c Sugar ka ilaj | Sugar ka nuskha | Treatment
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Sugar ka ilaj

شوگر کا علاج

نسخہ نمبر35

شوگر کنٹرول کرنے کیلئے

:فوائد

شوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئے

نمبر1

شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفی

گڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔

قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرام

نمبر2

کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئے

مصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔

ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔

بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔

مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرام

سفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔

مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔

:مقدار خوراک

ایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔

:قیمت

No 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-

No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔

جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔

سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔

جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ

کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور

کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔

سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔

جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے

لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔

سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔

سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت

استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔

سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔

جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔


Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment)

What is Diabetes?

The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes.

Symptoms of Diabetes (Sugar):

The healing process of injuries becomes slow

Increase Thirst

Increase hunger

Enhance the Chances of Infection

EyeSight becomes weak

Side Effects of Diabetes (Sugar):

Kidney Damage

Weakness of Eye sight

Heart Diseases

Skin Disorders

Sleep Apnea

High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel