c Maida ki Gas Tezabiat jalan aur Qabz ka ilaj
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Maida ki Gas Tezabiat jalan aur Qabz ka ilaj

گیس،قبض اور تیزابیت کا خاتمہ

معدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا

اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہو جائے تو معدہ کا داخلی حصہ اور دیواریں سرخ اور سوجی ہوئی حالت میں تبدیل ہو جاتی ہیں

، اس سے معدہ کا درد، قے، متلی، سینہ کی جلن سمیت کئی پریشان کن علامات کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ معدہ کی ان بیماریوں کی وجہ سے انسان کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے

اور مزید کئی بیماریوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ سر کا درد، آدھے سر کا درد، نظر کی کمزوری، جگر کا تازہ خون کی پیدائش روک دینا، ہڈیوں کا درد، گردوں میں خرابیاں،

وزن میں کمی، مردوں میں احتلام و جریان، خواتین میں لیکوریا اور ماہواری کی خرابیاں، نیند میں خرابی اور ذہنی انتشار و تناؤ… یہ سب وہ مسائل ہیں جن کا بالواسطہ یا بلاواسطہ

معدہ سے لازمی تعلق ہے۔

معدہ کی بیماریوں کے اسباب۔

معدہ کی بیماریوں میں معدہ کا ورم اور السر نمایاں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ فاسٹ فوڈ، غیر مسلم ممالک میں خنزیر

جیسے جانور کا حرام گوشت، زیادہ تیل اور گرم کھانا، بازاری اچاری کھانے، سگریٹ نوشی، شراب و الکوحل، بروقت نہ کھانا،

جنسی عمل میں زیادتی،  ( غذائی کمی یا لازمی غذائی اجزاء کا جذب نہ ہونا)

High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel