c Blood pressure ka ilaj | Blood pressure ki dua
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Blood pressure ka ilaj

ہائی بلڈ پریشر کا مکمل کامیاب علاج

نسخہ نمبر33


کیپسول اسرول جدوار والے

:فوائد

ہر طرح کی وجوہات کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے

مکمل علاج سے مستقل طور پر ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کریں۔

ہائی بلڈ پریشر، جنون اور ہسٹریا کو کنٹرول کرتا ہے۔

اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے اعصابی تناؤ کو ختم کرتے ہیں اور مستقل علاج ہیں۔

:اجزائے ترکیبی

اسرول (چھوٹی چندن) ۰۰۱ گرام,پوست ہلیلیہ زرد ۵۲ گرام، ۵ جدوار .۲۱ گرام

باریک سفوف تیار کریں اور ۰۰۵ ایم جی کیپسول نرم بھریں۔

ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد استعمال کریں۔

:مدت علاج

ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد روزانہ ایک کیپسول کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد حسب ضرورت استعمال کریں

وقتی اور تاحیات ادویات کے استعمال سے چھٹکارا حاصل کریں۔

درجہ بالا کیپسول تیار آرڈر پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

:قیمت

30 Capsules for Rs 450/-

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: کیپسول اسرول مستقل مریض کتنے عرصہ استعمال کرسکتا ہے۔

جواب: کیپسول اسرول بلڈ پریشر کا نہایت زبردست رزلٹ اورنیٹیڈ ٹریٹمنٹ ہے۔ پرانے بلڈ پریشر کے مریض کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔

سوال: کیپسول اسرول کا اثر عارضی ہے یا یہ مستقل علاج ہے۔

جواب: کیپسول اسرول وقتی بھی اور مستقل علاج بھی ہے۔ یہ بلڈ پریشر کی اکثر وجوہات کو کنٹرول کرتا ہے۔

سوال: کیپسول اسرول کے ساتھ انگریزی ادویات جو پہلے سے استعمال کررہے ہیں، لے سکتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ جو لوگ مستقل انگریزی ادویات کا استعمال کررہے ہیں وہ ایلوپیتھک ادویات ساتھ استعمال کرسکتے ہیں

اور اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہیں۔ آہستہ آہستہ ایلو پیتھک علاج منقطع کرتے جائیں اور کیپسول اسرول کھاتے رہیں۔

سوال: کیپسول اسرول کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔

جواب: جی نہیں۔ یہ مکمل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی مضر اثرات مشاہدہ میں نہیں آیا۔

سوال: کیپسول اسرول کلیسٹرول لیول کو بھی نارمل کرتا ہے۔

جواب: جی نہیں۔یہ بلڈ پریشر کو ہی کنٹرول کرتا ہے۔ اگر کلیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو اس کے ساتھ کیپسول سرخ استعمال کرنا پڑے گا۔



Blood Pressure Ki Dua

      Blood pressure is also known as Hypertension. Hypertension is such a disease that the patient suddenly discovers and is also called a silent killer. To protect yourself from this silent killer use this herbal remedy (Blood Pressure ki Dua) made by our Hakeem that has amazing results. You can order to get this remedy at your home. Because sudden high blood pressure of any person can be life threatening. Quality herbs are used for the manufacturing of this herbal medicine because your life is very precious.

      Symptoms of High Blood Pressure:

      Mostly no signs of hypertension appear and maybe that's why it's called The Silent Killer. But sometimes symptoms like severe headaches, drowsiness or dizziness, vomiting, breathing problems or blinded eyes may appear. If you notice any of the above symptoms so consult a doctor immediately and check your blood pressure because a little negligence can become the cause for a bitter problem for you.

      Benefits:

      Some health benefits of this herbal remedy against high blood pressure are discussed below:

               Normalizes the high blood pressure

               Complete treatment relieves hypertension permanently

               Normalizes the high blood pressure, hypertension and hysteria

               Strengthens the nerves

               Eliminates nervous tension due to high blood pressure

       

      High quality

      We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

      Fast Delivery

      We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

      24/7 support

      We provide 24 Hours support call center for our cilents

      No Return

      Once your placed your order and shipping will not be cancel