c Roghan e Amla by Pansari Online
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Roghan-e-Amla Remedy

روغن آملہ

نسخہ نمبر3

:فوائد

بالوں کو گرنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے۔

ان کو ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے سر کی خشکی اور سکری دور ہو جاتی ہے۔

:اجزا نسخہ

بالچھڑ۰۵ گرام، زرنباد ۰۵ گرام (کپور کچری کوٹی ہوئی), آملہ سبز ۰۵۲ گرام

بھنگرہ سبز ۰۵۲ گرام, مہندی کے سبز پتے ۰۵۲ گرام، تلوں کا خالص تیل ۱ لیٹر- ۵۲۱ ملی لیٹر

سبز روغنی رنگ ۰۵۷ ملی گرام، خوشبو آملہ ۲۱ ملی لیٹر

:ترکیب

روزانہ سر میں لگائیں۔

:قیمت

150 ml for Rs 650/-


بالوں کیلئے نسخہ جات - گھریلو ٹوٹکے

کھانے, لگانے اور دھونے کیلئے بہترین آزمودہ نسخہ جات

بیری کے پتے ۱ پاؤ، پانی ۵ کلو، جوشاندہ بنا کر بال دھوئیں۔ *

بیری کے پتے خشک کرکے پاؤڈر بنالیں۔ دہی کی بالائی میں ۴ چمچ ملا کر لیپ کریں۔ کپڑے دھونے والا صابن*

عمدہ قسم کا لے کر بال دھوئیں یا آملہ، ریٹھا, سیکاکائی، دردرا کرکے بھگو دیں، صبح کو سر دھوئیں

انڈے کی ذردی، روغن سرسوں اور دہی پیسٹ بنا کر بالوں میں لگائیں اور ۳ گھنٹے بعد دھو لیں۔ *

آملے، ریٹھے، سیکاکائی اور بالچھڑ، مہندی کے خشک پتے ہم وزن دہی حسب ضرورت پیسٹ بنا کر لیپ کریں۔ *

مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ سفوف بنائیں۔ صبح و شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ لازمی کھلائیں۔ *

مربہ آملہ، مربہ ہلیلہ،۲،۲ دانے صبح نہار کھائیں۔ روغن آملہ خاص مطب جنید دواخانہ کا تیارکردہ بالوں میں لگائیں۔ *

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال:روغن آملہ خاص سے فائدہ عارضی ہوتا ہے یا مستقل؟

جواب:روغن آملہ خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر بل ہیئر آئل ہے۔کچھ عرصہ مستقل استعمال سے یقینی فائدہ ہوتا ہے۔

سوال: روغن آملہ خاص، مستقل استعمال کرنا پڑے گا۔

جواب:کچھ عرصہ استعمال کے بعد گاہے بگاہے استعمال کریں۔

سوال:روغن آملہ خاص سے بال گرتے تو نہیں یا اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔

جواب:اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں۔ بال گھنے، سیاہ، مضبوط اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔

سوال:اس کو کتنی دیر تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جواب:اس تیل کو لمبا عرصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

سوال:اس تیل میں کیا اجزاء لئے گئے ہیں۔

جواب:اس آئل کا نسخہ بتا دیا گیا ہے۔ ٹوٹل ہر بل ہے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔

سوال:دو شاخے بال بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔

جواب:جی ہاں۔اس کے استعمال سے بال لمبے، گھنے سیاہ،چمکدار اور دوشاخے بال بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

سوال:روغن آملہ خاص کتنے وقت اور کتنی دیر استعمال کرنا ہے۔

جواب:اس کا استعمال دن میں ایک یا دو بار کیا جاسکتا ہے۔ کم از کم ایک ماہ ضرور استعمال کریں۔


Roghan-e-Amla Khas Remedy


Benefits:
Strengthens hair roots andProtects them from falling

Preserves hair color andMakes them soft and shiny

Using it removes the scalp and scalp of the head andMakes hair long, thick, dark and shiny


Ingredients:

Balchar 50gm,Bhangra Sabz 250 gm,Henna leaves 25 gm, Zonabad 50 gm, Khushboo 12 ml

250 gm, Sabz Rang 750 gm,Sesame Oil 1 liter, Greeen Alma


Preparation:

Take Green Amla, Bhangra Sabz, Henna leaves crush them wellseparately and mix them after drained out the water. Then take equal amount of water and add balchar, zanabad, and above prepared mixture and leave it for whole night. After a day, cook it at low flame until the water remains half. Now take it off the fire and filter the water through cloth.Then take 250 liters of sesame oil and heat it on fire. Pour the filtered water into it frequently and cook it again. Keep the heat light. When the water gets boiled, remove it from the fire. And leave it for a while. Thenadd the oil to another pot. Now add 875 ml of oil in it. Now take oil and heat it on fire and mix well by adding traditional green color to it. When cool, add aroma and store in a glass container.

Price :250 ml bottle at Rs 750/-

High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel