کے کیپسول بنا لیں کھانے کے 1/2 گھنٹے بعد دن میں 3 دفعہبعد ازاں طبیبیی روغن لاجواب کی مالش کریں:طبیبیی روغن لاجواب,روغن کنجند 1/2 کلو, برگ نیم 50 گرام, ہرن کھری بوٹی 30 گرام, افتیمون 30 گرامکالی زیری 30 گرام, بابچی 30 گرام, افنتین 40 گرام, مشک کافور 20 گرامروغن کی مالش متاثرہ مقام پر کریں اور 2 گھنٹے بعد برگ نکائن کے جوشیدہ پانی سے دھو لیںہر قسم کی پرانے زخمِ.خارش.دھدر.چنبل.پھوڑے. پھنسیوں کے لیے اکسیر ہے:قیمتساٹھ کیپسول 750طبیبیی روغن لاجوابتیس ایم ایل 525مکمل کورس ایک ماہ= 1275Herbal Remedy to Prevent Itching and stingingCapsules:Gundhak amla sar, kali zeeri, safoof poost reetha, neem sokhta, barge neem, 30 grams eachMake a mixture of all ingredients and fill this mixture in 500 mg of capsules. 3 times a day after 1/2 hour of taking mealsAfter that massage the special tabibi roghan-e-lajawab.Preparation of Tabibi Roghan-e-Lajawab:roghan-e-kunjad 1/2 kg, berg-e-neem 50 grams, hiran kari booti 30 grams, aftimoon 30 gramsKali Zeeri 30 grams, Babchi 30 grams, Efteen 40 grams, musk-e-kafor 20 gramsMassage this oil to the affected area and after 2 hours wash with boiled water of barg-e-nakain.Beneficial to prevent all kinds of old wounds, acne, and itching.Price:Capsule 60 for Rs 750/-Tabibi Roghan-e-Lajawab: 30 ml for Rs 525/-Complete course of a month = Rs 1275/-
Read Moreنسخہ نمبر23:اجزانسخہاسگندھ 150 گرام, خارخسک 150 گرام ,قسط شریں 150 گرامبدھارا کی جڑ 150 گرام, کمرکس 150 گرام:طریقہ استعمالادویات ہم وزن لے کر سفوف کر لیںایک ٹی سپون صبح و شام ایک کپ دودھ کے ساتھ لگا تار تین ماہ تک استعمال کریںآپ مکمل یقین کے ساتھ اسے استعمال کر سکتے ہیںانشاء اللہ وہ مریض جو صاحب فراش ہو چکے ہیں بفظلہ خدا اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے گےاللہ پاک حامئ و ناصر ھو:قیمتدوا ایک ماہ = -/6000مکمل کورس -/18000:نوٹاجزاء کا خالص ہونا شرط ہے
Read Moreنسخہ نمبر33کیپسول اسرول جدوار والے:فوائدہر طرح کی وجوہات کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہےمکمل علاج سے مستقل طور پر ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کریں۔ہائی بلڈ پریشر، جنون اور ہسٹریا کو کنٹرول کرتا ہے۔اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے اعصابی تناؤ کو ختم کرتے ہیں اور مستقل علاج ہیں۔:اجزائے ترکیبی اسرول (چھوٹی چندن) ۰۰۱ گرام,پوست ہلیلیہ زرد ۵۲ گرام، ۵ جدوار .۲۱ گرامباریک سفوف تیار کریں اور ۰۰۵ ایم جی کیپسول نرم بھریں۔ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد استعمال کریں۔:مدت علاج ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد روزانہ ایک کیپسول کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد حسب ضرورت استعمال کریںوقتی اور تاحیات ادویات کے استعمال سے چھٹکارا حاصل کریں۔درجہ بالا کیپسول تیار آرڈر پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔:قیمت30 Capsules for Rs 450/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول اسرول مستقل مریض کتنے عرصہ استعمال کرسکتا ہے۔جواب: کیپسول اسرول بلڈ پریشر کا نہایت زبردست رزلٹ اورنیٹیڈ ٹریٹمنٹ ہے۔ پرانے بلڈ پریشر کے مریض کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔سوال: کیپسول اسرول کا اثر عارضی ہے یا یہ مستقل علاج ہے۔جواب: کیپسول اسرول وقتی بھی اور مستقل علاج بھی ہے۔ یہ بلڈ پریشر کی اکثر وجوہات کو کنٹرول کرتا ہے۔سوال: کیپسول اسرول کے ساتھ انگریزی ادویات جو پہلے سے استعمال کررہے ہیں، لے سکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ مستقل انگریزی ادویات کا استعمال کررہے ہیں وہ ایلوپیتھک ادویات ساتھ استعمال کرسکتے ہیں اور اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہیں۔ آہستہ آہستہ ایلو پیتھک علاج منقطع کرتے جائیں اور کیپسول اسرول کھاتے رہیں۔سوال: کیپسول اسرول کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ مکمل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی مضر اثرات مشاہدہ میں نہیں آیا۔سوال: کیپسول اسرول کلیسٹرول لیول کو بھی نارمل کرتا ہے۔جواب: جی نہیں۔یہ بلڈ پریشر کو ہی کنٹرول کرتا ہے۔ اگر کلیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو اس کے ساتھ کیپسول سرخ استعمال کرنا پڑے گا۔Blood Pressure Ki Dua Blood pressure is also known as Hypertension. Hypertension is such a disease that the patient suddenly discovers and is also called a silent killer. To protect yourself from this silent killer use this herbal remedy (Blood Pressure ki Dua) made by our Hakeem that has amazing results. You can order to get this remedy at your home. Because sudden high blood pressure of any person can be life threatening. Quality herbs are used for the manufacturing of this herbal medicine because your life is very precious. Symptoms of High Blood Pressure:Mostly no signs of hypertension appear and maybe that's why it's called The Silent Killer. But sometimes symptoms like severe headaches, drowsiness or dizziness, vomiting, breathing problems or blinded eyes may appear. If you notice any of the above symptoms so consult a doctor immediately and check your blood pressure because a little negligence can become the cause for a bitter problem for you.Benefits: Some health benefits of this herbal remedy against high blood pressure are discussed below: Normalizes the high blood pressure Complete treatment relieves hypertension permanently Normalizes the high blood pressure, hypertension and hysteria Strengthens the nerves Eliminates nervous tension due to high blood pressure
Read Moreنسخہ نمبر21:فوائداس نامراد مرض کا زبردست اور کمال کا اثر پزیر نسخہ ھے:اجزاء گوند کندر 60 گرام - کباب چینی، اندرجو تلخ مکد 40 گرام ,کل 3 جز:ترکیب تیاری تمام ادویات کو خوب صاف ستھرا کر کے اسکا باریک سفوف تیار کر کے محفوظ رکھیں:ترکیب استعمال بالغ افراد کیلۓ 3 گرام صبح دوپہر شام ھمراہ آب تازہ یا عرق چہار دیں.ہم سے تیار خرید سکتےہیں:قیمتپندرہ دن کورس= -/1850عرق شامل نہیں ہے
Read More11نسخہ نمبر:فوائدخوش ذائقہ اور گرمی کا بہترین توڑ ہے. شدید گرمی میں شربت کے چند گھونٹ دل کی گھبراہٹ اور گرمی کی شدت سے بچاتے ہیں شربت کے بنانے کی آسان ترکیب درج ذیل ہے:اجزا نسخہ،برداہ صندل اصل 40 گرام، خس 40 گرام، گل گڑھل 40 گرام، گل سرخ 30 گرام، گل نیلوفر30 گرام دانہ الائچی سبز 20 گرام، آلو بخارہ 200 گرام، چینی 6 کلو، ورق نقرہ شربت تیار ہونے کے بعد شامل کردیں خوبصورتی شربت کی بڑھ جاتی ہے اور فائدہ مند چیز بھی ہے۔:نوٹدن میں دو بار پانی یا دودھ میں شامل کرکے استعمال کریں بچے بوڑھے خوایتن سب استعمال کر سکتے ہیں تمام گرم امراض میں فائدہ مند ہے شربت ٹھنڈا ٹھار تے دل بہار :قیمت450/- RsDrink for Summer Remedy Ingredients:Bardha sandal 40 gm, Khas 40 grams, Gul Garhal 40 gm, Rose Patel 30gm,Gull Nelofar 30 gm, Sabz Ilachi Dana 20 gm, Prunes 200 gm, Suggar 6kg,Add warqy naqra after the preperation because it enhance the texture and is beneficail too.Preparation:Soak all medicines in 8 kg of water. After 12 hours, cook on a light flame. When half of the water remains filterit and add the sugar.Add a teaspoon of lemons juice when the syrup is getting boiled. Take out the materialthat collects over the surface of the mixture. Now add one tablespoon of loban when it is half warm and mix it so that your drink does not spoil.Note:Use twice a day with water or milk. Men, women children all can use it. It is beneficial in all hot diseases.Offering: 450/- Rs
Read More