c Women's Health
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Hakeem Online Nuskhajat Related To Women's Health

Sugar ka ilaj

شوگر کا علاج

نسخہ نمبر35شوگر کنٹرول کرنے کیلئے:فوائدشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئےنمبر1شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفیگڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔ قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرامنمبر2 کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئےمصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔ ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔ مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرامسفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔:مقدار خوراکایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔:قیمتNo 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment) What is Diabetes?The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes. Symptoms of Diabetes (Sugar):The healing process of injuries becomes slowIncrease ThirstIncrease hungerEnhance the Chances of InfectionEyeSight becomes weakSide Effects of Diabetes (Sugar):Kidney DamageWeakness of Eye sightHeart DiseasesSkin Disorders Sleep Apnea

Read More

Likoria Treatment

لیکوریا کا علاج

لیکوریا کا علاج   سیلان الرحم, لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت برباد کرنے والی بیماری ہے ۔علاماتاندام نہانی سے سفید پیلا پانی آہستہ آہستہ خارج ہوتا ہے, جو بیماریوں کا گھر ہے مریض کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر ٹانگوں رانوں میں درد رہتا ہے, معدہ میں تیزابیت رہتی ہے, اور پٹھوں میں کھینچاؤ اور چڑچڑا پن رہتا ہے شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا، ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا، جگر کے افعال میں کمی، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن، نسوانی حسن میں کمی ، چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی، طبیعت میں سستی اور جلدی غصہ آنا، دل ڈوبنا وغیرہ۔خواتین میں لیکوریا کے خاتمے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ھےجوناصرف لیکوریا کا خاتمہ کرتا ھے بالکل اس سے ھونے والی تمام بیماریوں کا بھی خاتمہ کرتا ھے جیسم میں پیدا ھونے والی کلشیم کی کمی کا قدرتی طور پر پورا کرتا ھے اعضاء ریئسہ دل دماغ گردےخاص کر جگر کے لئے اب حیات ھےبار بار بچوں کی پیدائش سے ھونے والا ڈھلا پن ختم کرتا ھے طرفین میں کنوارہ پن کی لذت کو محسوس کرواتا ھے غیر طبعی رطوبت کو ختم کر کے قدرتی رطوبت کو بحال کرتا ھے۔لیکوریا کے لیے ہماری تیار کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے۔ جو ہر قسم کے سائیڈ افیکٹ سے پاک ہےقیمت۔1500 پندرہ دن کی میڈیسن

Read More

Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر کا علاج

جس طرح آتشکی زہر اور سوزاکی زہر ہوتا ہے اسی طرح بواسیری زہر بھی ہوتا ہے بنیادی طور پر بواسیر کو دو قسموں میں تقسیم کی جاتا ہےبادی اور خونیخونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔¤بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے¤براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔؎¤مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے اور قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر معدہ میں جلن تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔¤براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھو لا پھو لا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہےبواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ان میں موٹاپا، امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں،دل کے امراض،دائمی قبض، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا ،خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔علامات خونی بواسیرعمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہےخاص علامت ذکر کر رہا ہوںمقعد کے اندر درد ۔سوزش ۔خارش ۔ شدید جلن ۔مریض کا بیٹھنا مشکل ۔اس کی بنیادی وجہ مقعد کہ اندر یا باہر دانے بن جانا ۔اگر ان دانوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہےخونی بواسیر. میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد. میں قطروں کی شکل میں آتا ہے اگر شدید قبض ھو تو زور لگانے پر دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہےخونی بواسیر کی ایک علامات یہ بھی ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت میں کمی ھو جاتی ہے علامت بادی بواسیر بادی بواسیر میں خون تو نہیں آتا مگر شدید جلن اور درد کا احساس بڑھ جاتا اور مقعد کہ اندر اور باہر مسے بن جاتے ہیں اگر مسے چھوٹے سائز کے ہو دوائی کھانے سے بہت جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر مسوں کا سائز بڑھ جائے تو سرجری وغیرہ کروانی پڑتی ہیں  خیر بواسیر خونی ہو یا بادی ان دونوں بواسیر کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے.                                                                                                        قیمت ۔                                                                                                                                                                پندرہ دن کی میڈیسن 1800۔

Read More

Motapa kam karne ka tarika

موٹاپا کا علاج

نسخہ نمبر38:فوائدکمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی ذیادتی سے پریشان ہیں ان کو استمعال کریں جسم میں چستی اور توانای پیدا ھو گی, سردردپٹھوں کو کھنچاو رہنا, غذا کا ہضم نہ ھونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے گرد.سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ھو جائے گااجزائے ترکیبیاجوائن دیسی دس تولہ. لاکھ دانہ پانچ تولہ. مصبرسیاہ دس تولہ. افسنتین رومی پانچ تولہگل کنیر سفید پانچ تولہ. نوشادر پانچ تولہ. قلمی شورہ پانچ تولہ. فلفل سیاہ پانچ تولہمصطگی رومی 50 گرام,تیزپات پانچ تولہ. کلونجی دوتولہ. سنامکی پانچ تولہ آب لیموں ا کلو. آب کوار گندل ادھ کلو:تیار نسخہ کی قیمتفی گولی 1250 کم از کم خرید کل 100 گولیاں = 1250 مکمل کورس 200 گولیاں = 2500Motapay Ka IlajMotapa (Weight loss) has been the concern for many, and has been the cause of depression for others; whatever your weight is you sure want to stay fit and healthy and maintaining the right weight that requires some routine.Although by using herbal medicines you will be able to bring your weight to your desired number, it is really fascinating  to see what these herbal medicines can do, Once you get the right mix of the herbal medicines together, they work really amazing, nature has really blessed us with various remedies for various challenges we face within our health through some traditional herbal products, and many of these herbal products in many cases has proven to be much more efficient even better than the expensive medicines that would as well be having side effects. In this case, you may get some beneficent herbal products from hakeem online without any side effect. Herbal remedies are purely made by natural herbs by our hakeem. Benefits:Long Term use of this heath product will stimulate the process of weight loss ( Motapay ka Ilaj). Some other benefits of this herbal remedy are also discussed below:         The body will produce agility and energy.         Treat the headache and muscle cramp         Improves the digestion system         Removes dark Spots around the eyesSide Effects:This remedy is purely prepared by using herbs so this has no side effects. Only keep out this product from the reach of children. The use should be limited during pregnancy and lactation. In case of any problem, it is advised to consult your physicion.    

Read More

Skin Whitening

رنگ گورا کریں

نسخہ نمبر36:فوائداب رنگ گورا کریں پورے جسم کا جلد صاف اور نکھری رنگت دوا کا کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہےصرف 45 دن میںنسخہپوست ہلیلہ100 گرام, پوست آملہ 100 گرامہڑڑ کابلی 100 گرام, ہلیلہ سیاہ 100 گرام, گل سرخ ایرانی 250 گرام زعفران 25 گرام ,مصطگی رومی 50 گرامہمراہ شہد معجون بنا لیںروزانہ 1/2 چاۓ والا چمچہ صبح شامانشاء اللہ45 دن مسلسل استعمال اورتمام جسم کا رنگ صاف اور گورا:نوٹاستعمال کے دوران رنگ برنگے پاخانے آ سکتے ھیں:تیار نسخہ کی قیمت مکمل کورس: 9500Rang Gora karne Ka TarikaSkin Whitening products help women to feel younger, look younger and live healthier lives. People mostly use skin lighteners to treat their skin problems like acne, age spots, dark circles etc. But when they stop the use of these products skin becomes duller. And most people become the victim of such useless products. But don’t worry and try this natural product to cure your skin related issues because it has no side effects. These products work slowly so people considered them useless. But the reality is that these products have long-lasting effects. At hakeem online you can get the best quality herbal products to whiten your skin. Benefits of Skin Whitening:         Keep your skin fresh and clean         Application of product is so simple         To boost confidence         Lighten your skin without side effects          Stimulates skin discolouration processHow to use?Make the paste of given herbal medicine with honey. Take ½ teaspoon of this herbal product twice a day Insha Allah within 45 days you will find the whiten skin 

Read More

Leukorrhea Home Treatment

لیکوریا کا جڑ سے خاتمہ و مکمل علاج

کیپسول سیلان روکنسخہ نمبر24:افعال و خواصاندرونی و بیرونی رطوبات کو خشک کرنے کیلئے مفید ہے۔ جریان اور لیکوریا کیلئے از حد مفید ہے۔ لیکوریا کےعلاج میں اس دوا کی دو ماشہ پوٹلی اندام نہانی میں بھی رکھیں۔ اگر سیلان الرحم(لیکوریا) کیکثرت کے سبب استقرار حمل پریگننسی نہ ہوتی ہو تو اس دوا کااستعمال ضرور کروائیں۔عورت کو مثل باکرہ بناتی ہے:اجزائے ترکیبی کاٹھی سپاری۔ اقاقیا۔ کمرکس۔ مازو۔ گلنار۔ پھٹکری بریاں۔ ہر ایک 100 گرام:ترکیب و تیاریتمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔1000، ایم جی کیپسول بھرلیں۔:مقدار خوراکدن میں 3 یا 4 کیپسول پانی کے ساتھ کھلائیں۔پیشکش: 60 کیپسول 1000قیمت: 1200متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول سیلان روک، لیکوریا کیلئے کتنی مدت استعمال کرنا پڑیں گے۔جواب:کیپسول سیلان روک لیکوریا کیلئے 3سے5ہفتے روزانہ2کیپسول صبح و شام استعمال کرنے سے لیکوریا نہ صرف ٹھیک ہو جا تا ہے بلکہ کمزوری بھی دور ہو جاتی ہے۔سوال:کیپسول سیلان روک پرانے لیکوریا کیلئے فائدہ کرتے ہیں۔جواب:جی ہاں۔ کیپسول سیلان روک پرانے سے پرانے لیکوریا کو ختم کرتے ہیں۔سوال:کیپسول سیلان روک باہنجھ پن کو ختم کرتے ہیں اور اس مقصد کیلئے کتنی مدت استعمال کرنے چاہئیں۔جواب:خواتین میں مرض لیکوریا کی وجہ سے کو کمزوری ہوتی ہے اور حمل پائے تکمیل تک نہیں پہنچتا۔ اس کیلئے از حد مفید ہے۔2سے3ماہ استعمال کرنے سے کمزوری کو طاقت میں بدل دیتے ہیں۔سوال:کیپسول سیلان روک پانے کے ساتھ کھائیں یا دودھ کے ساتھجواب:کیپسول سیلان روک چونکہ خشک ادویہ پر مشتمل ہیں۔ اس لئے دودھ کے ساتھ استعمال کرنے چاہئیں۔سوال:کیپسول سیلان روک استحاضہ(حیض کی کثرت)کیلئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔جواب:جی ہاں۔ جن خواتین کو استحاضہ کا مرض ہے۔ وہ یہ کیپسول شربت انجبار کے ساتھ استعمال کرسکتی ہیں۔سوال:سیلان روک کا اندرونی استعمال کیسے کیا جاسکتا ہے۔جواب:سیلان روک کا سفوف ململ کی پوٹلی میں رکھ کر اندام نہانی میں رکھا جاسکتا ہے۔

Read More

Roghan-e-Amla Remedy

روغن آملہ

نسخہ نمبر3:فوائدبالوں کو گرنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے۔ان کو ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے سر کی خشکی اور سکری دور ہو جاتی ہے۔:اجزا نسخہ بالچھڑ۰۵ گرام، زرنباد ۰۵ گرام (کپور کچری کوٹی ہوئی), آملہ سبز ۰۵۲ گرامبھنگرہ سبز ۰۵۲ گرام, مہندی کے سبز پتے ۰۵۲ گرام، تلوں کا خالص تیل ۱ لیٹر- ۵۲۱ ملی لیٹر سبز روغنی رنگ ۰۵۷ ملی گرام، خوشبو آملہ ۲۱ ملی لیٹر:ترکیب روزانہ سر میں لگائیں۔:قیمت150 ml for Rs 650/-بالوں کیلئے نسخہ جات - گھریلو ٹوٹکےکھانے, لگانے اور دھونے کیلئے بہترین آزمودہ نسخہ جاتبیری کے پتے ۱ پاؤ، پانی ۵ کلو، جوشاندہ بنا کر بال دھوئیں۔ *بیری کے پتے خشک کرکے پاؤڈر بنالیں۔ دہی کی بالائی میں ۴ چمچ ملا کر لیپ کریں۔ کپڑے دھونے والا صابن* عمدہ قسم کا لے کر بال دھوئیں یا آملہ، ریٹھا, سیکاکائی، دردرا کرکے بھگو دیں، صبح کو سر دھوئیںانڈے کی ذردی، روغن سرسوں اور دہی پیسٹ بنا کر بالوں میں لگائیں اور ۳ گھنٹے بعد دھو لیں۔ *آملے، ریٹھے، سیکاکائی اور بالچھڑ، مہندی کے خشک پتے ہم وزن دہی حسب ضرورت پیسٹ بنا کر لیپ کریں۔ *مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ سفوف بنائیں۔ صبح و شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ لازمی کھلائیں۔ *مربہ آملہ، مربہ ہلیلہ،۲،۲ دانے صبح نہار کھائیں۔ روغن آملہ خاص مطب جنید دواخانہ کا تیارکردہ بالوں میں لگائیں۔ *متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال:روغن آملہ خاص سے فائدہ عارضی ہوتا ہے یا مستقل؟جواب:روغن آملہ خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر بل ہیئر آئل ہے۔کچھ عرصہ مستقل استعمال سے یقینی فائدہ ہوتا ہے۔سوال: روغن آملہ خاص، مستقل استعمال کرنا پڑے گا۔جواب:کچھ عرصہ استعمال کے بعد گاہے بگاہے استعمال کریں۔سوال:روغن آملہ خاص سے بال گرتے تو نہیں یا اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب:اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں۔ بال گھنے، سیاہ، مضبوط اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔سوال:اس کو کتنی دیر تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب:اس تیل کو لمبا عرصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔سوال:اس تیل میں کیا اجزاء لئے گئے ہیں۔جواب:اس آئل کا نسخہ بتا دیا گیا ہے۔ ٹوٹل ہر بل ہے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔سوال:دو شاخے بال بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔جواب:جی ہاں۔اس کے استعمال سے بال لمبے، گھنے سیاہ،چمکدار اور دوشاخے بال بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔سوال:روغن آملہ خاص کتنے وقت اور کتنی دیر استعمال کرنا ہے۔جواب:اس کا استعمال دن میں ایک یا دو بار کیا جاسکتا ہے۔ کم از کم ایک ماہ ضرور استعمال کریں۔Roghan-e-Amla Khas RemedyBenefits:Preserves hair color andMakes them soft and shiny Then take 250 liters of sesame oil and heat it on fire. Pour the filtered water into it frequently and cook it again. Keep the heat light. When the water gets boiled, remove it from the fire. And leave it for a while. Then

Read More

Itching, Stinging and Eczema Treatment

خارش,دھدر,اورچنبل کا مکمل علاج

نسخہ نمبر18:کیپسولگندھک آملا سار. کالی زیری .سفوف پوست ریٹھہ. نیم سوختہ. برگ نیم. ہر ایک 30 گرامسفوف بنا کر 500 ایم جی کے کیپسول بنا لیں کھانے کے 1/2 گھنٹے بعد دن میں 3 دفعہبعد ازاں طبیبیی روغن لاجواب کی مالش کریں:طبیبیی روغن لاجواب,روغن کنجند 1/2 کلو, برگ نیم 50 گرام, ہرن کھری بوٹی 30 گرام, افتیمون 30 گرامکالی زیری 30 گرام, بابچی 30 گرام, افنتین 40 گرام, مشک کافور 20 گرامروغن کی مالش متاثرہ مقام پر کریں اور 2 گھنٹے بعد برگ نکائن کے جوشیدہ پانی سے دھو لیںہر قسم کی پرانے زخمِ.خارش.دھدر.چنبل.پھوڑے. پھنسیوں کے لیے اکسیر ہے:قیمتساٹھ کیپسول 750طبیبیی روغن لاجوابتیس ایم ایل 525مکمل کورس ایک ماہ= 1275Herbal Remedy to Prevent Itching and stingingCapsules:Gundhak amla sar, kali zeeri, safoof poost reetha, neem sokhta, barge neem, 30 grams eachMake a mixture of all ingredients and fill this mixture in 500 mg of capsules. 3 times a day after 1/2 hour of taking mealsAfter that massage the special tabibi roghan-e-lajawab.Preparation of Tabibi Roghan-e-Lajawab:roghan-e-kunjad 1/2 kg, berg-e-neem 50 grams, hiran kari booti 30 grams, aftimoon 30 gramsKali Zeeri 30 grams, Babchi 30 grams, Efteen 40 grams, musk-e-kafor 20 gramsMassage this oil to the affected area and after 2 hours wash with boiled water of barg-e-nakain.Beneficial to prevent all kinds of old wounds, acne, and itching.Price:Capsule 60 for Rs 750/-Tabibi Roghan-e-Lajawab: 30 ml for Rs 525/-Complete course of a month = Rs 1275/-

Read More

Height Increase Home Remedy

قد بڑھائیں

13نسخہ نمبراشیاءاسگند ناگوری 60 گرام, تل سیاہ100 گرام, تخم کونج (چھلکا اتار لیں) 200 گرامدودھ خشک گائے 150 گرام, سنگھاڑہ پاؤڈر 150 گرام, اونٹھنی کا خشک دودھ 600 گرامتمام اجزا باریک پیسں کر اچھی طرح مکس کرلیںخوراکگیارہ سال سے سترہ سال: 7گرام صبع 7 گرام شام دودھ یا پانی کے ساتھاٹھارہ سال سے تیئس سال: 12گرام صبع 12 گرام شامچوبیس سے بتیس سال: 15 گرام صبع 15 گرام شام45 دن مسلسلانشائاللہ بہت اچھا نتیجہ پائے گے:قیمتساتگرام 90 ساشے 4500بارہ گرام 90 ساشے9000پندرہ گرام 90 ساشے 11000Height Increase RemedyIngredients:Asgand Nagori 60 grams, Sesame Seeds Black 100 grams, Velvet Beans (Take off the peel) 200 gramsDried Cow Milk 150 grams, Sanghara Powder 150 grams, Camel Milk Powder 600 gramsMix all the ingredients in a fine pasteAmount of Intake:Eleven to seventeen years: 7 grams at morning and 7 grams at evening with evening milk or waterEighteen to twenty-three years: 12 grams at morning and 12 grams eveningTwenty-four to twenty-three years: 15 grams at morning 15 grams eveningUse it for continuous 45 days and you will get the better results.Price:Seven grams 90 Packets for Rs 4500/-Twelve grams 90 Packets for Rs 9000/-15 grams for 90 Packets Rs 11000/-

Read More

jismani Kamzori ka ilaj

اعصابی کمزوری دور

نسخہ نمبر27مقوی اعصاب و عضلات و مقوی باہ:افعال و اثراتمقوی اعصاب اور مقوی خون ہیں۔ بھوک بڑھاتی ہے۔ کھانا خوب ہضم کرتی ہے۔ اعصابی کمزوری کو دور کرتی ہیں۔عضلات کو طاقت دیتی ہیں۔ عمر کے بڑھتے ہوئے اثرات کو روکتی ہے۔ قوت باہ بڑھاتی ہے شہوت کو سخت کرتی ہے۔کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ اعصابی تناؤ کو ختم کرکے دوران خون کو درست کرتی ہیں۔ فالج، لقوہ، رعشہ کیلئے مفید ہے۔:اجزائے ترکیبیکچلہ مدبر۔ زعفران اصلی، ۱ تولہ۔ مصطگی رومی ۲ تولہ۔ رال ۲ تولہ۔ ورق نقرہ ۱ دستری فل سائز:ترکیب تیاری زعفران کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو گرم دیسی گھی میں پگھلا کر شامل کریں۔ تمام اودیہ کو یکجان کرکے دانہ مسور کے برابر گولیاں تیار کرلیں۔ بعد ازاں ورق نقرہ حسب ضرورت گولیوں پر چڑھا ئیں۔:ترکیب استعمالایک سے دو گولیاں گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔ کھانے کے ایک سے دو گھنٹہ بعد استعمال کریں۔:احتیاطہائی بلڈ پریشر کے مریض معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔ شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ بلکہ شوگر کی وجہ سے اعصابی کمزوری کر درست کرتی ہے۔:مدت استعمالایک سے دو ماہ تک مسلسل استعمال کرسکتے ہیں۔ سردیوں میں مسلسل استعمال کرسکتے ہیں۔:پیشکشساٹھ گولیاں۔ قیمت 1800 روپےمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: حب مقوی اعصاب بلڈ پریشر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ لیکن بلڈ پریشر کی ادویات کے ساتھ بلڈ پریشر کے کیپسول اسرول جد وار کے ساتھ استعمال کی جاسکتی ہے۔سوال: یہ گولیاں قوت باہ کو بھی طاقت دیتی ہیں۔جواب: یقینا یہ قوت باہ کو فائدہ دیتی ہیں۔ خون کو طاقت دیتی ہیں۔ کمزوری دور کرتی ہیں۔سوال: یہ گولیاں کتنی دیر استعمال کرنی چاہئیں۔جواب: حب اعصاب زعفران جاڑے کے موسم میں صبح و شام اور عام موسم میں دن میں ایک بار لی جاسکتی ہے۔ ایک ماہ سے تین ماہ مستقل استعمال سے اعصابی کمزوری ہر طرح کی دور ہو جاتی ہے۔سوال: یہ حب اعصاب شوگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ یہ شوگر کی وجہ سے کمزوری اور خاص کمزوری کو دفع کرتی ہیں۔سوال: حب اعصاب، زعفران حاملہ عورتوں کو استعمال کروائی جاسکتی ہیں۔جواب: جی نہیں۔ حب اعصاب زعفران چونکہ گرم مزاج رکھتی ہیں۔ اس لئے حاملہ خواتین استعمال نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔سوال: عام خواتین اعصابی کمزوری یا خون کی کمزوری کیلئے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔ عام خواتین 20 سال عمر کے بعد عام جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، ایڑھیوں کے درد، پٹھوں کے درد، جوڑوںکے درد، اعضاء کا سن ہونا، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، خون کی کمی، خون کی کمزوری کیلئے استعمال کرسکتی ہیں۔سوال: حب اعصاب زعفرانی کا عام فائدہ کیا ہے۔جواب: حب اعصاب زعفرانی مرد و خواتین میں اینٹی ایجنگ تاثیر رکھتی ہیں۔Jismani Kamzori  Jismani Kamzori Ka Ilaj is very essential for everyone nowadays because every person felt unhealthy or sick after doing some work so they request an agreeable rest. These tablets are the best treatment to remain physically fit, solid and safe. With physical fitness everyone needs to remain fit and healthy. So our hakeem made these tablets with characteristic herbs which have no side-effects after the utilization.Benefits:This herbal remedy is very beneficent for the following reasons:          Increases Appetite         Improves food digestion process         Relieves nervous weakness         Strengthens the Muscles         Prevents the effects of aging         Strengthens the waist         Useful for stroke, paralysis and rashaHow to Use?Eat one or two tablets with warm milk. Use one to two hours after meal. Can use constantly in winter.Caution:Hypertension patients should use with the advice of their physician. Diabetes patients can also use this herbal medicine. Rather it corrects nervous weakness due to diabetes.    

Read More

Healthy Energy Drink

طبیبی انرجی ڈرنک

نسخہ نمبر20:اجزاء طبیبیی سیکرٹتمام اجزاء انتہائ غیر مضرمردوں کیلئے اکسیر اعظمعورتوں کی ہارمونل و مینوپاس مسائل کیلۓ اکسیربے اولاد حضرات کیلئے تحفہصرف 4 دن مسلسل استعمال بعد میں ہفتہ میں 2 دنایک ساشے 1 چمچہ شہد خالص کے ساتھ 250 گرام دودھ میں گھول(شیک) کر استعمال کریںآزمائش شرط ہے 20 سال سے 65 سال تک کے افراد کیلئے:قیمتفی ساشے40 گرام قیمت 350 روپے:نوٹکم از 4 ساشے مسلسل استعمال کریں

Read More

Male Female infertility / Bay-Auladi

بےاولادی اسباب علاج

نسخہ نمبر36مردانہ اسباب علاجسپرم کی کمی. سپرم کی کمزوری. مادہ منویہ کا پتلا پن. مادہ منویہ میں انفیکشن. پرانا ٹئفائڈ بخار. زائد تیزابیت. ھارمونز کی کمی.سیکسول گلینڈز کی کمزوری. شہوت کی کمی. آلہ تناسل پر چوٹ. وینز بلاکج. دوران خون کی کمی. مردانہ جنسی ھارمونز کی کمیعورتوں میں اسباب علاجحیض کی بے قائدگی. حیض کی بندش.یوٹرس کا سکڑنا. پانی کی تھلیوں. رسولیوں .خون کے تھکے کا بننا. انڈوں کا نا بننا .اندرونی انفیکشن. جنسی تسلی نا ہونا. اندرونی کمزوری. فسٹریش.ڈپریشن. خون کی کمی, کمزوریبے اولادی کا علاجکیونکہ یے ایک پیچیدہ مسلۂ ہےاس لیے بہت ساری وجوہات جاننا ضروری ہوتا ہےاسلئے معالج سے مشورہ ضروری ہےجو کے آپکو آپکی طبیعت. موسم.مزاج. عمر. حالات.اور برداشت کے مطابق دوا تجویز کرےحکیم آن لائن .پر حکیم صاحب آپکے لیے فری مشورہ اور شافعی علاج کے لیے حاضرہیںSterility Treatment Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, Weakness of sperm, thinning of male manviya, Infection in male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Weakness of sexual glands, Injury on penis, Veins Blockage, During Anemia, Lack of male sex hormones Women Sterility Causes Irregularity of menses, Closure of menses, shrinking of uterus, forming of blood clot age, don’t make eggs, Internal infection, Not having sexual comfort, internal weakness, frustration, Depression, Shortage of blood, Weakness Bay Auladi ka Ilaj Because this one is a complicated situation so it is important to know many reasons. It’s important to consult your physician. Who will prescribe medicine to you according to your nature, weather, mood, condition and endurance? Our Hakeem can give you free opinion and best herbal medicine to cure your disease at Hakeem online.

Read More