c Women's Health
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 331 3080801

Hakeem Online Nuskhajat Related To Women's Health

Brain And Nerve Health Remedy

معجون مقوی و ممسک نقرئی زعفرانی

25نسخہ نمبرمعجون مقوی دماغ و اعصاب:افعال و اثراتمقوی اعصاب اور دماغ۔ ممسک و مقوی خون ہے۔ حافظہ اور حواس کو تیز کرتی ہے۔ بدن کو طاقتور کرتی ہے۔ سوزش معدہ سے ریاح کو ختم کرتی ہے۔ دائمی درد سر، سوزش دماغ اور سوزشی سلسل البول(پیشاب با ربار جل کر آنا) کیلئے مفید ہے۔سوزش معدہ، گردہ و مثانہ کے علاوہ سرعت انزال کیلئے مفید ہے۔ بے ضرر اور بہترین دماغی ٹانک ہے۔7سال سے لے کر70سال کے افراد و خواتین، بچے، بوڑھے بلا جھجک استعمال کرسکتے ہیں۔:اجزائے ترکیبیمغزکدو ۳ چھٹانک، مغز بادام مقشر ۳ چھٹانک، مغز فندق ۲ چھٹانک، خشخاش مصفا ۲ چھٹانک ورق نقرہ ۱ تولہ، دانہ الائچی خور ۶ ماشہ، طباشیر ۴ تولہ، زعفران ۶ ماشہ:ترکیب تیاریپہلے زعفران طباشیر، الائچی دانہ کو باریک کریں۔ پھر اس میں ورق نقرہ کھرل کریں۔ اس کے بعد مغزیات کو باریک پیس لیں اور شہد خالص کا قوام تیار کرکے اس میں مغزیات شامل کریں۔ آخر میں الائچی، طباشیر، ورق نقرہ اور زعفران کھرل کیا ہوا شامل کریں۔:مقدار خوراک ایک تولہ سے ۳ تولہ تک صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔:مدت استعمالایک ماہ سے ۰۴ دن تک:پیشکش 300 gram:قیمت 2800/-Rsمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: معجون مقوی و ممسک: مردانہ کمزوریوں کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ معجون مقوی و ممسک نہ صرف اعصابی کمزروی دور کرتی ہے بلکہ قربت کے لمحات کو طویل کرتی ہے۔سوال: معجون مقوی و ممسک میں چاندی کے ورق استعمال ہوئے ہیں۔ ان کا کوئی نقصان تو نہیں ہے۔جواب: ورق نقرہ صدیوں سے طبی نسخہ جات میں استعمال ہو رہے ہیں۔ یہ قدرتی معدنیات، جسم انسانی کیلئے قدرتی منرلز کا محفوظ ذریعہ ہوتے ہیں۔ ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ اور ہمیں 25سال ہو گئے ہیں۔ اپنے مریضوں کو استعمال کرواتے ہوئے۔ ایک بھی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔سوال: معجون مقوی اعصاب، بچے اور خواتین استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔ یہ بچوں اور خواتین کیلئے بہترین دماغی ٹانک ہے۔سوال: معجون مقوی اعصاب دماغی کمزوری کیلئے کتنی مدت استعمال کرنی چاہئے۔جواب: معجون مقوی اعصاب شروع میں روزانہ ایک چمع صبح و شام۔ ایک ماہ اس کے بعد ایک چمچ روزانہ تادیر استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: معجون مقوی و ممسک کے ایڈ میں آپ نے اس کا فائدہ لکھا ہے کہ جسم کو مضبوط کرتی ہے کیا یہ موٹاپا پیدا کرتی ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے۔ موٹاپا پیدا نہیں کرتی۔سوال: کمزور جسم والوں کیلئے اس کے رزلٹ کیا ہیں۔جواب: یہ کمزور جسم کو طاقتور، مضبوط اور قوی کرتی ہے۔ مقوی اعصاب، مقوی دماغ او ر مقوی جسم ہے۔ حو اس کو تیز کرتی ہے۔ پیشاب کی جلن دور کرتی ہےاور سرعت انزال کیلئے از حد مفید ہے۔

Read More

Pait Kam kerna

زچگی کے بعد بڑھے پیٹ اور جھریوں کا خاتمہ

نسخہ نمبر30:فوائد.زچگی کے بعد بڑھے حصے پیٹ اور جھریوں کا خاتمہ اور مسلم اور سمارٹ بناتا ہے.بدہضمی, تیزابیت, گیس, معدہ کی سوزش انتڑیوں کی درستگی کے لیے مفید ہے.میدا اور جگر کے نظام کو درست کرتا ہے. موٹاپا کی وجوہات کو ختم کرتا ہے.خیض کی بےقائدگی کو درست کرتا ہے:اجزائے ترکیبیصعتر فارسی, پودینہ دیسی, تیزپات کا سنی, گلو سبز, تخم خیارین, تخم خربوزہبرنجاسف, خاکسی, اجوائن دیسی, بادیان, الائچی کلاں, مکوہ, زعفران:نوٹ بے ضرر طریقہ سے موٹاپے اور بڑھے پیٹ کا خاتمہصرف ایک ہفتہ استعمال کے بعد آپ اسکے گرویدہ ہو جاے گے:قیمت750 ML for Rs 600/-Patla Hone Ka TarikaPait kam kerna is the desire of every woman after pregnancy. In the modern era, the belly (tummy) fat is such tragedy due to which everyone has a problem. Boys, girls, men and women all seems to worried about the fatness of their belly. After endurance of appetite the rest of the body becomes thin but the belly still came out. Don’t need to worry we have such herbal medicine at hakeem online which can become very useful for weight loss. Once try this herbal medicine and get rid from the extra fat of your belly or loss your weight which can be the root cause of many illnesses.Benefits:         Makes smart         Eliminates the causes of obesity         Improves the stomach and liver system         Eliminate abdominal cramps after maternity leave         Useful for Indigestion, acidity, gas, inflammation of the stomach and also for intestinal accuracyNote:This herbal medicine will eliminate your obesity with harmless way. You will become its admirer after one week utilization.  

Read More