c Men's Weakness Homemade Remedy
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Men's Weakness Homemade Remedy

حب عنبرمومیائی طلائی

5نسخہ نمبر

کثیر انزال، کثرت جماع، اور ذیابیطس کی وجہ سے جنسی کمزوری کا بہترین اور بیش قیمت علاج جوکہ

نہ صرف جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ بلکہ اعضاء رئیسہ کو بھی طاقت دیتا ہے۔ صدیوں سے

آزمودہ اور بے ضرر علاج صرف امراء کیلئے

:فوائد

یہ گولیاں ضعف باہ بے۔ رغبتی دل و دماغ کی کمزوری، کثرت جماع اور

غلط کاریوں کی وجہ سے عضو مخصوص کی کمزوری اور جمامت کی دشواری

کو رفع کرتی ہیں۔ زائل شدہ قوت کو بحال کرتی ہیں۔ اینٹی ایجنگ خصوصیات کی حامل دوائی ہے۔

:اجزا نسخہ

مومیائی خالص، مصطگی رومی، طباشیر، مروارید اعلیٰ قرنفل، بسباسہ، جوزبوا

بہمن سرخ، بہمن سفید، دار چینی، شقاقل مصری، زنجبیل دراونج عقربی، عود ہندی

عود صلیب، ثعلب مصری، جدوار خطائی، ہرایک 6 رتی۔ فادزہرمعدنی، عنبراشعب

مشک خالص ایک ایک ماشہ، بہیر بوٹی 5 عدد مغز, سرکنجشک خانگی 3 ماشہ

ورق طلاء (سونے کے ورق) 3 ماشہ۔

:بنانےکاطریقہ

کسی مستند معالج سے ہی تیار کروائیں۔ قیمتی نسخہ ہے۔ انجان افراد وقت اور پیسہ ضائع مت کریں۔

:مقدار خوراک

دو گولیاں رات کو سوتے وقت گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔

:قیمت

روپے5000 / 30 گولیاں

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: حب عنبر مومیائی طلائی کیا ہے اورکس مقصد کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے؟ اس میں کوئی ہیوی میٹل

یا سٹ رائیڈز تو نہیں ہیں جو کہ جلد یا بدیر نقصان دہ ثابت ہوں۔

جواب: جی نہیں۔ حب عنبر مومیائی میں کوئی ہیوی میٹل یا سٹ رائیڈز نہیں ہیں، بلکہ یہ تمام تر قدرتی جڑی بوٹیوں پ

ر مشتمل ہے اور طب یونانی میں صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ زائل شدہ جسمانی قوتوں اور خاص طور پر جنسی

کمزوری کو دور کرکے قوت خاص کو بڑھاتا ہے۔ اعصاب کو طاقت دیتا ہے۔

سوال: حب عنبرمومیائی میں طلائی سے کیا مرا دہے۔

جواب: حب عنبر مومیائی طلائی سے مراد یہ ہے کہ اس میں ورق طلائی(سونے کے ورق) شامل کئے گئے ہیں۔

سوال: سونے کے ورق نقصان دہ تو نہیں ہیں۔

جواب: سونے کے ورقوں کو 40 دن عرق گلاب سہہ آتشہ میں روزانہ 8 گھنٹے رگڑائی کے بعد شامل کیا گیا ہے۔

اس لئے یہ محفوظ ریمیڈی ہے۔ بلا خوف استعمال کی جاسکتی ہے۔

سوال: کثرت جماع اور کثرت انزال کی وجہ سے کمزوری ہو تو یہ گولیاں فائدہ کریں گی۔

جواب: جی ہاں۔ بالکل یہ اسی مقصد کیلئے بنائی گئی ہیں۔

سوال: شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ یہ گولیاں شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض کمزوری کو دور کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔

سوال: آپ نے اشتہار میں لکھا ہے کہ یہ صرف امراء کیلئے۔ اس کا کیا مطلب ہے۔

جواب: میرے بھائی یہ 150 روپے کی ایک گولی ہے۔ اس لئے صرف امراء کیلئے ہی ہے۔


High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel