c Men's Health
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Hakeem Online Nuskhajat Related To Men's Health

Sugar ka ilaj

شوگر کا علاج

نسخہ نمبر35شوگر کنٹرول کرنے کیلئے:فوائدشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور کرنے اور قوت مدافعت کیلئےنمبر1شوگر کنٹرول کرنے کیلئے۔۔۔ سفوف مصفیگڑ مار بوٹی۔ کرنجوہ۔ چاکسو۔ تخم کریلا۔ خشک کریلا۔ تخم جامن۔ اندرجو تلخ۔ سورنجاں شیریں۔ قسط شیریں۔ تمام ادویات 50-50 گرام۔ تخم حنظل 20 گرام۔ چھلکا اسپغول 200 گرامنمبر2 کمزوری دور اور قوت بحال کرنے کیلئےمصطگی 20 گرام۔ اسگندھ 50 گرام۔ موصلی سفید انڈیا 50 گرام۔ ثعلب مصری موٹی 50 گرام۔ ثعلب پنجہ 50 گرام۔ ثعلب دانہ 50 گرام۔ طباشیرنقرہ 20 گرام۔ ستاور50 گرام۔بہمن سرخ 50 گرام۔ بہمن سفید 50 گرام۔ سلاجیت اصلی 10 گرام۔ الائچی خورد 10 گرام۔ تالمکھانہ 50 گرام۔ مغز بادام 100 گرام۔ مغز پستہ 100 گرامسفوف بنائیں۔ خشک ادویہ علیحدہ باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی دیسی گھی گرم کرکے اس میں پگھلا کر شامل کریں۔ مغزیات الگ پیس کر پانی سفوف میں مکس کریں۔:مقدار خوراکایک بڑا چمچ صبح و شام ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔:قیمتNo 1: 150 Gram Safoof for Rs 1200/-No 2: 150 Gram Safoof for Rs 2500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: آپ کے دواخانے کا نسخہ شوگر کاحکمی علاج کہاں سے ملے گا۔جواب: ہمارے دواخانہ کانسخہ شوگر کا حتمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے اور آن لائن آڈر پر مل سکتا ہے۔سوال:یہ شوگر کو کیسے کنٹرول کرتا ہے۔جواب: نسخہ شوگر کا حکمی علاج دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خون کی خرابی کو دور کرکے لبلبہ کی کارکردگی کو درست کرتا ہے۔ دوسرا حصہ قوت معدافعت بڑھا کر شوگر کی وجہ سے کمزوری کو دور کرتا ہے اور طبیعت کو بحال کرتا ہے۔سوال: پہلا حصہ استعمال کرنے سے دست تو نہیں آتے۔جواب: جی ہاں۔ پہلا حصہ استعمال کرنے سے بعض لوگوں کو چند روز پیٹ خراب ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے لیکن لوز موشن کے باوجود کمزوری نہیں ہوتی بلکہ یہ قبض کے مریضوں کیلئے خوش آئند ثابت ہوا ہے۔سوال: یہ نسخہ ایک حصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: یہ بات بہتر ہے کہ مکمل علاج کے بطور دونوں نسخے بیک وقت استعمال کئے جائیں۔سوال:جن لوگوں کو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ہو گئی ہو یہ نسخے اس کو کور کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جو لوگ شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں۔ وہ یہ دونوں نسخے بیک وقت استعمال کریں اور ہمارے دواخانہ کے کیپسول مقوی بوقت ضرورت استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: خواتین یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔جواب: جی ہاں۔خواتین بھی یہ نسخے استعمال کرسکتی ہیں۔Sugar Ka Ilaj (Diabetes Treatment) What is Diabetes?The raise of glucose level in blood is known as diabetes. If you have some risk factors for diabetes then your doctor may suspect you to have diabetes. In that case your first and foremost duty is to check your blood glucose level. If you find it irregular then try to maintain it because this can become dangerous for your life. But don’t worry because Allah blessed us with its treatment. Some people use pills while others use insulin to keep their glucose level balanced. Online medicines are available for its permanent treatment at hakeem online made by using herbs. These herbal medicines are beneficent to reduce the weakness of body due to diabetes. Symptoms of Diabetes (Sugar):The healing process of injuries becomes slowIncrease ThirstIncrease hungerEnhance the Chances of InfectionEyeSight becomes weakSide Effects of Diabetes (Sugar):Kidney DamageWeakness of Eye sightHeart DiseasesSkin Disorders Sleep Apnea

Read More

Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر کا علاج

جس طرح آتشکی زہر اور سوزاکی زہر ہوتا ہے اسی طرح بواسیری زہر بھی ہوتا ہے بنیادی طور پر بواسیر کو دو قسموں میں تقسیم کی جاتا ہےبادی اور خونیخونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔¤بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے¤براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔؎¤مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے اور قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر معدہ میں جلن تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔¤براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھو لا پھو لا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہےبواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ان میں موٹاپا، امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں،دل کے امراض،دائمی قبض، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا ،خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔علامات خونی بواسیرعمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہےخاص علامت ذکر کر رہا ہوںمقعد کے اندر درد ۔سوزش ۔خارش ۔ شدید جلن ۔مریض کا بیٹھنا مشکل ۔اس کی بنیادی وجہ مقعد کہ اندر یا باہر دانے بن جانا ۔اگر ان دانوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہےخونی بواسیر. میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد. میں قطروں کی شکل میں آتا ہے اگر شدید قبض ھو تو زور لگانے پر دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہےخونی بواسیر کی ایک علامات یہ بھی ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت میں کمی ھو جاتی ہے علامت بادی بواسیر بادی بواسیر میں خون تو نہیں آتا مگر شدید جلن اور درد کا احساس بڑھ جاتا اور مقعد کہ اندر اور باہر مسے بن جاتے ہیں اگر مسے چھوٹے سائز کے ہو دوائی کھانے سے بہت جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر مسوں کا سائز بڑھ جائے تو سرجری وغیرہ کروانی پڑتی ہیں  خیر بواسیر خونی ہو یا بادی ان دونوں بواسیر کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے.                                                                                                        قیمت ۔                                                                                                                                                                پندرہ دن کی میڈیسن 1800۔

Read More

Mardana Kamzori ka ilaj

مردانہ کمزوری کا علاج

نسخہ نمبر34:فوائدمقوی اعصاب ہیں۔ اعصاب کو طاقت دیتے اورعضلات کو مضبوط کرتے ہیں۔ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں۔مادہ منویہ زیادہ پیدا کرتے ہیں۔ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں۔ بدن کو مضبوط اور شہوت کو سخت کرتے ہیں۔شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔ کمر درد کو دور کرتے ہیں۔ کمر کو مضبوط کرتے ہیں۔:اجزائے ترکیبی ثعلب مصری ۰۰۱ گرام، مصطگی رومی ۵۲ گرام، زعفران اصلی ۵ گرام، روغن زرد ۰۲ گرام۔:بنانے کا طریقہثعلب مصری کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو روغن زرد گرم کرتے ہوئے اس میں حل کریں۔ یہ محلول سفوف ثعلب مصری میں شامل کرکے یک جان کرلیں۔ زعفران کو الگ کھرل کرکے مذکورہ سفوف میں شامل کریں۔:مقدار خوراکہزار ایم جی کیپسول بھر لیں۔کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔:ترکیب استعمال ۲ کیپسول صبح و شام ہمراہ گرم دودھ:نوٹ نسخہ آرڈر پر تیار کرکے دیا جاتا ہے۔۸۱ سے ۵۵ سال تک کے افراد کیلئے بے ضرر ہے۔:قیمت60 Capsules for Rs 4500/-متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول مغلظ و مولد:مادہ منویہ کے پتلے پن کو فائدہ کرتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ ومولد نہ صرف مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں بلکہ مادہ منویہ پیدا کرنے والی غدود کو طاقت دےکر ان کی کارکردگی بڑھاتے ہیں۔ اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتے ہیں۔سوال: کیپسول مغلظ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: کیپسول مغلظ ٹوٹل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ مشاہدہ میں نہیں آیا۔سوال: کیپسول مغلظ قوت باہ بھی بڑھاتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ نہ صرف مادہ گاڑھا کرتے ہیں بلکہ یہ مادے کی کمی اور کثرت انزال کی وجہ سے کمزوریبھی دور کرتے ہیں اورقوت باہ بڑھاتے ہیں۔سوال:کیپسول مغلظ اعصاب کو طاقت دیتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ اعصاب کو طاقت بھی دیتے ہیں۔ ساتھ ساتھ عضلات کو طاقت بھی دیتے ہیں۔سوال: شوگر کے مریض کیپسول مغلظ استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہا ں۔ شوگر کے مریض کیپسول مغلظ کمزوری کو دور کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیپسول مغلظ بے اولادی کو فائدہ دیتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔کیپسول مغلظ بے اولاد حضرات معالج کے مشورہ سے استعمال کرسکتے ہیںMardana Kamzori ki Dua Mardana Kamzori can become the cause of divorce in many couples. Because having children is the desire of every people in this world. Which cannot fulfill due to this disease, this leads the cause of separation among many happy couples so need arises to resolve this issue from our society. At hakeem online we presented the solution of this problem by preparing herbal medicine of this serious disease. Couples can contact to our hakeem, consult their disease then he can help them to get rid from this ailment by herbs without any side effect or operation. Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, thinning of male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Injury on penis, Veins Blockage, Lack of male sex hormones, Weakness of sperm, Infection in male manviya, Weakness of sexual glands, During Anemia Benefit of this Herbal Medicine:          Strengthens the nerves and muscles          Keep Male manviya thick          Enhance the production of male manviya          Treat the infertility          Removes the sexual weakness due to diabetes          Relieves Back Pain          Strengthens the Back Bone Dosage:          Fill the 1000gm Capsule          Use At least one month for having beneficent results          Take capsule with warm milk twice a day. 

Read More

Men's Weakness Homemade Remedy

حب عنبرمومیائی طلائی

5نسخہ نمبرکثیر انزال، کثرت جماع، اور ذیابیطس کی وجہ سے جنسی کمزوری کا بہترین اور بیش قیمت علاج جوکہ نہ صرف جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ بلکہ اعضاء رئیسہ کو بھی طاقت دیتا ہے۔ صدیوں سے آزمودہ اور بے ضرر علاج صرف امراء کیلئے:فوائدیہ گولیاں ضعف باہ بے۔ رغبتی دل و دماغ کی کمزوری، کثرت جماع اورغلط کاریوں کی وجہ سے عضو مخصوص کی کمزوری اور جمامت کی دشواری کو رفع کرتی ہیں۔ زائل شدہ قوت کو بحال کرتی ہیں۔ اینٹی ایجنگ خصوصیات کی حامل دوائی ہے۔:اجزا نسخہمومیائی خالص، مصطگی رومی، طباشیر، مروارید اعلیٰ قرنفل، بسباسہ، جوزبوابہمن سرخ، بہمن سفید، دار چینی، شقاقل مصری، زنجبیل دراونج عقربی، عود ہندی عود صلیب، ثعلب مصری، جدوار خطائی، ہرایک 6 رتی۔ فادزہرمعدنی، عنبراشعبمشک خالص ایک ایک ماشہ، بہیر بوٹی 5 عدد مغز, سرکنجشک خانگی 3 ماشہ ورق طلاء (سونے کے ورق) 3 ماشہ۔:بنانےکاطریقہکسی مستند معالج سے ہی تیار کروائیں۔ قیمتی نسخہ ہے۔ انجان افراد وقت اور پیسہ ضائع مت کریں۔:مقدار خوراکدو گولیاں رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔:قیمتروپے5000 / 30 گولیاںمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: حب عنبر مومیائی طلائی کیا ہے اورکس مقصد کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے؟ اس میں کوئی ہیوی میٹل یا سٹ رائیڈز تو نہیں ہیں جو کہ جلد یا بدیر نقصان دہ ثابت ہوں۔جواب: جی نہیں۔ حب عنبر مومیائی میں کوئی ہیوی میٹل یا سٹ رائیڈز نہیں ہیں، بلکہ یہ تمام تر قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے اور طب یونانی میں صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ زائل شدہ جسمانی قوتوں اور خاص طور پر جنسی کمزوری کو دور کرکے قوت خاص کو بڑھاتا ہے۔ اعصاب کو طاقت دیتا ہے۔سوال: حب عنبرمومیائی میں طلائی سے کیا مرا دہے۔جواب: حب عنبر مومیائی طلائی سے مراد یہ ہے کہ اس میں ورق طلائی(سونے کے ورق) شامل کئے گئے ہیں۔سوال: سونے کے ورق نقصان دہ تو نہیں ہیں۔جواب: سونے کے ورقوں کو 40 دن عرق گلاب سہہ آتشہ میں روزانہ 8 گھنٹے رگڑائی کے بعد شامل کیا گیا ہے۔ اس لئے یہ محفوظ ریمیڈی ہے۔ بلا خوف استعمال کی جاسکتی ہے۔سوال: کثرت جماع اور کثرت انزال کی وجہ سے کمزوری ہو تو یہ گولیاں فائدہ کریں گی۔جواب: جی ہاں۔ بالکل یہ اسی مقصد کیلئے بنائی گئی ہیں۔سوال: شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ یہ گولیاں شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض کمزوری کو دور کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: آپ نے اشتہار میں لکھا ہے کہ یہ صرف امراء کیلئے۔ اس کا کیا مطلب ہے۔جواب: میرے بھائی یہ 150 روپے کی ایک گولی ہے۔ اس لئے صرف امراء کیلئے ہی ہے۔

Read More

Majoon-E-Mughaliz Special Remedy

معجون مغلظ اسپیشل

نسخہ نمبر16:فوائدمنویہ کو گاڑھا کرنا اس دوا کا ادنی کرشمہ ہے،جریان کی شکایت کو دور کرتا ہے،رقت سرعتانزال،ذکات حس میں بے حد مفید ہے۔ سپرم کی تعداد بڑھاتی ہے،ایسے تمام اشخاص جن کا مزاج گرم ہےاوروہ مردانہ طاقت والی ادویات استعمال کر رہے ہیں ان سے گزارش ہےکہ پہلے اس دوا کا استعمال/25 20دنلازمی کریں اس کے بعد طاقتوالی ادویات کا استعمال کریں رزلٹ دوگنا ملے گا:اجزا نسخہبیج بند، تخم کونچ، ستاور، تالمکھانہ، موچرس، بہمن سرخ، بہمن سفید، موصلی سفید، موصلی سیاہ، پھلیببول، تمرہندی کلاں، شقاقل مصری، زنجبیل، بھکڑا، لاجونتی، بہوپھلی، مغز پنبہ دانہ، ہر اجزا 50 گرامورق نقرہ 1 دستی، چینی 3 کلو، سنگھاڑا 100 گرام، الائچی سبز25 گرام، طباشیر کبود 25 گرام۔:نوٹیہ لائن صرف حکما کے لیے ہیں۔ آپ اس دوا کو مزید بہتر کرنے کے لئے جواہر مہرہ۔ کشتہ قلعی۔کشتہ چاندی۔ مریض کے مزاج اور جسمانی حالت کو سامنے رکھ کر شامل کر سکتے ہیں یہ آپ کی قابلیت پر منحصر ہے کہ کس مقام پر کس چیز کا اضافہ کرناہے۔:قیمت300 gm for Rs 1850/-500 gm for Rs 2900/-

Read More

Tila-e-Khas-ul-Khas _KR OIL

طِلاجادواثرجدید

نسخہ نمبر14:فوائدعضو تناسل کا ہرنقص دور، پتلا پن، رگوں کا ڈھیلا پن،ٹیڑھا پن، نامردی، سختی پر بہترین رزلٹ دیتا ہے۔:اجزا نسخہ ،روغن زیتون ایکسٹرا ورجن 10 تولہ،زردی بیضہ مرغ دیسی ہو اصل بازاری نہ ہو 2 عددلونگ 1 تولہ، دارچینی 1 تولہ،روغن دار چینی اصل مل جائے تو زیادہ بہتر ہو گا مغز، جمال گوٹہ 20 عدد، بھلاوہ 4 عدد، روغن مالکنگنی اصل خود ساختہ بازاری کسی کام کا نہیں 20 گرام روغن بیربہوٹی 20 گرام۔:بنانے کا طریقہ سب سے پہلے روغن زیتون کو ہلکی آنچ پر رکھیں کڑاہی میں ڈال کر گرم ہو جانے پر زردی بیضہ مرغ دیسی ڈالیں پھر لونگ شامل کریں پھر دارچینی اس کے بعد مغز جمال گوٹہ اور آخر میں بھلاویں ڈال دیں ٹوپی ا تار کر تو اس وقت آگ بہت آہستہ کر دیں جب دھواں بننا ختم ہو جائے تو ا تار لیں اور روغن شامل کریںاورشیشے کی بوتل میں محفوظ کریں۔اکیس دن کا مکمل کورس ہے اس کے بعد دوبارہ زندگی میں اس دوائی کی ضرورت نہیں پڑھتی۔:قیمتRs.2900ہSexual and Reproductive Health RemedyIngredients:Olive Oil , Egg Yolk, Cinnamon, Magz, Roghan-e-Malkagni, Jamal Gotta, Bhalawa, Roghan-e-Bair BootiPreparation:First of all put olive oil in a frying pan on low heat. When it get hot add egg yolk, then add cloves and cinnamon, after that add jamal gotta and finally at the end add bhalawa. Now take off the lid and turn the fire slow and after some time take it off and add Roghan in it. Finally, store it in glass bottle. There is a full course of twenty-one days, after which no need for this medicine again in life.Price:1 Tola for Rs 2900/-

Read More

Herbal Tavoli Capsule

تاوولی کیپسول

نسخہ نمبر29:فوائدقربت کے لمحات طویل تر کرے. شہوت کو سخت کرے. نامردی کو ختم کرے. مردانہ قوت میں اعتماد لاۓزوجین کی مکمل جنسی تسکین. نا کوئی ہیوی میٹل نا سٹی رائڈ. مکمل ہربلشوگر کے مریضوں کے لیے تخفہ خاص. بے ضرر دیسی ویاگرا:قیمتدس کیپسول = 3000 روپےبیس کیپسول = 6000 روپےکھانے سے1/2 گھنٹہ پہلے دودھ یا پانی کے ساتھ 1 کیپسول Tavoli CapsuleA sexual combination of man and woman is essential to enhance the human race. To accomplish this goal, a man must be sexually healthy. Many young people are afraid of the name of marriage because of Mardana Kamzori. To remove your internal and external issues our hakeem prepared some desi nuskhe.Because he knew your life is precious from everything so he made these remedies with natural herbs which have no side effects. Try this herbal medicine once to make your married life happier and healthier. Benefits of  Herbal Tavoli Capsule:         Tighten the sex         Eliminate male infertility         Strengthens the male power         Special gift for diabetes patients         Enhance moments of closeness         Complete sexual satisfaction of couples         Best Herbal medicine without any side effectPrice:10 Capsules for Rs 300020 Capsules for Rs 6000Take one capsule ½ hour before having meal with water or milk    

Read More

Herbal Remedy for Men's Health

مردانہ جنسی عضو کی کمزوری کا اصولی علاج

نسخہ نمبر26:افعال و خواصدور حاضر کی مروجہ بدعادات کی وجہ سے عضو مخصوص کی کمزوری، ٹیڑھا پن، چھوٹا پن لمبائی اور موٹائی کی کمی اور شہوت کا سخت نہ ہونا۔اصولعلاج نمبر۱: ضماد جند بدستر نمبر۲: طلاء بیضہ مرغ نمبر۳: طلاء خوشبودار، روغن سانڈے والا نمبر۴: آلہ و کیوم تھراپیاجزائے ترکیبینمبر۱ضماد جندبدستر: جند بدستر۶ ماشہ، عقرقرحا ۶ ماشہ، فرفیون۶ ماشہمویز منقی ۳ ماشہ، مویز کوہی۳ ماشہ، دار چینی۳ ماشہ، لونگ ۰۳ عددآب ادرک میں کھرل کریں اور پیسٹ تیار کرلیں۔نمبر۲ طلائے بیضہ مرغ: دیسی مرغیوں کے انڈے ۴۲ عدد، ابال لیں بعد ازاں ذردیاں نکال لیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں اور روغن کرلیں۔نمبر۳طلاء سانڈے والا خوشبودار: روغن سانڈہ ۵ تولہ، بہیر بوٹی اڑھائی تولہ، عطر حنا اصلی انڈیا والا ۱ تولہ، مسلسل آٹھ گھنٹے کھرل کریں، طلاء تیار ہے۔نمبر۴آلہ و کیوم تھراپی: آرگن ڈویلپرز مینول یا آٹو میٹک سرجیکل انسٹومینٹ سٹور سے حا صل کریں۔ترکیب استعمال مکمل علاج بیرونینمبر۱ضماد جند بدسترکو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر لیپ کریں۔۰۲ منٹ کیلئے کھلا چھوڑ دیں اور رات ساری لگا رہنے دیں۔ ایک ہفتہ استعمال کریں۔نمبر۲روغن بیضہ مرغ پورے عضو تناسل پر اچھی طرح مالش کریں اور آلہ و کیوم سے ۰۲ منٹ تک قابل برداشت کھچاؤ دیں۔ ۰۱ دن تک یہ روغن استعمال کریں۔نمبر۳طلاء سانڈے والا استعمال کریں: ۰۱ سے ۵۱ قطرے اچھی طرح مالش کریں۔ حشفہ اور سیون چھوڑ دیں۔ ۰۲ منٹ کیلئے وکیوم تھراپی استعمال کریں۔:نوٹ کورس پورا کرنے کے بعد حسب ضرورت مہینے میں ۲ یا ۴ مرتبہ روغن سانڈے والا استعمال کریں۔ مکمل کورس مینول آلہ کے ساتھ: 6500 روپےمکمل کورس آٹو آلہ کے ساتھ: 9000 روپےمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: مالش اور ویکیوم تھراپی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب: مالش اور ویکیوم تھراپی عضوی خرابیوں کیلئے نہایت محفوظ اور رزلٹ اورینٹیڈ طریقہ علاج ہے اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔سوال: ویکیوم تھراپی سے عضو تناسل کے ٹشو ڈیڈ تو نہیں ہوجاتے۔جواب: ویکیوم تھراپی جب مخصوص آئل کے ساتھ استعمال کی جائے تو اس کے مضر اثرات بالکل نہیں ہوتے۔سوال:کیا صرف ویکیوم تھراپی استعمال کی جاسکتی ہے۔جواب: ہم صرف ویکیوم تھراپی ریکمنڈ نہیں کرتے بلکہ ٹریٹمنٹ کا ہی مشورہ دیتے ہیں۔سوال: کیا صرف آئیل ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب:اگر زیادہ خرابی نہیں تو صرف آئیل استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس سے عضو تناسل ریفریش ہو جاتا ہے۔سوال: کس عمر تک یہ طریقہ علاج استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب: ۱۲ سال سے لیکر ۰۶ سال تک بلا جھجک استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیا یہ علاج مستقل کرنا پڑے گا۔ یا مخصوص وقتی فائدہ ہوتا ہے۔جواب: یہ علاج ایک بار کرنے سے مکمل فائدہ ہو جائے گا۔ باقی بعد میں گاہے بگاہے استعمال سے عضو تناسل ریفریش ہو تا رہتا ہے۔

Read More

Male Female infertility / Bay-Auladi

بےاولادی اسباب علاج

نسخہ نمبر36مردانہ اسباب علاجسپرم کی کمی. سپرم کی کمزوری. مادہ منویہ کا پتلا پن. مادہ منویہ میں انفیکشن. پرانا ٹئفائڈ بخار. زائد تیزابیت. ھارمونز کی کمی.سیکسول گلینڈز کی کمزوری. شہوت کی کمی. آلہ تناسل پر چوٹ. وینز بلاکج. دوران خون کی کمی. مردانہ جنسی ھارمونز کی کمیعورتوں میں اسباب علاجحیض کی بے قائدگی. حیض کی بندش.یوٹرس کا سکڑنا. پانی کی تھلیوں. رسولیوں .خون کے تھکے کا بننا. انڈوں کا نا بننا .اندرونی انفیکشن. جنسی تسلی نا ہونا. اندرونی کمزوری. فسٹریش.ڈپریشن. خون کی کمی, کمزوریبے اولادی کا علاجکیونکہ یے ایک پیچیدہ مسلۂ ہےاس لیے بہت ساری وجوہات جاننا ضروری ہوتا ہےاسلئے معالج سے مشورہ ضروری ہےجو کے آپکو آپکی طبیعت. موسم.مزاج. عمر. حالات.اور برداشت کے مطابق دوا تجویز کرےحکیم آن لائن .پر حکیم صاحب آپکے لیے فری مشورہ اور شافعی علاج کے لیے حاضرہیںSterility Treatment Mardana Kamzori Ki Wajohat Shortage of sperm, Weakness of sperm, thinning of male manviya, Infection in male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Weakness of sexual glands, Injury on penis, Veins Blockage, During Anemia, Lack of male sex hormones Women Sterility Causes Irregularity of menses, Closure of menses, shrinking of uterus, forming of blood clot age, don’t make eggs, Internal infection, Not having sexual comfort, internal weakness, frustration, Depression, Shortage of blood, Weakness Bay Auladi ka Ilaj Because this one is a complicated situation so it is important to know many reasons. It’s important to consult your physician. Who will prescribe medicine to you according to your nature, weather, mood, condition and endurance? Our Hakeem can give you free opinion and best herbal medicine to cure your disease at Hakeem online.

Read More

Mardana Taqat

مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ نمبر32:فوائدجنسی مردانہ کمزوری، شہوت کی کمی، سرعت انزال، شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری(پینتس سےساٹھ سال عمر کے افراد کیلئے):اجزائے ترکیبیمروارید ۵۲ گرام۔ عنبراشعب اڑھائی گرام۔ کچلہ مدبر۵۱ گرام۔ جند بدستر۵۱ گرام۔ جنسنگ ۵۲ گرام۔سلاجیت اعلیٰ ریفائینڈ ۵۱ گرام۔ زعفران اصلی ۵۱ گرام۔ مصطگی رومی ۵۲ گرام۔ موصلی سفید انڈیا ۵۲ گرام۔ جائفل ۵۱ گرام۔ جاوتری ۵۲ گرام۔ دار چینی ۵۲ گرام۔ زراونج عقربی۵۱ گرام۔ زنجیل ۵۲ گرام۔ جدوارخطائی ۵۱ گرام۔ عود صلیب ۵۱ گرام۔ لونگ ۵۱ گرام۔ عقرقرحا نمبر۱، ۵۱ گرام۔ روغن زرد ۵۲ گرام۔:بنانے کا طریقہمروارید کو عرق گلاب میں کھرل کرکے پاؤڈر بنا لیں۔سلاجیت اور زعفران کو عرق گلاب میں باریک کھرل کرلیں۔ خشک ادویہ کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو روغن زرد(دیسی گھی) میں حل کریں۔ پہلے دیسی گھی کو گرم کرلیں بعد میں آگ سے اتار کرمصطگی شامل کریں۔ اس محلول کو باقی سفوف میں شامل کریں۔:مقدار خوراکپانچ سوایم جی کیپسول بھر لیں۔ ایک عدد کیپسول صبح و شام ایک ہفتہ دودھ کے ساتھ کھائیں۔ بعد میں روزانہ ایک کیپسول ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں۔:احتیاطبلڈ پریشر کے مریض معالج کے مشورہ کے بعد استعمال کریں۔:نوٹنسخہ فریش آرڈر پر بنوا سکتے ہیں۔ 20 کیپسول 2400 روپے۔متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول مقوی خاص شوگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔کیپسول مقوی خاص شوگر کے مریضوں کیلئے ہی تیار کئے گئے ہیں۔سوال: کیپسول مقوی خاص کمزوری کا مستقل علاج ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مقوی خاص جنسی کمزوری کا مستقل علاج ہیں۔ البتہ چونکہ شوگر کے مریضوں کے اندر توانائی مستقل سٹور نہیں ہوتی۔اس لئے یہ کیپسول گاہے بگاہے معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کئے جا سکتے ہیں۔سوال: کیپسول مقوی خاص، قربت کے لمحات کو بڑھاتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ کیپسول مقوی خاص امساک پیدا کرتے، شہوت سخت کرتے ہیں۔ جس سے زوجین کی تسلی ہو جاتی ہے۔سوال: کیپسول مقوی خاص کتنا عرصہ استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: کیپسول مقوی خاص شروع میں روزانہ ایک کیپسول صبح و شام ایک ہفتے بعد روزانہ ایک کیپسول استعمال کیا جاسکتا ہے۔سوال: بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مقوی استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ لیکن بلڈ پریشر کے مریض معالج کے مشورہ سے او راپنا بلڈ پریشر کنٹرول کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیپسول مقوی خاص شوگر کو کنٹرول کرتے ہیں۔جواب: کیپسول مقوی خاص صرف شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کو ہی دور کرتے ہیں۔سوال: شوگر کی مریض کس طرح کیپسول مقوی خاص استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: شوگر کے مریض اپنی شوگر کو لیول پر لانے کے بعد اس سے مکمل فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔Mardana TaqatMardana Taqat ka Nukha, The best solution has been discovered for upset people. It is the pleasure of every man to use his power in a better way. Penis cannot be fully developed due to childhood ignorance or youthfulness. Because of this, men are depressed and afraid from the name of marriage. At hakeem online you can find the best herbal remedy to remove Mardana Kamzori and also Maradana Kamzori due to diabetes. This herbal medicine is just like a diamond for everymen. This herbal product is being used all over Pakistan. The important thing is that there is no side effect of this herbal medicine.Dosage:         Fill 5mg Capsule         Eat one capsule morning and evening with milk for a week.         Use one capsule daily with warm water laterCaution:Hypertension patients should use this herbal product after consultation with his physicianNote: 20 Capsules for rupees 2400 

Read More