c
نسخہ نمبر3:فوائدبالوں کو گرنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے۔ان کو ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے سر کی خشکی اور سکری دور ہو جاتی ہے۔:اجزا نسخہ بالچھڑ۰۵ گرام، زرنباد ۰۵ گرام (کپور کچری کوٹی ہوئی), آملہ سبز ۰۵۲ گرامبھنگرہ سبز ۰۵۲ گرام, مہندی کے سبز پتے ۰۵۲ گرام، تلوں کا خالص تیل ۱ لیٹر- ۵۲۱ ملی لیٹر سبز روغنی رنگ ۰۵۷ ملی گرام، خوشبو آملہ ۲۱ ملی لیٹر:ترکیب روزانہ سر میں لگائیں۔:قیمت150 ml for Rs 650/-بالوں کیلئے نسخہ جات - گھریلو ٹوٹکےکھانے, لگانے اور دھونے کیلئے بہترین آزمودہ نسخہ جاتبیری کے پتے ۱ پاؤ، پانی ۵ کلو، جوشاندہ بنا کر بال دھوئیں۔ *بیری کے پتے خشک کرکے پاؤڈر بنالیں۔ دہی کی بالائی میں ۴ چمچ ملا کر لیپ کریں۔ کپڑے دھونے والا صابن* عمدہ قسم کا لے کر بال دھوئیں یا آملہ، ریٹھا, سیکاکائی، دردرا کرکے بھگو دیں، صبح کو سر دھوئیںانڈے کی ذردی، روغن سرسوں اور دہی پیسٹ بنا کر بالوں میں لگائیں اور ۳ گھنٹے بعد دھو لیں۔ *آملے، ریٹھے، سیکاکائی اور بالچھڑ، مہندی کے خشک پتے ہم وزن دہی حسب ضرورت پیسٹ بنا کر لیپ کریں۔ *مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ سفوف بنائیں۔ صبح و شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ لازمی کھلائیں۔ *مربہ آملہ، مربہ ہلیلہ،۲،۲ دانے صبح نہار کھائیں۔ روغن آملہ خاص مطب جنید دواخانہ کا تیارکردہ بالوں میں لگائیں۔ *متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال:روغن آملہ خاص سے فائدہ عارضی ہوتا ہے یا مستقل؟جواب:روغن آملہ خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر بل ہیئر آئل ہے۔کچھ عرصہ مستقل استعمال سے یقینی فائدہ ہوتا ہے۔سوال: روغن آملہ خاص، مستقل استعمال کرنا پڑے گا۔جواب:کچھ عرصہ استعمال کے بعد گاہے بگاہے استعمال کریں۔سوال:روغن آملہ خاص سے بال گرتے تو نہیں یا اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب:اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں۔ بال گھنے، سیاہ، مضبوط اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔سوال:اس کو کتنی دیر تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب:اس تیل کو لمبا عرصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔سوال:اس تیل میں کیا اجزاء لئے گئے ہیں۔جواب:اس آئل کا نسخہ بتا دیا گیا ہے۔ ٹوٹل ہر بل ہے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔سوال:دو شاخے بال بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔جواب:جی ہاں۔اس کے استعمال سے بال لمبے، گھنے سیاہ،چمکدار اور دوشاخے بال بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔سوال:روغن آملہ خاص کتنے وقت اور کتنی دیر استعمال کرنا ہے۔جواب:اس کا استعمال دن میں ایک یا دو بار کیا جاسکتا ہے۔ کم از کم ایک ماہ ضرور استعمال کریں۔Roghan-e-Amla Khas RemedyBenefits:Preserves hair color andMakes them soft and shiny Then take 250 liters of sesame oil and heat it on fire. Pour the filtered water into it frequently and cook it again. Keep the heat light. When the water gets boiled, remove it from the fire. And leave it for a while. Then
Read More13نسخہ نمبراشیاءاسگند ناگوری 60 گرام, تل سیاہ100 گرام, تخم کونج (چھلکا اتار لیں) 200 گرامدودھ خشک گائے 150 گرام, سنگھاڑہ پاؤڈر 150 گرام, اونٹھنی کا خشک دودھ 600 گرامتمام اجزا باریک پیسں کر اچھی طرح مکس کرلیںخوراکگیارہ سال سے سترہ سال: 7گرام صبع 7 گرام شام دودھ یا پانی کے ساتھاٹھارہ سال سے تیئس سال: 12گرام صبع 12 گرام شامچوبیس سے بتیس سال: 15 گرام صبع 15 گرام شام45 دن مسلسلانشائاللہ بہت اچھا نتیجہ پائے گے:قیمتساتگرام 90 ساشے 4500بارہ گرام 90 ساشے9000پندرہ گرام 90 ساشے 11000Height Increase RemedyIngredients:Asgand Nagori 60 grams, Sesame Seeds Black 100 grams, Velvet Beans (Take off the peel) 200 gramsDried Cow Milk 150 grams, Sanghara Powder 150 grams, Camel Milk Powder 600 gramsMix all the ingredients in a fine pasteAmount of Intake:Eleven to seventeen years: 7 grams at morning and 7 grams at evening with evening milk or waterEighteen to twenty-three years: 12 grams at morning and 12 grams eveningTwenty-four to twenty-three years: 15 grams at morning 15 grams eveningUse it for continuous 45 days and you will get the better results.Price:Seven grams 90 Packets for Rs 4500/-Twelve grams 90 Packets for Rs 9000/-15 grams for 90 Packets Rs 11000/-
Read Moreنسخہ نمبر 6دنیا کا بہترین کیلیشم مروارید میں پایا جاتا ہے۔دنیاکابہترین وٹامن لیموں میں پایا جاتا ہے۔ان دونوں قیمتی اجزاء سے کیپسول مروارید تیار کئے گئےہیں۔:فوائدنظر کی کمزوری کو دور کرتےہیں۔ نظر کو تیز کرتےہیں۔ د ماغ کو طاقت ور اور پرسکون رکھتے ہیں۔ دل کی گھبراہٹ کو ختم کرتے ہیں۔شوگر کے اثرات کو ختم کرتے ہیں۔بہترین جنرل ٹانک ہونے کے علاوہ کیلشیم کی کمی اور وٹامن کی کمی کو دور کرتے ہیں۔:اجزا نسخہ مروارید اعلی/ باریک 2 تولے ,لیموں کا پانی 5 تولےعرق گلاب سہہ آتشہ 20 تولے,عرق بادیان سیہ آتشہ 20 تولے :مقدار خوراکایک کیسپول صبح نہار شام بوقت عصر، عرق بادیان5 تولے کے ساتھ کھائیں۔:قیمتروپے1500 / 50 کیپسولمتفرق اصولی سوالات و جواباتسوال: کیپسول مروارید اعلیٰ کن چیزوں سے تیار کئے گئے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے۔جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ قسم کے سچے موتیوں سے تیار کئے گئے ہیں اور یہ کیلشیم کی کمی کو دور کرتے ہیں۔ نظر کی کمزوری درست کرتے ہیں۔ ہڈیوں کی بہترین نشوونما کرتے ہیں۔سوال: کیا خواتین اور بچے کیپسول مروارید استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔ جن خواتین اور بچوں میں کیلشیم کی کمی ہے وہ یہ کیپسول استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: کیپسول مروارید کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے اور یہ کتنی دیر استعمال کرسکتے ہیں اور یہ گردوں کیلئے نقصان دہ تو نہیں ہیں۔جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ نہایت احتیاط کے ساتھ اعلیٰ قسم کے مروارید +لیموں کے پانی + عرق گلاب سہہ آتشہ+ عرق سونف سہہ آتشہ سے کھرل کرنے کے بعد تیار ہوتے ہیں۔ اس لئے یہ نہایت محفوظ کیلشیم+وٹامن کا بہترین ٹانک ہیں اور بے ضرر ہیں۔سوال: کیپسول مروارید اعلیٰ نظر کی کمزوری اور کیلشیم کی کمی کیلئے کتنی دیر استعمال کرنے چاہئیں۔جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ ایک سے دو ماہ لگاتار استعمال کرسکتے ہیں۔سوال: شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مروارید اعلیٰ استعمال کرسکتے ہیں۔جواب: جی ہاں۔شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مروارید اعلیٰ استعمال کرسکتے ہیں۔EyeWeakness Treatment Remedy Marvareed Capsule:The world's best calcium is found in Marvareed and the world's best vitamin is found in Lemon. So they both are combined to make marvareed capsule Benefits:Prevent eye weaknessMake eyesight strongKeep your brain relaxed and healthyPrevents the symptoms of sugarRepel the discomfort of heart.A good source of getting vitamin and calcium Ingredients:Marvareed Alaa,Lemon Water,Rose Water,Arq e Badyan Preparation:Put marvareed in air tight jar and include lemon water on it. Let it be for few days. Keep shaking this jar frequently. Marvareed will get dissolvedin lemon water. Then add Rose Water and Arq e Badyan in this solution and mix them well and let them dry. Take zero sized capsule and fill this mixture in capsule.Amount of Intake:Take one capsule at morning and one at evening with 5 gram of arq-e-badyan. Price:50capsule for Rs1500/-
Read Moreنسخہ نمبر 10:فوائدیہ معجون انتہائی خوش ذائقہ اور بہترین مقوی دماغ ہے اس سے بڑھ کر مقوی دماغی ٹانک کوئی نہیں ہو گا۔ دماغی کمزوری کو درست کرتی ہے۔ضعِ حافظہ یعنی یاداشت ک کمزور ہو جانا میں اکسیری رزلٹ ہے۔ نظر کی کمزوری میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہ ہو گی دل کی کمزوری میں مفید ہے۔اور فوری اثر رکھتی ہے گندھے خیالات نفسیاتی مرضوں کے اوپر مکمل گرفت رکھتی ہے منفی سوچوں کو دماغ سے نکال باہر کرتی ہے۔ ہر مزاج کےموافق ہے۔سائیڈافکیٹ سے مکمل پاک ہے طالب علموں،دماغی کام کرنے والوں،کمروری کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ خاص طور پر جن لوگوں کو ہر وقت ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی خوف رہتا ہے ان کے لیےبہترین تحفہ پیش خدمت ہے حکماء دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ یہ دوا بنا کر انسانیت کی خدمت کریں اور اللہ پاک کی قدرت کا معجزہ دیکھیں:ِاجزا نسخہبرہمی بوٹی 50 گرام، ستاور 30 گرام، سنڈھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام منڈی بوٹی 30 گرام، سونف 50 گرام، چاروں مغز50 گرام، خشخاش سفید 50 گرام،شہد خالص500 گرام۔:مقدار خوراکماشہ 6 سے 9 ماشہ دن میں دو بار سب سے بہتر خالی پیٹ کھائیں دودھ کے ساتھ۔فوائد بہت سارے ہیں مکمل نہیں لکھ سکا بنائیں گے تودعائیں دیں گے ان شا اللہ:قیمت300 gm for Rs 2950/-Brain Weakness Herbal RemedyBenefits: It is a delicious and pleasant in taste and excellent an excellent tonic for healthy brain. It prevents constipation. It has a strong effect on memory loss problem. It is equally good for weak eyes. Useful to prevents heart diseases and has immediate effect. Bad thoughts have a full grip on psychological disorders So it helps to Removes negative thoughts from the brain. Beneficial for each temperament. Excellent tonic especially for people who have mental fatigue and mental fears all the time. Thus it is a natural and organic gift for all. It is recommended to make this medicine to serve humanity and to see the miracle of the power of Allah. Ingredients: Brahmi Boti (Centella)50 gm, Stawar 30 gm, Sundh 10gm, Falfal Bradar 10 gm, Dana Ilachi Khord 10gm, Mandi Booti 30 gm, Soonf 20gm,Char Magaz20 gm,Khashkhas Safaid50 gm,Pure Honey500 gm Preparation: Separately, Mash all the ingredients and put this mixture in pure honey. Amount of Dosage: Eat twice a day with empty stomach along with milk. Price:300 gm for RS 2950/-
Read More