c
نسخہ نمبر20:اجزاء طبیبیی سیکرٹتمام اجزاء انتہائ غیر مضرمردوں کیلئے اکسیر اعظمعورتوں کی ہارمونل و مینوپاس مسائل کیلۓ اکسیربے اولاد حضرات کیلئے تحفہصرف 4 دن مسلسل استعمال بعد میں ہفتہ میں 2 دنایک ساشے 1 چمچہ شہد خالص کے ساتھ 250 گرام دودھ میں گھول(شیک) کر استعمال کریںآزمائش شرط ہے 20 سال سے 65 سال تک کے افراد کیلئے:قیمتفی ساشے40 گرام قیمت 350 روپے:نوٹکم از 4 ساشے مسلسل استعمال کریں
Read Moreنسخہ نمبر21:فوائداس نامراد مرض کا زبردست اور کمال کا اثر پزیر نسخہ ھے:اجزاء گوند کندر 60 گرام - کباب چینی، اندرجو تلخ مکد 40 گرام ,کل 3 جز:ترکیب تیاری تمام ادویات کو خوب صاف ستھرا کر کے اسکا باریک سفوف تیار کر کے محفوظ رکھیں:ترکیب استعمال بالغ افراد کیلۓ 3 گرام صبح دوپہر شام ھمراہ آب تازہ یا عرق چہار دیں.ہم سے تیار خرید سکتےہیں:قیمتپندرہ دن کورس= -/1850عرق شامل نہیں ہے
Read Moreنسخہ نمبر23:اجزانسخہاسگندھ150 گرام,خارخسک150 گرام ,قسط شریں150 گرامبدھاراکی جڑ 150 گرام,کمرکس150 گرام:طریقہ استعمالادویات ہم وزن لے کر سفوف کر لیںایک ٹی سپون صبح و شام ایک کپ دودھ کے ساتھ لگا تار تین ماہ تک استعمال کریںآپ مکمل یقین کے ساتھ اسے استعمال کر سکتے ہیںانشاء اللہ وہ مریض جو صاحب فراش ہو چکے ہیں بفظلہ خدا اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے گےاللہ پاک حامئ و ناصر ھو:قیمتدوا ایک ماہ = -/6000مکمل کورس -/18000:نوٹاجزاء کا خالص ہونا شرط ہے
Read Moreنسخہ نمبر31اکسیر قلب زعفرانی:فوائد.کیسٹرول کو ختم کرتا ہے یورک ایسڈ بڑھنے سے روکتا ہے.دوران خون درست رکھتا ہے. دل کی دھڑکن انقباظی اور انسباطی کو منظم کرتا ہے.بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے. موٹاپا ختم کرتا ہے.فالتو چربی (کیسٹرول) کو غیر محسوس طریقہ سے ختم کرتا ہے.گیس, قبض, بدہضمی کو دور کرتا ہے. جسم کو چست کرتا ہے.اس کے مسلسل استعمال سے سانس پھولنا, ہاتھ پاوں سن ہونا اور سوجنا ختم ہو جاتا ہے:اجزائے ترکیبیادرک دیسی. لہسن دیسی. لیموں دیسی تمام ہم وزن لے کر ان کا پانی نکال لیںشہد خالص, سرکہ سیب 1 پاؤسفید پیاز کا پانی 1 پاؤ, زعفران 6 ماشہچارچمچ ا گلاس پانی میں حل کر نہار منہ پئے:نوٹاستعمال کے 1/2 گھنٹے تک کھانے پینے سے پرھیز کریں:قیمت750 Gram for Rs 1800/-Cardiac Arrest TreatmentCardiac arrest generally happens when the supply of blood is not normal in arteries. And complete blockage of arteries can become the cause of heart attack. Shortness of breath, Chest Pain and Heart Attack are the symptoms of cardiac arrest. At Hakeem online we have the medical, herbal and pharmaceutical experts. You can consult your ailment with them they can give you expert opinions. Benefits: Reduces cholesterol level from body Prevents the growth of uric acid Regulates heart beat Controls blood pressure Eliminates Obesity Eliminates waste fat (cholesterol) in an unhealthy way Tightens the body Continuous use of it eliminates shortness of breath and swelling of hands & foot Removes gas, constipation and indigestionIngredients:Desi Ginger, Desi Garlic, Desi Lemon Take these products in equal quantity and drain their water. Pure Honey, Vinegar Apple 1 pound, 1 cup of white onion water and Saffron 6 mashDissolve four spoons in one glass of water and drink it daily
Read Moreنسخہ نمبر28معدہ کیلئے اکسیر دوا:فوائدتیزابیت معدہ۔ السر۔ جگر کی گرمی کو جڑ سے ختم کرےمعدہ کے نظام کو درست کرتا ہے۔ بھوک بڑھاتا ہے۔ معدہ و جگر کی گرمی کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔ معدہ اور انتڑیوں کے زخم بھرتا ہے۔ انگہت کو صاف کرتا ہے۔ صاف خون پیدا کرتا ہے۔ پرانے دستوں کو روکتا ہے۔ قبض کو دور کرتا ہے۔ نظر کو تیز کرتا ہے۔:اجزائے ترکیبیمربہ سیب۔ مربہ گاجر۔ مربہ بہی۔ مربہ ہلیلہ۔ مربہ آملہ۔ زرشک شیریں۔ ہر ایک۔ ایک کلو۔ ورق نقرہ۔ دستری فل سائزکشنیر خشک ۰۰۱ گرام۔ الائچی خورد ۵۲ گرام۔ مصطگی رومی ۵۲ گرام۔:ترکیب تیاریتمام مربہ جات کو بیج اور گھٹلی نکال کر چوب لیں۔ زر شک کو اچھی طرح دھوکر مٹی نکال لیں اور چوب کریں۔کشنیر اور الائچی سبز کو باریک پیس لیں اور مربہ جات میں مکس کرلیں۔مصطگی رومی کو دیسی گھی۲ چمچ میں پگھلا کر مکس کریں۔معجون کی شکل کا مرکب تیار ہے۔ فریج میں شیشہ کے برتن میں ڈال کر محفوظ کرلیں۔:مقدار خوراکایک چمچ کھانے والا۔ صبح نہار شام بوقت عصر کھلائیں۔:قیمت چار سو گرام -/1000 روپےمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: جوارش زرشک خاص الخاص۔ تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔جوارش زرشک تیزابیت کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔ بلکہ یہ تیزابیت کا مستقل علاج ہے۔ جوکہ معدہ کی سوزش کو بھی ختم کرتی ہے۔سوال: جوارش زرشک بد ہضمی میں استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بدہضمی کودور کرتی ہے۔سوال: جوارش زرشک سے بھوک بہتر ہوتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک بھوک بڑھاتی ہے اور بہترین ایپی ٹائزر ہے۔سوال: جوارش زرشک جگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جوارش زرشک جگر کے مریضوں کیلئے شفا بخش اثرات رکھتی ہے۔ اس سےنا صرف جگہ کی گرمی دور ہوتی ہے، بلکہ سوزش جگر میں بھی فائدہ دیتی ہے۔سوال: جوارش زرشک ہیپاٹائٹس کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: یہ جوارش ہیپا ٹائٹس سی اور بی دونوں میں بڑی رزلٹ اورینٹیڈ ثابت ہوئی ہے۔سوال: شوگر کے مریض جوارش زرشک استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: شوگر کے مریض معالج کے مشورہ سے ہی استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: قبض میں جوارش زرشک فائدہ کرتی ہے۔جواب: مستقل استعمال سے دائمی قبض ختم کرتی ہے اور اس میں روغن بادام شامل کیا جاسکتا ہے۔سوال: گردوں کے مریض جوارش استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: معالج سے مشورہ کے بعد استعمال کی جاسکتی ہے۔Medicine for Stomach PainMaida Aur Jigar Ki Garmi Ka Ilaj becomes essential because this becomes the cause of weakness in people and they cannot take proper diet due to this disease. Eating spicy food is the main cause of this ailment which is very common in our society. It can burn stomach fluids if stomach heat (mayday ki garmi) is not brought under control. To get relief from stomach heat drinking water is the best home remedy. If you want to get rid from stomach heat ( Maiday ki Garmi) fast then at Hakeem online you can get the best herbal medicine free from side effects. Some advantages of this herbal medicine are discussed below:Benefits: Increases appetite Produces clean blood Eliminates constipation Improves the Eyesight Eliminates the root cause of stomach and liver heat Heals wounds in the stomach and intestines Improves the gastrointestinal system Eliminates the acidity of stomach, ulcer and heat of liver from root
Read Moreمعدہ کی تکالیف میں عمومی طور پر ورمِ معدہ، نظامِ ہضم کی خرابیاں، بھوک نہ لگنا، پیٹ میں ریاح ، گیس، تبخیر، انتڑیوں کا سکڑ جانا اور السر یعنی معدہ کے زخم وغیرہ شامل ہیں۔ معدہ کا ورم جب حادّ ہو جائے تو معدہ کا داخلی حصہ اور دیواریں سرخ اور سوجی ہوئی حالت میں تبدیل ہو جاتی ہیں ، اس سے معدہ کا درد، قے، متلی، سینہ کی جلن سمیت کئی پریشان کن علامات کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ معدہ کی ان بیماریوں کی وجہ سے انسان کا پورا جسم متاثر ہوتا ہے اور مزید کئی بیماریوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ سر کا درد، آدھے سر کا درد، نظر کی کمزوری، جگر کا تازہ خون کی پیدائش روک دینا، ہڈیوں کا درد، گردوں میں خرابیاں، وزن میں کمی، مردوں میں احتلام و جریان، خواتین میں لیکوریا اور ماہواری کی خرابیاں، نیند میں خرابی اور ذہنی انتشار و تناؤ… یہ سب وہ مسائل ہیں جن کا بالواسطہ یا بلاواسطہ معدہ سے لازمی تعلق ہے۔معدہ کی بیماریوں کے اسباب۔معدہ کی بیماریوں میں معدہ کا ورم اور السر نمایاں ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ فاسٹ فوڈ، غیر مسلم ممالک میں خنزیر جیسے جانور کا حرام گوشت، زیادہ تیل اور گرم کھانا، بازاری اچاری کھانے، سگریٹ نوشی، شراب و الکوحل، بروقت نہ کھانا، جنسی عمل میں زیادتی، ( غذائی کمی یا لازمی غذائی اجزاء کا جذب نہ ہونا)
Read Moreنسخہ نمبر30:فوائد.زچگی کے بعد بڑھے حصے پیٹ اور جھریوں کا خاتمہ اور مسلم اور سمارٹ بناتا ہے.بدہضمی, تیزابیت, گیس, معدہ کی سوزش انتڑیوں کی درستگی کے لیے مفید ہے.میدا اور جگر کے نظام کو درست کرتا ہے. موٹاپا کی وجوہات کو ختم کرتا ہے.خیض کی بےقائدگی کو درست کرتا ہے:اجزائے ترکیبیصعتر فارسی, پودینہ دیسی, تیزپات کا سنی, گلو سبز, تخم خیارین, تخم خربوزہبرنجاسف, خاکسی, اجوائن دیسی, بادیان, الائچی کلاں, مکوہ, زعفران:نوٹ بے ضرر طریقہ سے موٹاپے اور بڑھے پیٹ کا خاتمہصرف ایک ہفتہ استعمال کے بعد آپ اسکے گرویدہ ہو جاے گے:قیمت750 ML for Rs 600/-Patla Hone Ka TarikaPait kam kerna is the desire of every woman after pregnancy. In the modern era, the belly (tummy) fat is such tragedy due to which everyone has a problem. Boys, girls, men and women all seems to worried about the fatness of their belly. After endurance of appetite the rest of the body becomes thin but the belly still came out. Don’t need to worry we have such herbal medicine at hakeem online which can become very useful for weight loss. Once try this herbal medicine and get rid from the extra fat of your belly or loss your weight which can be the root cause of many illnesses.Benefits: Makes smart Eliminates the causes of obesity Improves the stomach and liver system Eliminate abdominal cramps after maternity leave Useful for Indigestion, acidity, gas, inflammation of the stomach and also for intestinal accuracyNote:This herbal medicine will eliminate your obesity with harmless way. You will become its admirer after one week utilization.
Read Moreنسخہ نمبر33کیپسول اسرول جدوار والے:فوائدہر طرح کی وجوہات کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہےمکمل علاج سے مستقل طور پر ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کریں۔ہائی بلڈ پریشر، جنون اور ہسٹریا کو کنٹرول کرتا ہے۔اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کی وجہ سے اعصابی تناؤ کو ختم کرتے ہیں اور مستقل علاج ہیں۔:اجزائے ترکیبی اسرول (چھوٹی چندن) ۰۰۱ گرام,پوست ہلیلیہ زرد ۵۲ گرام، ۵ جدوار .۲۱ گرامباریک سفوف تیار کریں اور ۰۰۵ ایم جی کیپسول نرم بھریں۔ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد استعمال کریں۔:مدت علاج ایک ماہ مسلسل استعمال کے بعد روزانہ ایک کیپسول کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد حسب ضرورت استعمال کریںوقتی اور تاحیات ادویات کے استعمال سے چھٹکارا حاصل کریں۔درجہ بالا کیپسول تیار آرڈر پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔:قیمت30 Capsules for Rs 450/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول اسرول مستقل مریض کتنے عرصہ استعمال کرسکتا ہے۔جواب: کیپسول اسرول بلڈ پریشر کا نہایت زبردست رزلٹ اورنیٹیڈ ٹریٹمنٹ ہے۔ پرانے بلڈ پریشر کے مریض کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔سوال: کیپسول اسرول کا اثر عارضی ہے یا یہ مستقل علاج ہے۔جواب: کیپسول اسرول وقتی بھی اور مستقل علاج بھی ہے۔ یہ بلڈ پریشر کی اکثر وجوہات کو کنٹرول کرتا ہے۔سوال: کیپسول اسرول کے ساتھ انگریزی ادویات جو پہلے سے استعمال کررہے ہیں، لے سکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ مستقل انگریزی ادویات کا استعمال کررہے ہیں وہ ایلوپیتھک ادویات ساتھ استعمال کرسکتے ہیں اور اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہیں۔ آہستہ آہستہ ایلو پیتھک علاج منقطع کرتے جائیں اور کیپسول اسرول کھاتے رہیں۔سوال: کیپسول اسرول کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ مکمل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی مضر اثرات مشاہدہ میں نہیں آیا۔سوال: کیپسول اسرول کلیسٹرول لیول کو بھی نارمل کرتا ہے۔جواب: جی نہیں۔یہ بلڈ پریشر کو ہی کنٹرول کرتا ہے۔ اگر کلیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو اس کے ساتھ کیپسول سرخ استعمال کرنا پڑے گا۔Blood Pressure Ki Dua Blood pressure is also known as Hypertension. Hypertension is such a disease that the patient suddenly discovers and is also called a silent killer. To protect yourself from this silent killer use this herbal remedy (Blood Pressure ki Dua) made by our Hakeem that has amazing results. You can order to get this remedy at your home. Because sudden high blood pressure of any person can be life threatening. Quality herbs are used for the manufacturing of this herbal medicine because your life is very precious. Symptoms of High Blood Pressure:Mostly no signs of hypertension appear and maybe that's why it's called The Silent Killer. But sometimes symptoms like severe headaches, drowsiness or dizziness, vomiting, breathing problems or blinded eyes may appear. If you notice any of the above symptoms so consult a doctor immediately and check your blood pressure because a little negligence can become the cause for a bitter problem for you.Benefits: Some health benefits of this herbal remedy against high blood pressure are discussed below: Normalizes the high blood pressure Complete treatment relieves hypertension permanently Normalizes the high blood pressure, hypertension and hysteria Strengthens the nerves Eliminates nervous tension due to high blood pressure
Read Moreنسخہ نمبر35شوگر کنٹرول کرنے کیلئے:فوائدشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئےنمبر1شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفیگڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔ قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرامنمبر2 کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئےمصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔ ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔ مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرامسفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔:مقدار خوراکایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔:قیمتNo 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment) What is Diabetes?The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes. Symptoms of Diabetes (Sugar):The healing process of injuries becomes slowIncrease ThirstIncrease hungerEnhance the Chances of InfectionEyeSight becomes weakSide Effects of Diabetes (Sugar):Kidney DamageWeakness of Eye sightHeart DiseasesSkin Disorders Sleep Apnea
Read Moreنسخہ نمبر29:فوائدقربت کے لمحات طویل تر کرے. شہوت کو سخت کرے. نامردی کو ختم کرے. مردانہ قوت میں اعتماد لاۓزوجین کی مکمل جنسی تسکین. نا کوئی ہیوی میٹل نا سٹی رائڈ. مکمل ہربلشوگر کے مریضوں کے لیے تخفہ خاص. بے ضرر دیسی ویاگرا:قیمتدس کیپسول = 3000 روپےبیس کیپسول = 6000 روپےکھانے سے1/2 گھنٹہ پہلے دودھ یا پانی کے ساتھ 1 کیپسولTavoli CapsuleA sexual combination of man and woman is essential to enhance the human race. To accomplish this goal, a man must be sexually healthy. Many young people are afraid of the name of marriage because of Mardana Kamzori. To remove your internal and external issues our hakeem prepared some desi nuskhe.Because he knew your life is precious from everything so he made these remedies with natural herbs which have no side effects. Try this herbal medicine once to make your married life happier and healthier. Benefits of Herbal Tavoli Capsule: Tighten the sex Eliminate male infertility Strengthens the male power Special gift for diabetes patients Enhance moments of closeness Complete sexual satisfaction of couples Best Herbal medicine without any side effectPrice:10 Capsules for Rs 300020 Capsules for Rs 6000Take one capsule ½ hour before having meal with water or milk
Read Moreترپھلا پوڈرہ تریفلا پاؤڈر – صدیوں پرانی قدرتی دوا تریفلا کا مطلب ہے "تین پھل"، اور یہ قدیم آیورویدک طب کی ایک مشہور ترین دوا ہے۔ یہ تین طاقتور جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے: آملہ (Amla) – وٹامن C سے بھرپور ہرڑ (Haritaki) – نظامِ ہضم کی صفائی کے لیے بہڑہ (Bibhitaki) – آنتوں کی صحت اور جسمانی زہریلے مادوں کے اخراج کے لیے تریفلا پاؤڈر کے زبردست فوائد نظامِ ہضم بہتر بناتا ہے قبض، گیس، اور تیزابیت میں قدرتی آرام دیتا ہے۔ جسم کو ڈیٹاکس کرتا ہے جگر، آنتوں اور خون کی صفائی کرتا ہے۔ قبض کا قدرتی علاج آنتوں کو نرم کرتا ہے اور باقاعدگی سے رفع حاجت ممکن بناتا ہے۔ وزن کم کرنے میں مددگار نظامِ ہضم کے توازن سے اضافی چربی گھلنے میں مدد ملتی ہے۔ آنکھوں اور جلد کے لیے مفید اندرونی صفائی سے چہرہ نکھرتا ہے اور آنکھوں کی صحت بہتر ہوتی ہے۔ قوت مدافعت بڑھاتا ہے روزانہ استعمال سے جسم بیماریوں کے خلاف مضبوط ہوتا ہے۔ استعمال کا طریقہ روزانہ کی مقدار: 1 چمچ (تقریباً 5 گرام) نیم گرم پانی یا شہد کے ساتھ سوتے وقت یا صبح نہار منہ لیں ذائقہ تھوڑا کھٹا/کڑوا ہو سکتا ہے، لیکن فائدے بے شمار ہیں۔ اکثر پوچھے گئے سوالات س: کیا تریفلا روزانہ لیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں، مناسب مقدار میں روزانہ استعمال مکمل طور پر محفوظ ہے۔ س: کب اثر دکھاتا ہے؟ اکثر لوگوں کو 1 ہفتے میں قبض اور ہاضمے میں بہتری محسوس ہوتی ہے۔ س: کیا اسے خالی پیٹ لینا چاہیے؟ جی ہاں، بہترین نتائج کے لیے صبح نہار منہ یا رات کو سونے سے پہلے لیں۔ س: کیا اسے بچوں کو دے سکتے ہیں؟ بارہ سال سے بڑے بچوں کو تھوڑی مقدار میں دی جا سکتی ہے۔ بہتر ہےمعالج سے مشورہ کر لیں۔ س: کیا یہ وزن کم کرنے میں واقعی مدد کرتا ہے؟ اگر روزانہ استعمال کے ساتھ خوراک اور پانی کا دھیان رکھا جائے، تو یہ وزن گھٹانے میں سپورٹ کرتا ہے۔ س: کیا اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟ خالص اور قدرتی تریفلا پاؤڈر کا عام طور پر کوئی نقصان نہیں، البتہ حد سے زیادہ استعمال پیٹ میں ڈھیلا پن لا سکتا ہے۔ ہماری تریفلا کیوں منتخب کریں؟ ہماری پیش کردہ خالص اور اصلی تریفلا پاؤڈر: ✅ کیمیکل فری ✅ لیب ٹیسٹ شدہ ✅ مکمل طور پر ویگن اور نیچرل ✅ پاؤڈر تازہ، مؤثر اور بغیر ملاوٹ کے تیار کیا گیا ہے:پیشکشسو گرام ۔ قیمت 800 روپے۔
Read More