c
نسخہ نمبر38:فوائدکمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی ذیادتی سے پریشان ہیں ان کو استمعال کریں جسم میں چستی اور توانای پیدا ھو گی, سردردپٹھوں کو کھنچاو رہنا, غذا کا ہضم نہ ھونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے گرد.سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ھو جائے گااجزائے ترکیبیاجوائن دیسی دس تولہ. لاکھ دانہ پانچ تولہ. مصبرسیاہ دس تولہ. افسنتین رومی پانچ تولہگل کنیر سفید پانچ تولہ. نوشادر پانچ تولہ. قلمی شورہ پانچ تولہ. فلفل سیاہ پانچ تولہمصطگی رومی 50 گرام,تیزپات پانچ تولہ. کلونجی دوتولہ. سنامکی پانچ تولہ آب لیموں ا کلو. آب کوار گندل ادھ کلو:تیار نسخہ کی قیمتفی گولی 1250 کم از کم خرید کل 100 گولیاں = 1250 مکمل کورس 200 گولیاں = 2500Motapay Ka IlajMotapa (Weight loss) has been the concern for many, and has been the cause of depression for others; whatever your weight is you sure want to stay fit and healthy and maintaining the right weight that requires some routine.Although by using herbal medicines you will be able to bring your weight to your desired number, it is really fascinating to see what these herbal medicines can do, Once you get the right mix of the herbal medicines together, they work really amazing, nature has really blessed us with various remedies for various challenges we face within our health through some traditional herbal products, and many of these herbal products in many cases has proven to be much more efficient even better than the expensive medicines that would as well be having side effects. In this case, you may get some beneficent herbal products from hakeem online without any side effect. Herbal remedies are purely made by natural herbs by our hakeem.Benefits:Long Term use of this heath product will stimulate the process of weight loss ( Motapay ka Ilaj). Some other benefits of this herbal remedy are also discussed below: The body will produce agility and energy. Treat the headache and muscle cramp Improves the digestion system Removes dark Spots around the eyesSide Effects:This remedy is purely prepared by using herbs so this has no side effects. Only keep out this product from the reach of children. The use should be limited during pregnancy and lactation. In case of any problem, it is advised to consult your physicion.
Read Moreنسخہ نمبر 10:فوائدیہ معجون انتہائی خوش ذائقہ اور بہترین مقوی دماغ ہے اس سے بڑھ کر مقوی دماغی ٹانک کوئی نہیں ہو گا۔ دماغی کمزوری کو درست کرتی ہے۔ضعِ حافظہ یعنی یاداشت ک کمزور ہو جانا میں اکسیری رزلٹ ہے۔ نظر کی کمزوری میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہ ہو گی دل کی کمزوری میں مفید ہے۔اور فوری اثر رکھتی ہے گندھے خیالات نفسیاتی مرضوں کے اوپر مکمل گرفت رکھتی ہے منفی سوچوں کو دماغ سے نکال باہر کرتی ہے۔ ہر مزاج کےموافق ہے۔سائیڈافکیٹ سے مکمل پاک ہے طالب علموں،دماغی کام کرنے والوں،کمروری کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ خاص طور پر جن لوگوں کو ہر وقت ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی خوف رہتا ہے ان کے لیےبہترین تحفہ پیش خدمت ہے حکماء دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ یہ دوا بنا کر انسانیت کی خدمت کریں اور اللہ پاک کی قدرت کا معجزہ دیکھیں:ِاجزا نسخہبرہمی بوٹی 50 گرام، ستاور 30 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام منڈی بوٹی 30 گرام، سونف 50 گرام، چاروں مغز50 گرام، خشخاش سفید 50 گرام،شہد خالص500 گرام۔:مقدار خوراکماشہ 6 سے 9 ماشہ دن میں دو بار سب سے بہتر خالی پیٹ کھائیں دودھ کے ساتھ۔فوائد بہت سارے ہیں مکمل نہیں لکھ سکا بنائیں گے تودعائیں دیں گے ان شا اللہ:قیمت300 gm for Rs 2950/-Brain Weakness Herbal RemedyBenefits: It is a delicious and pleasant in taste and excellent an excellent tonic for healthy brain. It prevents constipation. It has a strong effect on memory loss problem. It is equally good for weak eyes. Useful to prevents heart diseases and has immediate effect. Bad thoughts have a full grip on psychological disorders So it helps to Removes negative thoughts from the brain. Beneficial for each temperament. Excellent tonic especially for people who have mental fatigue and mental fears all the time. Thus it is a natural and organic gift for all. It is recommended to make this medicine to serve humanity and to see the miracle of the power of Allah. Ingredients: Brahmi Boti (Centella)50 gm, Stawar 30 gm, Sundh 10gm, Falfal Bradar 10 gm, Dana Ilachi Khord 10gm, Mandi Booti 30 gm, Soonf 20gm,Char Magaz20 gm,Khashkhas Safaid50 gm,Pure Honey500 gm Preparation: Separately, Mash all the ingredients and put this mixture in pure honey. Amount of Dosage: Eat twice a day with empty stomach along with milk. Price:300 gm for RS 2950/-
Read More11نسخہ نمبر:فوائدخوش ذائقہ اور گرمی کا بہترین توڑ ہے. شدید گرمی میں شربت کے چند گھونٹ دل کی گھبراہٹ اور گرمی کی شدت سے بچاتے ہیں شربت کے بنانے کی آسان ترکیب درج ذیل ہے:اجزا نسخہ،برداہ صندل اصل 40 گرام، خس 40 گرام، گل گڑھل 40 گرام، گل سرخ 30 گرام، گل نیلوفر30 گرام دانہ الائچی سبز 20 گرام، آلو بخارہ 200 گرام، چینی 6 کلو، ورق نقرہ شربت تیار ہونے کے بعد شامل کردیں خوبصورتی شربت کی بڑھ جاتی ہے اور فائدہ مند چیز بھی ہے۔:نوٹدن میں دو بار پانی یا دودھ میں شامل کرکے استعمال کریں بچے بوڑھے خوایتن سب استعمال کر سکتے ہیں تمام گرم امراض میں فائدہ مند ہے شربت ٹھنڈا ٹھار تے دل بہار :قیمت450/- RsDrink for Summer Remedy Ingredients:Bardha sandal 40 gm, Khas 40 grams, Gul Garhal 40 gm, Rose Patel 30gm,Gull Nelofar 30 gm, Sabz Ilachi Dana 20 gm, Prunes 200 gm, Suggar 6kg,Add warqy naqra after the preperation because it enhance the texture and is beneficail too.Preparation:Soak all medicines in 8 kg of water. After 12 hours, cook on a light flame. When half of the water remains filterit and add the sugar.Add a teaspoon of lemons juice when the syrup is getting boiled. Take out the materialthat collects over the surface of the mixture. Now add one tablespoon of loban when it is half warm and mix it so that your drink does not spoil.Note:Use twice a day with water or milk. Men, women children all can use it. It is beneficial in all hot diseases.Offering: 450/- Rs
Read More8 نسخہ نمبر:فوائدنوجوان بناتی ہے نئے سرے سے،وزن بڑھاتی ہے، خون پیدا کرتی ہے، مادہ تولید نہ صرف پیدا کرتی ہے بلکہ مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے۔ ایک ماہ کے اندر وزن میں نمایاں اضافہ کرتی ہے، مردانہ جنسی بد دلی کو ٹھیک کرتی ہے۔ بے جا تعریف ممکن نہیں بنائیں اور مالک کائنات کے کرم ہوتے دیکھیں۔:اجزا نسخہتخم خرفہ، تخم ریحان، تخم پیاز، تخم لاجونتی، تالملکھانہ، موصلی سفید، بہمن سرخ، بہمن سفیدگوند کتیرا، گوند کیکر، طباشیر، مصطگی روامی اصل، ہر ایک 1+1 تولہ، سنگھاڑا 2 تولہپھلی کیکر 2 تولہ, سونف 3 تولہ، کالپی مصری 12 تولہ، ڈاڑھی برگد 2 تولہ۔:قیمت100 gm for Rs 1250/- 250 gm for Rs 2500/- 500 gm for Rs 5000/-Safoof Farba Jadeed RemedyBenefits:Helps to make you look younger, helps to gains weight and produces bloodIt significantly increases weight within one month.Ingredients:Tukhm-e-Kharfa,Tukhm-e-Rehan, OnionSeeds,Tukhm-e-Lajonti, Seedlings, Safaid Musli, Bahman Red, Behman White, Gond katira, Gond Kikar, Tabasheer, Mustang Romai Asal, Singhara Khushk, Phali Kikar, Soonf, Kalpi Misri, Darhi BargadNote:Make an appropriate mixture of all ingredients. Take one spoon at morning and one at evening with one tablespoon of plain water or milk.Within a month, the results will be in front of you, only if the ingredients are pure and not adulterated.Price:100 gm for Rs 1250/-250 gm for Rs 2500/-500 gm for Rs 5000/-
Read More13نسخہ نمبراشیاءاسگند ناگوری 60 گرام, تل سیاہ100 گرام, تخم کونج (چھلکا اتار لیں) 200 گرامدودھ خشک گائے 150 گرام, سنگھاڑہ پاؤڈر 150 گرام, اونٹھنی کا خشک دودھ 600 گرامتمام اجزا باریک پیسں کر اچھی طرح مکس کرلیںخوراکگیارہ سال سے سترہ سال: 7گرام صبع 7 گرام شام دودھ یا پانی کے ساتھاٹھارہ سال سے تیئس سال: 12گرام صبع 12 گرام شامچوبیس سے بتیس سال: 15 گرام صبع 15 گرام شام45 دن مسلسلانشائاللہ بہت اچھا نتیجہ پائے گے:قیمتساتگرام 90 ساشے 4500بارہ گرام 90 ساشے9000پندرہ گرام 90 ساشے 11000Height Increase RemedyIngredients:Asgand Nagori 60 grams, Sesame Seeds Black 100 grams, Velvet Beans (Take off the peel) 200 gramsDried Cow Milk 150 grams, Sanghara Powder 150 grams, Camel Milk Powder 600 gramsMix all the ingredients in a fine pasteAmount of Intake:Eleven to seventeen years: 7 grams at morning and 7 grams at evening with evening milk or waterEighteen to twenty-three years: 12 grams at morning and 12 grams eveningTwenty-four to twenty-three years: 15 grams at morning 15 grams eveningUse it for continuous 45 days and you will get the better results.Price:Seven grams 90 Packets for Rs 4500/-Twelve grams 90 Packets for Rs 9000/-15 grams for 90 Packets Rs 11000/-
Read More19نسخہ نمبر:اجزا نسخہثناء مکی 30 گرام. ریوند خطائی 20 گرام. سورنجان شیرین 20 گرامزنجبیل 40 گرام. سونف 30 گرام. سرپھوکہ 40 گراممیٹھا سوڈا 20 گرام. سنگ دانہ مرغ 80 گرام:بنانےکاطریقہ:سب کا سفوف بنا کر 1 تا 3 گرام ,3 ٹائم دن میں عمر کے مطابق مندرجہ ذیل کے ساتھ استعمال کروائیںکلتھی. تیل زیتون اور شھدانشاءاللہ 1 ماہ کے اندر پتہ کی پتھری مکمل ختم ہو جائے گی:قیمتبائیس سال تک کورس -/1850تیئس سے چالیس سال -/2650اکیالیس سے ساٹھ سال -/3300Gallbladder Stone Herbal TreatmentIngredients:Sana mukhi 30 gram, Revand Khatai 20 gram, suranjan-e-shireen 20 gramzanjeel 40 gram, soonf 30 gram, sir phunka 40 gram,meetha soda 20 gram, sang murg dana 80 gramPreparation:Make an appropriate mixture of all ingredients Take it 3 times a day from 1 to 3 gram according to your age along with following ingredients:Kalathi, Olive Oil, and HoneyBy the grace of Allah Almighty gallbladder stone will be finished within 1 monthPrice:Course for the age group of 22: 1850/- RsCourse for 23 to 40 years of age: 2650/-RsCourse for 40 to 60 years of age: 3300/-Rs
Read Moreنسخہ نمبر22:اجزانسخہاسطخدوس .قرنفل. قنطوریون. 3 گرام. پوسٹ ہلیلا کابلی 20 گرامصعتر. دار چینی .20 گرام, تربد 14 گرام, غاریقون .14 گرامِملتیت 14 گرام, جند بدستر 14 گرام, زعفران .عقر قرعا 10.5 گرام:بنانے کا طریقہ تمام ادویہ پیس کر تمام وزن سے 3 گنا شہد شامل کر کے معجون بنا لیںایک چھوٹا چمچہ صبح شامانشاءاللہ انتہائی مجرب دافعہ رعشہ ہے:قیمت1/2 Kilo for Rs 7000/-
Read Moreکیپسول سیلان روکنسخہ نمبر24:افعال و خواصاندرونی و بیرونی رطوبات کو خشک کرنے کیلئے مفید ہے۔ جریان اور لیکوریا کیلئے از حد مفید ہے۔ لیکوریا کےعلاج میں اس دوا کی دو ماشہ پوٹلی اندام نہانی میں بھی رکھیں۔ اگر سیلان الرحم(لیکوریا) کیکثرت کے سبب استقرار حمل پریگننسی نہ ہوتی ہو تو اس دوا کااستعمال ضرور کروائیں۔عورت کو مثل باکرہ بناتی ہے:اجزائے ترکیبی کاٹھی سپاری۔ اقاقیا۔ کمرکس۔ مازو۔ گلنار۔ پھٹکری بریاں۔ ہر ایک 100 گرام:ترکیب و تیاریتمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔1000، ایم جی کیپسول بھرلیں۔:مقدار خوراکدن میں 3 یا 4 کیپسول پانی کے ساتھ کھلائیں۔پیشکش: 60 کیپسول 1000قیمت: 1200متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول سیلان روک، لیکوریا کیلئے کتنی مدت استعمال کرنا پڑیں گے۔جواب:کیپسول سیلان روک لیکوریا کیلئے 3سے5ہفتے روزانہ2کیپسول صبح و شام استعمال کرنے سے لیکوریا نہ صرف ٹھیک ہو جا تا ہے بلکہ کمزوری بھی دور ہو جاتی ہے۔سوال:کیپسول سیلان روک پرانے لیکوریا کیلئے فائدہ کرتے ہیں۔جواب:جی ہاں۔ کیپسول سیلان روک پرانے سے پرانے لیکوریا کو ختم کرتے ہیں۔سوال:کیپسول سیلان روک باہنجھ پن کو ختم کرتے ہیں اور اس مقصد کیلئے کتنی مدت استعمال کرنے چاہئیں۔جواب:خواتین میں مرض لیکوریا کی وجہ سے کو کمزوری ہوتی ہے اور حمل پائے تکمیل تک نہیں پہنچتا۔ اس کیلئے از حد مفید ہے۔2سے3ماہ استعمال کرنے سے کمزوری کو طاقت میں بدل دیتے ہیں۔سوال:کیپسول سیلان روک پانے کے ساتھ کھائیں یا دودھ کے ساتھجواب:کیپسول سیلان روک چونکہ خشک ادویہ پر مشتمل ہیں۔ اس لئے دودھ کے ساتھ استعمال کرنے چاہئیں۔سوال:کیپسول سیلان روک استحاضہ(حیض کی کثرت)کیلئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔جواب:جی ہاں۔ جن خواتین کو استحاضہ کا مرض ہے۔ وہ یہ کیپسول شربت انجبار کے ساتھ استعمال کرسکتی ہیں۔سوال:سیلان روک کا اندرونی استعمال کیسے کیا جاسکتا ہے۔جواب:سیلان روک کا سفوف ململ کی پوٹلی میں رکھ کر اندام نہانی میں رکھا جاسکتا ہے۔
Read More25نسخہ نمبرمعجون مقوی دماغ و اعصاب:افعال و اثراتمقوی اعصاب اور دماغ۔ ممسک و مقوی خون ہے۔ حافظہ اور حواس کو تیز کرتی ہے۔ بدن کو طاقتور کرتی ہے۔ سوزش معدہ سے ریاح کو ختم کرتی ہے۔ دائمی درد سر، سوزش دماغ اور سوزشی سلسل البول(پیشاب با ربار جل کر آنا) کیلئے مفید ہے۔سوزش معدہ، گردہ و مثانہ کے علاوہ سرعت انزال کیلئے مفید ہے۔ بے ضرر اور بہترین دماغی ٹانک ہے۔7سال سے لے کر70سال کے افراد و خواتین، بچے، بوڑھے بلا جھجک استعمال کرسکتے ہیں۔:اجزائے ترکیبیمغزکدو ۳ چھٹانک، مغز بادام مقشر ۳ چھٹانک، مغز فندق ۲ چھٹانک، خشخاش مصفا ۲ چھٹانک ورق نقرہ ۱ تولہ، دانہ الائچی خور ۶ ماشہ، طباشیر ۴ تولہ، زعفران ۶ ماشہ:ترکیب تیاریپہلے زعفران طباشیر، الائچی دانہ کو باریک کریں۔ پھر اس میں ورق نقرہ کھرل کریں۔ اس کے بعد مغزیات کو باریک پیس لیں اور شہد خالص کا قوام تیار کرکے اس میں مغزیات شامل کریں۔ آخر میں الائچی، طباشیر، ورق نقرہ اور زعفران کھرل کیا ہوا شامل کریں۔:مقدار خوراک ایک تولہ سے ۳ تولہ تک صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔:مدت استعمالایک ماہ سے ۰۴ دن تک:پیشکش 300 gram:قیمت 2800/-Rsمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: معجون مقوی و ممسک: مردانہ کمزوریوں کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: جی ہاں۔ معجون مقوی و ممسک نہ صرف اعصابی کمزروی دور کرتی ہے بلکہ قربت کے لمحات کو طویل کرتی ہے۔سوال: معجون مقوی و ممسک میں چاندی کے ورق استعمال ہوئے ہیں۔ ان کا کوئی نقصان تو نہیں ہے۔جواب: ورق نقرہ صدیوں سے طبی نسخہ جات میں استعمال ہو رہے ہیں۔ یہ قدرتی معدنیات، جسم انسانی کیلئے قدرتی منرلز کا محفوظ ذریعہ ہوتے ہیں۔ ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ اور ہمیں 25سال ہو گئے ہیں۔ اپنے مریضوں کو استعمال کرواتے ہوئے۔ ایک بھی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔سوال: معجون مقوی اعصاب، بچے اور خواتین استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔ یہ بچوں اور خواتین کیلئے بہترین دماغی ٹانک ہے۔سوال: معجون مقوی اعصاب دماغی کمزوری کیلئے کتنی مدت استعمال کرنی چاہئے۔جواب: معجون مقوی اعصاب شروع میں روزانہ ایک چمع صبح و شام۔ ایک ماہ اس کے بعد ایک چمچ روزانہ تادیر استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: معجون مقوی و ممسک کے ایڈ میں آپ نے اس کا فائدہ لکھا ہے کہ جسم کو مضبوط کرتی ہے کیا یہ موٹاپا پیدا کرتی ہے۔جواب: جی نہیں۔ یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے۔ موٹاپا پیدا نہیں کرتی۔سوال: کمزور جسم والوں کیلئے اس کے رزلٹ کیا ہیں۔جواب: یہ کمزور جسم کو طاقتور، مضبوط اور قوی کرتی ہے۔ مقوی اعصاب، مقوی دماغ او ر مقوی جسم ہے۔ حو اس کو تیز کرتی ہے۔ پیشاب کی جلن دور کرتی ہےاور سرعت انزال کیلئے از حد مفید ہے۔
Read Moreجس طرح آتشکی زہر اور سوزاکی زہر ہوتا ہے اسی طرح بواسیری زہر بھی ہوتا ہے بنیادی طور پر بواسیر کو دو قسموں میں تقسیم کی جاتا ہےبادی اور خونیخونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔¤بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے¤براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔؎¤مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے اور قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر معدہ میں جلن تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔¤براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھو لا پھو لا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہےبواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ان میں موٹاپا، امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں،دل کے امراض،دائمی قبض، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا ،خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔علامات خونی بواسیرعمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہےخاص علامت ذکر کر رہا ہوںمقعد کے اندر درد ۔سوزش ۔خارش ۔ شدید جلن ۔مریض کا بیٹھنا مشکل ۔اس کی بنیادی وجہ مقعد کہ اندر یا باہر دانے بن جانا ۔اگر ان دانوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہےخونی بواسیر. میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد. میں قطروں کی شکل میں آتا ہے اگر شدید قبض ھو تو زور لگانے پر دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہےخونی بواسیر کی ایک علامات یہ بھی ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت میں کمی ھو جاتی ہے علامت بادی بواسیر بادی بواسیر میں خون تو نہیں آتا مگر شدید جلن اور درد کا احساس بڑھ جاتا اور مقعد کہ اندر اور باہر مسے بن جاتے ہیں اگر مسے چھوٹے سائز کے ہو دوائی کھانے سے بہت جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر مسوں کا سائز بڑھ جائے تو سرجری وغیرہ کروانی پڑتی ہیں خیر بواسیر خونی ہو یا بادی ان دونوں بواسیر کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے. قیمت ۔ پندرہ دن کی میڈیسن 1800۔
Read Moreنسخہ نمبر16:فوائدمنویہ کو گاڑھا کرنا اس دوا کا ادنی کرشمہ ہے،جریان کی شکایت کو دور کرتا ہے،رقت سرعتانزال،ذکات حس میں بے حد مفید ہے۔ سپرم کی تعداد بڑھاتی ہے،ایسے تمام اشخاص جن کا مزاج گرم ہےاوروہ مردانہ طاقت والی ادویات استعمال کر رہے ہیں ان سے گزارش ہےکہ پہلے اس دوا کا استعمال/25 20دنلازمی کریں اس کے بعد طاقتوالی ادویات کا استعمال کریں رزلٹ دوگنا ملے گا:اجزا نسخہبیج بند، تخم کونچ، ستاور، تالمکھانہ، موچرس، بہمن سرخ، بہمن سفید، موصلی سفید، موصلی سیاہ، پھلیببول، تمرہندی کلاں، شقاقل مصری، زنجبیل، بھکڑا، لاجونتی، بہوپھلی، مغز پنبہ دانہ، ہر اجزا 50 گرامورق نقرہ 1 دستی، چینی 3 کلو، سنگھاڑا 100 گرام، الائچی سبز25 گرام، طباشیر کبود 25 گرام۔:نوٹیہ لائن صرف حکما کے لیے ہیں۔ آپ اس دوا کو مزید بہتر کرنے کے لئے جواہر مہرہ۔ کشتہ قلعی۔کشتہ چاندی۔ مریض کے مزاج اور جسمانی حالت کو سامنے رکھ کر شامل کر سکتے ہیں یہ آپ کی قابلیت پر منحصر ہے کہ کس مقام پر کس چیز کا اضافہ کرناہے۔:قیمت300 gm for Rs 1850/-500 gm for Rs 2900/-
Read Moreنسخہ نمبر18:کیپسولگندھک آملا سار. کالی زیری .سفوف پوست ریٹھہ. نیم سوختہ. برگ نیم. ہر ایک 30 گرامسفوف بنا کر 500 ایم جی کے کیپسول بنا لیں کھانے کے 1/2 گھنٹے بعد دن میں 3 دفعہبعد ازاں طبیبیی روغن لاجواب کی مالش کریں:طبیبیی روغن لاجواب,روغن کنجند 1/2 کلو, برگ نیم 50 گرام, ہرن کھری بوٹی 30 گرام, افتیمون 30 گرامکالی زیری 30 گرام, بابچی 30 گرام, افنتین 40 گرام, مشک کافور 20 گرامروغن کی مالش متاثرہ مقام پر کریں اور 2 گھنٹے بعد برگ نکائن کے جوشیدہ پانی سے دھو لیںہر قسم کی پرانے زخمِ.خارش.دھدر.چنبل.پھوڑے. پھنسیوں کے لیے اکسیر ہے:قیمتساٹھ کیپسول 750طبیبیی روغن لاجوابتیس ایم ایل 525مکمل کورس ایک ماہ= 1275Herbal Remedy to Prevent Itching and stingingCapsules:Gundhak amla sar, kali zeeri, safoof poost reetha, neem sokhta, barge neem, 30 grams eachMake a mixture of all ingredients and fill this mixture in 500 mg of capsules. 3 times a day after 1/2 hour of taking mealsAfter that massage the special tabibi roghan-e-lajawab.Preparation of Tabibi Roghan-e-Lajawab:roghan-e-kunjad 1/2 kg, berg-e-neem 50 grams, hiran kari booti 30 grams, aftimoon 30 gramsKali Zeeri 30 grams, Babchi 30 grams, Efteen 40 grams, musk-e-kafor 20 gramsMassage this oil to the affected area and after 2 hours wash with boiled water of barg-e-nakain.Beneficial to prevent all kinds of old wounds, acne, and itching.Price:Capsule 60 for Rs 750/-Tabibi Roghan-e-Lajawab: 30 ml for Rs 525/-Complete course of a month = Rs 1275/-
Read More