c
19نسخہ نمبر:اجزا نسخہثناء مکی 30 گرام. ریوند خطائی 20 گرام. سورنجان شیرین 20 گرامزنجبیل 40 گرام. سونف 30 گرام. سرپھوکہ 40 گراممیٹھا سوڈا 20 گرام. سنگ دانہ مرغ 80 گرام:بنانےکاطریقہ:سب کا سفوف بنا کر 1 تا 3 گرام ,3 ٹائم دن میں عمر کے مطابق مندرجہ ذیل کے ساتھ استعمال کروائیںکلتھی. تیل زیتون اور شھدانشاءاللہ 1 ماہ کے اندر پتہ کی پتھری مکمل ختم ہو جائے گی:قیمتبائیس سال تک کورس -/1850تیئس سے چالیس سال -/2650اکیالیس سے ساٹھ سال -/3300Gallbladder Stone Herbal TreatmentIngredients:Sana mukhi 30 gram, Revand Khatai 20 gram, suranjan-e-shireen 20 gramzanjeel 40 gram, soonf 30 gram, sir phunka 40 gram,meetha soda 20 gram, sang murg dana 80 gramPreparation:Make an appropriate mixture of all ingredients Take it 3 times a day from 1 to 3 gram according to your age along with following ingredients:Kalathi, Olive Oil, and HoneyBy the grace of Allah Almighty gallbladder stone will be finished within 1 monthPrice:Course for the age group of 22: 1850/- RsCourse for 23 to 40 years of age: 2650/-RsCourse for 40 to 60 years of age: 3300/-Rs
Read Moreنسخہ نمبر36مردانہ اسباب علاجسپرم کی کمی. سپرم کی کمزوری. مادہ منویہ کا پتلا پن. مادہ منویہ میں انفیکشن. پرانا ٹئفائڈ بخار. زائد تیزابیت. ھارمونز کی کمی.سیکسول گلینڈز کی کمزوری. شہوت کی کمی. آلہ تناسل پر چوٹ. وینز بلاکج. دوران خون کی کمی. مردانہ جنسی ھارمونز کی کمیعورتوں میں اسباب علاجحیض کی بے قائدگی. حیض کی بندش.یوٹرس کا سکڑنا. پانی کی تھلیوں. رسولیوں .خون کے تھکے کا بننا. انڈوں کا نا بننا .اندرونی انفیکشن. جنسی تسلی نا ہونا. اندرونی کمزوری. فسٹریش.ڈپریشن. خون کی کمی, کمزوریبے اولادی کا علاجکیونکہ یے ایک پیچیدہ مسلۂ ہےاس لیے بہت ساری وجوہات جاننا ضروری ہوتا ہےاسلئے معالج سے مشورہ ضروری ہےجو کے آپکو آپکی طبیعت. موسم.مزاج. عمر. حالات.اور برداشت کے مطابق دوا تجویز کرےحکیم آن لائن .پر حکیم صاحب آپکے لیے فری مشورہ اور شافعی علاج کے لیے حاضرہیںSterility Treatment Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, Weakness of sperm, thinning of male manviya, Infection in male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Weakness of sexual glands, Injury on penis, Veins Blockage, During Anemia, Lack of male sex hormones Women Sterility Causes Irregularity of menses, Closure of menses, shrinking of uterus, forming of blood clot age, don’t make eggs, Internal infection, Not having sexual comfort, internal weakness, frustration, Depression, Shortage of blood, Weakness Bay Auladi ka Ilaj Because this one is a complicated situation so it is important to know many reasons. It’s important to consult your physician. Who will prescribe medicine to you according to your nature, weather, mood, condition and endurance? Our Hakeem can give you free opinion and best herbal medicine to cure your disease at Hakeem online.
Read Moreنسخہ نمبر 6دنیا کا بہترین کیلیشم مروارید میں پایا جاتا ہے۔دنیاکابہترین وٹامن لیموں میں پایا جاتا ہے۔ان دونوں قیمتی اجزاء سے کیپسول مروارید تیار کئے گئےہیں۔:فوائدنظر کی کمزوری کو دور کرتےہیں۔ نظر کو تیز کرتےہیں۔ د ماغ کو طاقت ور اور پرسکون رکھتے ہیں۔ دل کی گھبراہٹ کو ختم کرتے ہیں۔شوگر کے اثرات کو ختم کرتے ہیں۔بہترین جنرل ٹانک ہونے کے علاوہ کیلشیم کی کمی اور وٹامن کی کمی کو دور کرتے ہیں۔:اجزا نسخہ مروارید اعلی/ باریک 2 تولے ,لیموں کا پانی 5 تولےعرق گلاب سہہ آتشہ 20 تولے,عرق بادیان سیہ آتشہ 20 تولے :مقدار خوراکایک کیسپول صبح نہار شام بوقت عصر، عرق بادیان5 تولے کے ساتھ کھائیں۔:قیمتروپے1500 / 50 کیپسولمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول مروارید اعلیٰ کن چیزوں سے تیار کئے گئے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے۔جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ قسم کے سچے موتیوں سے تیار کئے گئے ہیں اور یہ کیلشیم کی کمی کو دور کرتے ہیں۔ نظر کی کمزوری درست کرتے ہیں۔ ہڈیوں کی بہترین نشوونما کرتے ہیں۔سوال: کیا خواتین اور بچے کیپسول مروارید استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جن خواتین اور بچوں میں کیلشیم کی کمی ہے وہ یہ کیپسول استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیپسول مروارید کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے اور یہ کتنی دیر استعمال کرسکتے ہیں اور یہ گردوں کیلئے نقصان دہ تو نہیں ہیں۔جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ نہایت احتیاط کے ساتھ اعلیٰ قسم کے مروارید +لیموں کے پانی + عرق گلاب سہہ آتشہ+ عرق سونف سہہ آتشہ سے کھرل کرنے کے بعد تیار ہوتے ہیں۔ اس لئے یہ نہایت محفوظ کیلشیم+وٹامن کا بہترین ٹانک ہیں اور بے ضرر ہیں۔سوال: کیپسول مروارید اعلیٰ نظر کی کمزوری اور کیلشیم کی کمی کیلئے کتنی دیر استعمال کرنے چاہئیں۔جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ ایک سے دو ماہ لگاتار استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مروارید اعلیٰ استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مروارید اعلیٰ استعمال کرسکتے ہیں۔EyeWeakness Treatment Remedy Marvareed Capsule:The world's best calcium is found in Marvareed and the world's best vitamin is found in Lemon. So they both are combined to make marvareed capsule Benefits:Prevent eye weaknessMake eyesight strongKeep your brain relaxed and healthyPrevents the symptoms of sugarRepel the discomfort of heart.A good source of getting vitamin and calcium Ingredients:Marvareed Alaa,Lemon Water,Rose Water,Arq e Badyan Preparation:Put marvareed in air tight jar and include lemon water on it. Let it be for few days. Keep shaking this jar frequently. Marvareed will get dissolvedin lemon water. Then add Rose Water and Arq e Badyan in this solution and mix them well and let them dry. Take zero sized capsule and fill this mixture in capsule.Amount of Intake:Take one capsule at morning and one at evening with 5 gram of arq-e-badyan. Price:50capsule for Rs1500/-
Read Moreنسخہ نمبر15:فوائدیہ نسخہ نہ صرف شوگر کو نارمل رکھتا ہے بلکہ انسولین بھی چھڑوا دیتا ہے۔:اجزانسخہتخم سرس، موچرس، گوند کیکر،حنظل تمہ بیج نکال کے شامل کرنا ہے، کلونجی:قیمتساٹھ کیپسول 1200 روپےDiabetes Control RemedyIngredientThuhkam-e-Sars, Mocharas, Gond Kekar, Bitter Apple, KalonjiPreparation:Take all ingredients in equal amount and make an appropriate mixture.Now fill large size capsule with this mixture.For those whose sugar is above 300, take 1 capsules at morning and 1 at evening with milk.And those whose sugar is below 300, take 1 capsule with milk while sleepingWithin a few days, your sugar level will be perfectly normalPrice:60 Capsules for 1200/- Rs
Read Moreنسخہ نمبر35شوگر کنٹرول کرنے کیلئے:فوائدشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئےنمبر1شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفیگڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔ قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرامنمبر2 کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئےمصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔ ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔ مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرامسفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔:مقدار خوراکایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔:قیمتNo 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment) What is Diabetes?The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes. Symptoms of Diabetes (Sugar):The healing process of injuries becomes slowIncrease ThirstIncrease hungerEnhance the Chances of InfectionEyeSight becomes weakSide Effects of Diabetes (Sugar):Kidney DamageWeakness of Eye sightHeart DiseasesSkin Disorders Sleep Apnea
Read Moreنسخہ نمبر31اکسیر قلب زعفرانی:فوائد.کیسٹرول کو ختم کرتا ہے یورک ایسڈ بڑھنے سے روکتا ہے.دوران خون درست رکھتا ہے. دل کی دھڑکن انقباظی اور انسباطی کو منظم کرتا ہے.بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے. موٹاپا ختم کرتا ہے.فالتو چربی (کیسٹرول) کو غیر محسوس طریقہ سے ختم کرتا ہے.گیس, قبض, بدہضمی کو دور کرتا ہے. جسم کو چست کرتا ہے.اس کے مسلسل استعمال سے سانس پھولنا, ہاتھ پاوں سن ہونا اور سوجنا ختم ہو جاتا ہے:اجزائے ترکیبیادرک دیسی. لہسن دیسی. لیموں دیسی تمام ہم وزن لے کر ان کا پانی نکال لیںشہد خالص, سرکہ سیب 1 پاؤسفید پیاز کا پانی 1 پاؤ, زعفران 6 ماشہچارچمچ ا گلاس پانی میں حل کر نہار منہ پئے:نوٹاستعمال کے 1/2 گھنٹے تک کھانے پینے سے پرھیز کریں:قیمت750 Gram for Rs 1800/-Cardiac Arrest TreatmentCardiac arrest generally happens when the supply of blood is not normal in arteries. And complete blockage of arteries can become the cause of heart attack. Shortness of breath, Chest Pain and Heart Attack are the symptoms of cardiac arrest. At Hakeem online we have the medical, herbal and pharmaceutical experts. You can consult your ailment with them they can give you expert opinions. Benefits: Reduces cholesterol level from body Prevents the growth of uric acid Regulates heart beat Controls blood pressure Eliminates Obesity Eliminates waste fat (cholesterol) in an unhealthy way Tightens the body Continuous use of it eliminates shortness of breath and swelling of hands & foot Removes gas, constipation and indigestionIngredients:Desi Ginger, Desi Garlic, Desi Lemon Take these products in equal quantity and drain their water. Pure Honey, Vinegar Apple 1 pound, 1 cup of white onion water and Saffron 6 mashDissolve four spoons in one glass of water and drink it daily
Read Moreنسخہ نمبر 10:فوائدیہ معجون انتہائی خوش ذائقہ اور بہترین مقوی دماغ ہے اس سے بڑھ کر مقوی دماغی ٹانک کوئی نہیں ہو گا۔ دماغی کمزوری کو درست کرتی ہے۔ضعِ حافظہ یعنی یاداشت ک کمزور ہو جانا میں اکسیری رزلٹ ہے۔ نظر کی کمزوری میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہ ہو گی دل کی کمزوری میں مفید ہے۔اور فوری اثر رکھتی ہے گندھے خیالات نفسیاتی مرضوں کے اوپر مکمل گرفت رکھتی ہے منفی سوچوں کو دماغ سے نکال باہر کرتی ہے۔ ہر مزاج کےموافق ہے۔سائیڈافکیٹ سے مکمل پاک ہے طالب علموں،دماغی کام کرنے والوں،کمروری کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ خاص طور پر جن لوگوں کو ہر وقت ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی خوف رہتا ہے ان کے لیےبہترین تحفہ پیش خدمت ہے حکماء دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ یہ دوا بنا کر انسانیت کی خدمت کریں اور اللہ پاک کی قدرت کا معجزہ دیکھیں:ِاجزا نسخہبرہمی بوٹی 50 گرام، ستاور 30 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام منڈی بوٹی 30 گرام، سونف 50 گرام، چاروں مغز50 گرام، خشخاش سفید 50 گرام، شہد خالص500 گرام۔:مقدار خوراکماشہ 6 سے 9 ماشہ دن میں دو بار سب سے بہتر خالی پیٹ کھائیں دودھ کے ساتھ۔فوائد بہت سارے ہیں مکمل نہیں لکھ سکا بنائیں گے تودعائیں دیں گے ان شا اللہ:قیمت300 gm for Rs 2950/-Brain Weakness Herbal RemedyBenefits: It is a delicious and pleasant in taste and excellent an excellent tonic for healthy brain. It prevents constipation. It has a strong effect on memory loss problem. It is equally good for weak eyes. Useful to prevents heart diseases and has immediate effect. Bad thoughts have a full grip on psychological disorders So it helps to Removes negative thoughts from the brain. Beneficial for each temperament. Excellent tonic especially for people who have mental fatigue and mental fears all the time. Thus it is a natural and organic gift for all. It is recommended to make this medicine to serve humanity and to see the miracle of the power of Allah. Ingredients: Brahmi Boti (Centella)50 gm, Stawar 30 gm, Sundh 10gm, Falfal Bradar 10 gm, Dana Ilachi Khord 10gm, Mandi Booti 30 gm, Soonf 20gm,Char Magaz20 gm,Khashkhas Safaid50 gm,Pure Honey500 gm Preparation: Separately, Mash all the ingredients and put this mixture in pure honey. Amount of Dosage: Eat twice a day with empty stomach along with milk. Price:300 gm for RS 2950/-
Read More25نسخہ نمبرمعجون مقوی دماغ و اعصاب:افعال و اثراتمقوی اعصاب اور دماغ۔ ممسک و مقوی خون ہے۔ حافظہ اور حواس کو تیز کرتی ہے۔ بدن کو طاقتور کرتی ہے۔ سوزش معدہ سے ریاح کو ختم کرتی ہے۔ دائمی درد سر، سوزش دماغ اور سوزشی سلسل البول(پیشاب با ربار جل کر آنا) کیلئے مفید ہے۔سوزش معدہ، گردہ و مثانہ کے علاوہ سرعت انزال کیلئے مفید ہے۔ بے ضرر اور بہترین دماغی ٹانک ہے۔7سال سے لے کر70سال کے افراد و خواتین، بچے، بوڑھے بلا جھجک استعمال کرسکتے ہیں۔:اجزائے ترکیبیمغزکدو ۳ چھٹانک، مغز بادام مقشر ۳ چھٹانک، مغز فندق ۲ چھٹانک، خشخاش مصفا ۲ چھٹانک ورق نقرہ ۱ تولہ، دانہ الائچی خور ۶ ماشہ، طباشیر ۴ تولہ، زعفران ۶ ماشہ:ترکیب تیاریپہلے زعفران طباشیر، الائچی دانہ کو باریک کریں۔ پھر اس میں ورق نقرہ کھرل کریں۔ اس کے بعد مغزیات کو باریک پیس لیں اور شہد خالص کا قوام تیار کرکے اس میں مغزیات شامل کریں۔ آخر میں الائچی، طباشیر، ورق نقرہ اور زعفران کھرل کیا ہوا شامل کریں۔:مقدار خوراک ایک تولہ سے ۳ تولہ تک صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔:مدت استعمالایک ماہ سے ۰۴ دن تک:پیشکش 300 gram:قیمت 2800/-Rsمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: معجون مقوی و ممسک: مردانہ کمزوریوں کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ معجون مقوی و ممسک نہ صرف اعصابی کمزروی دور کرتی ہے بلکہ قربت کے لمحات کو طویل کرتی ہے۔سوال: معجون مقوی و ممسک میں چاندی کے ورق استعمال ہوئے ہیں۔ ان کا کوئی نقصان تو نہیں ہے۔جواب: ورق نقرہ صدیوں سے طبی نسخہ جات میں استعمال ہو رہے ہیں۔ یہ قدرتی معدنیات، جسم انسانی کیلئے قدرتی منرلز کا محفوظ ذریعہ ہوتے ہیں۔ ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ اور ہمیں 25سال ہو گئے ہیں۔ اپنے مریضوں کو استعمال کرواتے ہوئے۔ ایک بھی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔سوال: معجون مقوی اعصاب، بچے اور خواتین استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔ یہ بچوں اور خواتین کیلئے بہترین دماغی ٹانک ہے۔سوال: معجون مقوی اعصاب دماغی کمزوری کیلئے کتنی مدت استعمال کرنی چاہئے۔جواب: معجون مقوی اعصاب شروع میں روزانہ ایک چمع صبح و شام۔ ایک ماہ اس کے بعد ایک چمچ روزانہ تادیر استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: معجون مقوی و ممسک کے ایڈ میں آپ نے اس کا فائدہ لکھا ہے کہ جسم کو مضبوط کرتی ہے کیا یہ موٹاپا پیدا کرتی ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے۔ موٹاپا پیدا نہیں کرتی۔سوال: کمزور جسم والوں کیلئے اس کے رزلٹ کیا ہیں۔جواب: یہ کمزور جسم کو طاقتور، مضبوط اور قوی کرتی ہے۔ مقوی اعصاب، مقوی دماغ او ر مقوی جسم ہے۔ حو اس کو تیز کرتی ہے۔ پیشاب کی جلن دور کرتی ہےاور سرعت انزال کیلئے از حد مفید ہے۔
Read More