• tabibiherbal@gmail.com
  • Call Us : +92 331 3080801

Hakeem Online Nuskhajat Related To Various Diseases

Treating Shaking Hands

طبیبیی معجون رعشہ

نسخہ نمبر22:اجزانسخہاسطخدوس .قرنفل. قنطوریون. 3 گرام. پوسٹ ہلیلا کابلی 20 گرامصعتر. دار چینی .20 گرام, تربد 14 گرام, غاریقون .14 گرامِملتیت 14 گرام, جند بدستر 14 گرام, زعفران .عقر قرعا 10.5 گرام:بنانے کا طریقہ تمام ادویہ پیس کر تمام وزن سے 3 گنا شہد شامل کر کے معجون بنا لیںایک چھوٹا چمچہ صبح شامانشاءاللہ انتہائی مجرب دافعہ رعشہ ہے:قیمت1/2 Kilo for Rs 7000/-

Read More

Pain Killer Remedy

سفوف پین کلر

نسخہ نمبر 12:فوائدسفوف برائے درد جوڑ، جسم میں درد، مہروں کا اپنی جگہ سے سلپ جانا، کمر درد اور جنرل کمزوری کو دور کرنےکےلیئے انتہائی مفید ہے۔ اس کے علاوہ شوگرکا مرض دور کرنے کا بہترین نسخہ ہے۔:ِاجزا نسخہاسگندھ ناگوری، سورنجان شیریں، سونٹھ، زیرہ سفید، قسط شیریں، موصلی سفید، اصل انڈین بدھارا۔سب ادویات کا برابر وزن سفوف بنا لیں۔:مقدار خوراک آدھا چمچ صبح و شام، دودھ کے ہمراہ کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد استعمال کریں۔ اللہ پاک اپنا فضل و کرم فرمائے گا بہت سے مہنگے نسخوں سے یہ نسخہ بہت زیادہ بہتر ثابت ہو گا۔:قیمت50 gm for Rs 850/-100 gm for Rs 1600/-Pain Killer SafoofBenefits:It give relief from Joints pain, body aches, disk slips and general weakness,as well as the best prescription for diabetes.Preparation:Asgand Nagori, Marine Costus, Sundh, Safaid Musli, Badhara, Soranjan-e-Shireen, Safaid ZeeraTake all medicines of equal weight and mix them to prepare a herbal tonic.Amount of Dosage:Use half spoon in the morning and evening with milk, half an hour after getting meal. Allah will bless us with many expensive prescriptions which will prove to be much better.Price:50 gm for Rs 850/-100 gm for Rs 1600/-

Read More

Paralysis Treatment

طبیبیی روغن فالج

نسخہ نمبر17:اجزاءلونگ. کٹھ لکڑ. جائفل. بہیر بوٹی. زنجبیل. ہرایک 3 گرام سفوف ازراقی. میٹھا تیلیہ 10 گرام. حراطین 50 گرام آنبھہ ہلدی 50 گرام. بالچھڑ10 گرام. فرفیون 10 گرام:قیمت30 ml 650/-Rs60 ml 1250/-Rs250 ml 4800/-RsParalysis Oil RemedyIngredients:Clove, Kath Lakar, Nutmeg, Baheer Booti, Zanjbeel, 3 grams eachSafoof-e-Azaraqi, Meetha Talia 10 grams, Harateen of 50 gramsAmbah turmeric 50 grams. Balchar 10 grams. Farfeoun 10 gramsPreparation:Crush all the medicines and keep them in 1/2 kg of water r whole night.At morning add 250 grams of roghan-e-kunjad, 50 gram of roghan-e-babona,and roghane-e-alsi cook over low heat until the water evaporates. When oil gets ready add10 grams of Sindhur and save it.It is useful for all type of paralysis and stroke.Price:30 ml 650 /-Rs60 ml 1250 /-Rs250 ml 4800 /-Rs

Read More

Maida aur jigar ki garmi ka ilaj

معدہ اور جگر کی کمزوری کا علاج

نسخہ نمبر28معدہ کیلئے اکسیر دوا:فوائدتیزابیت معدہ۔ السر۔ جگر کی گرمی کو جڑ سے ختم کرےمعدہ کے نظام کو درست کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے۔ معدہ و جگر کی گرمی کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔ معدہ اور انتڑیوں کے زخم بھرتا ہے۔ انگہت کو صاف کرتا ہے۔ صاف خون پیدا کرتا ہے۔ پرانے دستوں کو روکتا ہے۔ قبض کو دور کرتا ہے۔ نظر کو تیز کرتا ہے۔:اجزائے ترکیبیمربہ سیب۔ مربہ گاجر۔ مربہ بہی۔ مربہ ہلیلہ۔ مربہ آملہ۔ زرشک شیریں۔ ہر ایک۔ ایک کلو۔ ورق نقرہ۔ دستری فل سائزکشنیر خشک ۰۰۱ گرام۔ الائچی خورد ۵۲ گرام۔ مصطگی رومی ۵۲ گرام۔:ترکیب تیاریتمام مربہ جات کو بیج اور گھٹلی نکال کر چوب لیں۔ زر شک کو اچھی طرح دھوکر مٹی نکال لیں اور چوب کریں۔کشنیر اور الائچی سبز کو باریک پیس لیں اور مربہ جات میں مکس کرلیں۔مصطگی رومی کو دیسی گھی۲ چمچ میں پگھلا کر مکس کریں۔معجون کی شکل کا مرکب تیار ہے۔ فریج میں شیشہ کے برتن میں ڈال کر محفوظ کرلیں۔:مقدار خوراکایک چمچ کھانے والا۔ صبح نہار شام بوقت عصر کھلائیں۔:قیمت چار سو گرام -/1000 روپےمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: جوارش زرشک خاص الخاص۔ تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔جوارش زرشک تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔ بلکہ یہ تیزابیت کا مستقل علاج ہے۔ جوکہ معدہ کی سوزش کو بھی ختم کرتی ہے۔سوال: جوارش زرشک بد ہضمی میں استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بدہضمی کودور کرتی ہے۔سوال: جوارش زرشک سے بھوک بہتر ہوتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بھوک بڑھاتی ہے اور بہترین ایپی ٹائزر ہے۔سوال: جوارش زرشک جگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک جگر کے مریضوں کیلئے شفا بخش اثرات رکھتی ہے۔ اس سےنا صرف جگہ کی گرمی دور ہوتی ہے، بلکہ سوزش جگر میں بھی فائدہ دیتی ہے۔سوال: جوارش زرشک ہیپاٹائٹس کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: یہ جوارش ہیپا ٹائٹس سی اور بی دونوں میں بڑی رزلٹ اورینٹیڈ ثابت ہوئی ہے۔سوال: شوگر کے مریض جوارش زرشک استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: شوگر کے مریض معالج کے مشورہ سے ہی استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: قبض میں جوارش زرشک فائدہ کرتی ہے۔جواب: مستقل استعمال سے دائمی قبض ختم کرتی ہے اور اس میں روغن بادام شامل کیا جاسکتا ہے۔سوال: گردوں کے مریض جوارش استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: معالج سے مشورہ کے بعد استعمال کی جاسکتی ہے۔Medicine for Stomach PainMaida Aur Jigar Ki Garmi Ka Ilaj becomes essential because this becomes the cause of weakness in people and they cannot take proper diet due to this disease. Eating spicy food is the main cause of this ailment which is very common in our society. It can burn stomach fluids if stomach heat (mayday ki garmi) is not brought under control. To get relief from stomach heat drinking water is the best home remedy. If you want to get rid from stomach heat ( Maiday ki Garmi) fast then at Hakeem online you can get the best herbal medicine free from side effects. Some advantages of this herbal medicine are discussed below:Benefits:         Increases appetite         Produces clean blood         Eliminates constipation         Improves the Eyesight         Eliminates the root cause of stomach and liver heat         Heals wounds in the stomach and intestines         Improves the gastrointestinal system         Eliminates the acidity of stomach, ulcer and heat of liver from root   

Read More

Itching, Stinging and Eczema Treatment

خارش,دھدر,اورچنبل کا مکمل علاج

نسخہ نمبر18:کیپسولگندھک آملا سار. کالی زیری .سفوف پوست ریٹھہ. نیم سوختہ. برگ نیم. ہر ایک 30 گرامسفوف بنا کر 500 ایم جی کے کیپسول بنا لیں کھانے کے 1/2 گھنٹے بعد دن میں 3 دفعہبعد ازاں طبیبیی روغن لاجواب کی مالش کریں:طبیبیی روغن لاجواب,روغن کنجند 1/2 کلو, برگ نیم 50 گرام, ہرن کھری بوٹی 30 گرام, افتیمون 30 گرامکالی زیری 30 گرام, بابچی 30 گرام, افنتین 40 گرام, مشک کافور 20 گرامروغن کی مالش متاثرہ مقام پر کریں اور 2 گھنٹے بعد برگ نکائن کے جوشیدہ پانی سے دھو لیںہر قسم کی پرانے زخمِ.خارش.دھدر.چنبل.پھوڑے. پھنسیوں کے لیے اکسیر ہے:قیمتساٹھ کیپسول 750طبیبیی روغن لاجوابتیس ایم ایل 525مکمل کورس ایک ماہ= 1275Herbal Remedy to Prevent Itching and stingingCapsules:Gundhak amla sar, kali zeeri, safoof poost reetha, neem sokhta, barge neem, 30 grams eachMake a mixture of all ingredients and fill this mixture in 500 mg of capsules. 3 times a day after 1/2 hour of taking mealsAfter that massage the special tabibi roghan-e-lajawab.Preparation of Tabibi Roghan-e-Lajawab:roghan-e-kunjad 1/2 kg, berg-e-neem 50 grams, hiran kari booti 30 grams, aftimoon 30 gramsKali Zeeri 30 grams, Babchi 30 grams, Efteen 40 grams, musk-e-kafor 20 gramsMassage this oil to the affected area and after 2 hours wash with boiled water of barg-e-nakain.Beneficial to prevent all kinds of old wounds, acne, and itching.Price:Capsule 60 for Rs 750/-Tabibi Roghan-e-Lajawab: 30 ml for Rs 525/-Complete course of a month = Rs 1275/-

Read More

Home Remedies For Back Pain

کمر اور مہروں کا علاج

نسخہ نمبر23:اجزانسخہاسگندھ 150  گرام, خارخسک 150  گرام ,قسط شریں 150  گرامبدھارا کی جڑ 150  گرام, کمرکس 150  گرام:طریقہ استعمالادویات ہم وزن لے کر سفوف کر لیںایک ٹی سپون صبح و شام ایک کپ دودھ کے ساتھ لگا تار تین ماہ تک استعمال کریںآپ مکمل یقین کے ساتھ اسے استعمال کر سکتے ہیںانشاء اللہ وہ مریض جو صاحب فراش ہو چکے ہیں بفظلہ خدا اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے گےاللہ پاک حامئ و ناصر ھو:قیمتدوا ایک ماہ = -/6000مکمل کورس -/18000:نوٹاجزاء کا خالص ہونا شرط ہے

Read More

Blood pressure ka ilaj

ہائی بلڈ پریشر کا مکمل کامیاب علاج

نسخہ نمبر33کیپسول اسرول جدوار والے:فوائدہر طرح کی وجوہات کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہےمکمل علاج سے مستقل طور پر ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کریں۔ہائی بلڈ پریشر، جنون اور ہسٹریا کو کنٹرول کرتا ہے۔اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے اعصابی تناؤ کو ختم کرتے ہیں اور مستقل علاج ہیں۔:اجزائے ترکیبی اسرول (چھوٹی چندن) ۰۰۱ گرام,پوست ہلیلیہ زرد ۵۲ گرام، ۵ جدوار .۲۱ گرامباریک سفوف تیار کریں اور ۰۰۵ ایم جی کیپسول نرم بھریں۔ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد استعمال کریں۔:مدت علاج ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد روزانہ ایک کیپسول کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد حسب ضرورت استعمال کریںوقتی اور تاحیات ادویات کے استعمال سے چھٹکارا حاصل کریں۔درجہ بالا کیپسول تیار آرڈر پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔:قیمت30 Capsules for Rs 450/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول اسرول مستقل مریض کتنے عرصہ استعمال کرسکتا ہے۔جواب: کیپسول اسرول بلڈ پریشر کا نہایت زبردست رزلٹ اورنیٹیڈ ٹریٹمنٹ ہے۔ پرانے بلڈ پریشر کے مریض کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔سوال: کیپسول اسرول کا اثر عارضی ہے یا یہ مستقل علاج ہے۔جواب: کیپسول اسرول وقتی بھی اور مستقل علاج بھی ہے۔ یہ بلڈ پریشر کی اکثر وجوہات کو کنٹرول کرتا ہے۔سوال: کیپسول اسرول کے ساتھ انگریزی ادویات جو پہلے سے استعمال کررہے ہیں، لے سکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ مستقل انگریزی ادویات کا استعمال کررہے ہیں وہ ایلوپیتھک ادویات ساتھ استعمال کرسکتے ہیں اور اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہیں۔ آہستہ آہستہ ایلو پیتھک علاج منقطع کرتے جائیں اور کیپسول اسرول کھاتے رہیں۔سوال: کیپسول اسرول کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ مکمل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی مضر اثرات مشاہدہ میں نہیں آیا۔سوال: کیپسول اسرول کلیسٹرول لیول کو بھی نارمل کرتا ہے۔جواب: جی نہیں۔یہ بلڈ پریشر کو ہی کنٹرول کرتا ہے۔ اگر کلیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو اس کے ساتھ کیپسول سرخ استعمال کرنا پڑے گا۔Blood Pressure Ki Dua Blood pressure is also known as Hypertension. Hypertension is such a disease that the patient suddenly discovers and is also called a silent killer. To protect yourself from this silent killer use this herbal remedy (Blood Pressure ki Dua) made by our Hakeem that has amazing results. You can order to get this remedy at your home. Because sudden high blood pressure of any person can be life threatening. Quality herbs are used for the manufacturing of this herbal medicine because your life is very precious. Symptoms of High Blood Pressure:Mostly no signs of hypertension appear and maybe that's why it's called The Silent Killer. But sometimes symptoms like severe headaches, drowsiness or dizziness, vomiting, breathing problems or blinded eyes may appear. If you notice any of the above symptoms so consult a doctor immediately and check your blood pressure because a little negligence can become the cause for a bitter problem for you.Benefits: Some health benefits of this herbal remedy against high blood pressure are discussed below:         Normalizes the high blood pressure         Complete treatment relieves hypertension permanently         Normalizes the high blood pressure, hypertension and hysteria         Strengthens the nerves         Eliminates nervous tension due to high blood pressure 

Read More

Hernia Treatment at Home

طبیبیی سفوف فتق - ھرنیا کے آپریشن سے جان چھوڑائیۓ

نسخہ نمبر21:فوائداس نامراد مرض کا زبردست اور کمال کا اثر پزیر نسخہ ھے:اجزاء گوند کندر 60 گرام - کباب چینی، اندرجو تلخ مکد 40 گرام ,کل 3 جز:ترکیب تیاری تمام ادویات کو خوب صاف ستھرا کر کے اسکا باریک سفوف تیار کر کے محفوظ رکھیں:ترکیب استعمال بالغ افراد کیلۓ 3 گرام صبح دوپہر شام ھمراہ آب تازہ یا عرق چہار دیں.ہم سے تیار خرید سکتےہیں:قیمتپندرہ دن کورس= -/1850عرق شامل نہیں ہے

Read More

Healthy Summer Drinks

گرمی کا خوش ذائقہ شربت

11نسخہ نمبر:فوائدخوش ذائقہ اور گرمی کا بہترین توڑ ہے. شدید گرمی میں شربت کے چند گھونٹ دل کی گھبراہٹ اور گرمی کی شدت سے بچاتے ہیں شربت کے بنانے کی آسان ترکیب درج ذیل ہے:اجزا نسخہ،برداہ صندل اصل 40 گرام، خس 40 گرام، گل گڑھل 40 گرام، گل سرخ 30 گرام، گل نیلوفر30 گرام دانہ الائچی سبز 20 گرام، آلو بخارہ 200 گرام، چینی 6 کلو، ورق نقرہ شربت تیار ہونے کے بعد شامل کردیں خوبصورتی شربت کی بڑھ جاتی ہے اور فائدہ مند چیز بھی ہے۔:نوٹدن میں دو بار پانی یا دودھ میں شامل کرکے استعمال کریں بچے بوڑھے خوایتن سب استعمال کر سکتے ہیں تمام گرم امراض میں فائدہ مند ہے شربت ٹھنڈا ٹھار تے دل بہار :قیمت450/- RsDrink for Summer Remedy Ingredients:Bardha sandal 40 gm, Khas 40 grams, Gul Garhal 40 gm, Rose Patel 30gm,Gull Nelofar 30 gm, Sabz Ilachi Dana 20 gm, Prunes 200 gm, Suggar 6kg,Add warqy naqra after the preperation because it enhance the texture and is beneficail too.Preparation:Soak all medicines in 8 kg of water. After 12 hours, cook on a light flame. When half of the water remains filterit and add the sugar.Add a teaspoon of lemons juice when the syrup is getting boiled. Take out the materialthat collects over the surface of the mixture. Now add one tablespoon of loban when it is half warm and mix it so that your drink does not spoil.Note:Use twice a day with water or milk. Men, women children all can use it. It is beneficial in all hot diseases.Offering: 450/- Rs

Read More

Healthy Energy Drink

طبیبی انرجی ڈرنک

نسخہ نمبر20:اجزاء طبیبیی سیکرٹتمام اجزاء انتہائ غیر مضرمردوں کیلئے اکسیر اعظمعورتوں کی ہارمونل و مینوپاس مسائل کیلۓ اکسیربے اولاد حضرات کیلئے تحفہصرف 4 دن مسلسل استعمال بعد میں ہفتہ میں 2 دنایک ساشے 1 چمچہ شہد خالص کے ساتھ 250 گرام دودھ میں گھول(شیک) کر استعمال کریںآزمائش شرط ہے 20 سال سے 65 سال تک کے افراد کیلئے:قیمتفی ساشے40 گرام قیمت 350 روپے:نوٹکم از 4 ساشے مسلسل استعمال کریں

Read More

Gallbladder Stone Treatment

پتہ میں پتھری کا علاج

19نسخہ نمبر:اجزا نسخہثناء مکی 30 گرام. ریوند خطائی 20 گرام. سورنجان شیرین 20 گرامزنجبیل 40 گرام. سونف 30 گرام. سرپھوکہ 40 گراممیٹھا سوڈا 20 گرام. سنگ دانہ مرغ 80 گرام:بنانےکاطریقہ:سب کا سفوف بنا کر 1 تا 3 گرام ,3 ٹائم دن میں عمر کے مطابق مندرجہ ذیل کے ساتھ استعمال کروائیںکلتھی. تیل زیتون اور شھدانشاءاللہ 1 ماہ کے اندر پتہ کی پتھری مکمل ختم ہو جائے گی:قیمتبائیس سال تک کورس -/1850تیئس سے چالیس سال -/2650اکیالیس سے ساٹھ سال -/3300Gallbladder Stone Herbal TreatmentIngredients:Sana mukhi 30 gram, Revand Khatai 20 gram, suranjan-e-shireen 20 gramzanjeel 40 gram, soonf 30 gram, sir phunka 40 gram,meetha soda 20 gram, sang murg dana 80 gramPreparation:Make an appropriate mixture of all ingredients Take it 3 times a day from 1 to 3 gram according to your age along with following ingredients:Kalathi, Olive Oil, and HoneyBy the grace of Allah Almighty gallbladder stone will be finished within 1 monthPrice:Course for the age group of 22: 1850/- RsCourse for 23 to 40 years of age: 2650/-RsCourse for 40 to 60 years of age: 3300/-Rs

Read More

Male Female infertility / Bay-Auladi

بےاولادی اسباب علاج

نسخہ نمبر36مردانہ اسباب علاجسپرم کی کمی. سپرم کی کمزوری. مادہ منویہ کا پتلا پن. مادہ منویہ میں انفیکشن. پرانا ٹئفائڈ بخار. زائد تیزابیت. ھارمونز کی کمی.سیکسول گلینڈز کی کمزوری. شہوت کی کمی. آلہ تناسل پر چوٹ. وینز بلاکج. دوران خون کی کمی. مردانہ جنسی ھارمونز کی کمیعورتوں میں اسباب علاجحیض کی بے قائدگی. حیض کی بندش.یوٹرس کا سکڑنا. پانی کی تھلیوں. رسولیوں .خون کے تھکے کا بننا. انڈوں کا نا بننا .اندرونی انفیکشن. جنسی تسلی نا ہونا. اندرونی کمزوری. فسٹریش.ڈپریشن. خون کی کمی, کمزوریبے اولادی کا علاجکیونکہ یے ایک پیچیدہ مسلۂ ہےاس لیے بہت ساری وجوہات جاننا ضروری ہوتا ہےاسلئے معالج سے مشورہ ضروری ہےجو کے آپکو آپکی طبیعت. موسم.مزاج. عمر. حالات.اور برداشت کے مطابق دوا تجویز کرےحکیم آن لائن .پر حکیم صاحب آپکے لیے فری مشورہ اور شافعی علاج کے لیے حاضرہیںSterility Treatment Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, Weakness of sperm, thinning of male manviya, Infection in male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Weakness of sexual glands, Injury on penis, Veins Blockage, During Anemia, Lack of male sex hormones Women Sterility Causes Irregularity of menses, Closure of menses, shrinking of uterus, forming of blood clot age, don’t make eggs, Internal infection, Not having sexual comfort, internal weakness, frustration, Depression, Shortage of blood, Weakness Bay Auladi ka Ilaj Because this one is a complicated situation so it is important to know many reasons. It’s important to consult your physician. Who will prescribe medicine to you according to your nature, weather, mood, condition and endurance? Our Hakeem can give you free opinion and best herbal medicine to cure your disease at Hakeem online.

Read More