نسخہ نمبر28
معدہ کیلئے اکسیر دوا
:فوائد
تیزابیت معدہ۔ السر۔ جگر کی گرمی کو جڑ سے ختم کرے
معدہ کے نظام کو درست کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے۔ معدہ و جگر کی گرمی کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔
معدہ اور انتڑیوں کے زخم بھرتا ہے۔ انگہت کو صاف کرتا ہے۔ صاف خون پیدا کرتا ہے۔ پرانے دستوں کو
روکتا ہے۔ قبض کو دور کرتا ہے۔ نظر کو تیز کرتا ہے۔
:اجزائے ترکیبی
مربہ سیب۔ مربہ گاجر۔ مربہ بہی۔ مربہ ہلیلہ۔ مربہ آملہ۔ زرشک شیریں۔ ہر ایک۔ ایک کلو۔ ورق نقرہ۔ دستری فل سائز
:ترکیب تیاری
تمام مربہ جات کو بیج اور گھٹلی نکال کر چوب لیں۔ زر شک کو اچھی طرح دھوکر مٹی نکال لیں اور چوب کریں۔
کشنیر اور الائچی سبز کو باریک پیس لیں اور مربہ جات میں مکس کرلیں۔مصطگی رومی کو دیسی گھی۲ چمچ میں پگھلا کر مکس کریں۔
معجون کی شکل کا مرکب تیار ہے۔ فریج میں شیشہ کے برتن میں ڈال کر محفوظ کرلیں۔
:مقدار خوراک
ایک چمچ کھانے والا۔ صبح نہار شام بوقت عصر کھلائیں۔
:قیمت
چار سو گرام -/1000 روپے
متفرق اصولی سوالات و جوابات
سوال: جوارش زرشک خاص الخاص۔ تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: جی ہاں۔جوارش زرشک تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔ بلکہ یہ تیزابیت کا مستقل علاج ہے۔
جوکہ معدہ کی سوزش کو بھی ختم کرتی ہے۔
سوال: جوارش زرشک بد ہضمی میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بدہضمی کودور کرتی ہے۔
سوال: جوارش زرشک سے بھوک بہتر ہوتی ہے۔
جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بھوک بڑھاتی ہے اور بہترین ایپی ٹائزر ہے۔
سوال: جوارش زرشک جگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک جگر کے مریضوں کیلئے شفا بخش اثرات رکھتی ہے۔ اس سے
نا صرف جگہ کی گرمی دور ہوتی ہے، بلکہ سوزش جگر میں بھی فائدہ دیتی ہے۔
سوال: جوارش زرشک ہیپاٹائٹس کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: یہ جوارش ہیپا ٹائٹس سی اور بی دونوں میں بڑی رزلٹ اورینٹیڈ ثابت ہوئی ہے۔
سوال: شوگر کے مریض جوارش زرشک استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: شوگر کے مریض معالج کے مشورہ سے ہی استعمال کرسکتے ہیں۔
سوال: قبض میں جوارش زرشک فائدہ کرتی ہے۔
جواب: مستقل استعمال سے دائمی قبض ختم کرتی ہے اور اس میں روغن بادام شامل کیا جاسکتا ہے۔
سوال: گردوں کے مریض جوارش استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: معالج سے مشورہ کے بعد استعمال کی جاسکتی ہے۔
Medicine for Stomach Pain
Maida Aur Jigar Ki Garmi Ka Ilaj becomes essential because
this becomes the cause of weakness in people and they cannot take proper diet
due to this disease. Eating spicy food is the main cause of this ailment which
is very common in our society. It can burn stomach fluids if stomach heat (mayday
ki garmi) is not brought under control. To get relief from stomach heat drinking
water is the best home remedy. If you want to get rid from stomach heat (
Maiday ki Garmi) fast then at Hakeem online you can get the best herbal
medicine free from side effects. Some advantages of this herbal medicine are
discussed below:
Benefits:
Increases appetite
Produces clean blood
Eliminates constipation
Improves the Eyesight
Eliminates the root cause of stomach and liver
heat
Heals wounds in the stomach and intestines
Improves the gastrointestinal system
Eliminates the acidity of stomach, ulcer and
heat of liver from root