نسخہ نمبر 6
دنیا کا بہترین کیلیشم مروارید میں پایا جاتا ہے۔دنیاکابہترین وٹامن لیموں میں پایا جاتا ہے۔ان دونوں قیمتی اجزاء سے کیپسول مروارید تیار کئے گئےہیں۔
:فوائد
نظر کی کمزوری کو دور کرتےہیں۔ نظر کو تیز کرتےہیں۔ د ماغ کو طاقت ور اور پرسکون رکھتے ہیں۔
دل کی گھبراہٹ کو ختم کرتے ہیں۔شوگر کے اثرات کو ختم کرتے ہیں۔بہترین جنرل ٹانک ہونے کے
علاوہ کیلشیم کی کمی اور وٹامن کی کمی کو دور کرتے ہیں۔
:اجزا نسخہ
مروارید اعلی/ باریک 2 تولے ,لیموں کا پانی 5 تولے
عرق گلاب سہہ آتشہ 20 تولے,عرق بادیان سیہ آتشہ 20 تولے
:مقدار خوراک
ایک کیسپول صبح نہار شام بوقت عصر، عرق بادیان5 تولے کے ساتھ کھائیں۔
:قیمت
روپے1500 / 50 کیپسول
متفرق اصولی سوالات و جوابات
سوال: کیپسول مروارید اعلیٰ کن چیزوں سے تیار کئے گئے ہیں اور ان کا فائدہ کیا ہے۔
جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ قسم کے سچے موتیوں سے تیار کئے گئے ہیں اور یہ کیلشیم کی کمی کو دور کرتے ہیں۔
نظر کی کمزوری درست کرتے ہیں۔ ہڈیوں کی بہترین نشوونما کرتے ہیں۔
سوال: کیا خواتین اور بچے کیپسول مروارید استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: جی ہاں۔ جن خواتین اور بچوں میں کیلشیم کی کمی ہے وہ یہ کیپسول استعمال کرسکتے ہیں۔
سوال: کیپسول مروارید کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے اور یہ کتنی دیر استعمال کرسکتے ہیں اور یہ گردوں کیلئے نقصان دہ تو نہیں ہیں۔
جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ نہایت احتیاط کے ساتھ اعلیٰ قسم کے مروارید +لیموں کے پانی + عرق گلاب سہہ آتشہ+ عرق سونف سہہ
آتشہ سے کھرل کرنے کے بعد تیار ہوتے ہیں۔ اس لئے یہ نہایت محفوظ کیلشیم+وٹامن کا بہترین ٹانک ہیں اور بے ضرر ہیں۔
سوال: کیپسول مروارید اعلیٰ نظر کی کمزوری اور کیلشیم کی کمی کیلئے کتنی دیر استعمال کرنے چاہئیں۔
جواب: کیپسول مروارید اعلیٰ ایک سے دو ماہ لگاتار استعمال کرسکتے ہیں۔
سوال: شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مروارید اعلیٰ استعمال کرسکتے ہیں۔
جواب: جی ہاں۔شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض کیپسول مروارید اعلیٰ استعمال کرسکتے ہیں۔
EyeWeakness Treatment Remedy
Marvareed Capsule:
The
world's best calcium is found in Marvareed and the world's best vitamin is
found in Lemon. So they both are combined to make marvareed capsule
Benefits:
Prevent eye weakness
Make eyesight strong
Keep your brain relaxed and healthy
Prevents the symptoms of sugar
Repel the discomfort of heart.
A good source of getting
vitamin and calcium
Ingredients:
Marvareed Alaa,Lemon Water,Rose Water,Arq e Badyan
Preparation:
Put
marvareed in air tight jar and include lemon water on it. Let it be for few
days. Keep shaking this jar frequently. Marvareed will
get dissolvedin lemon water. Then add Rose Water and Arq e Badyan in
this solution and mix them well and let them dry. Take zero sized capsule and
fill this mixture in capsule.
Amount of Intake:
Take one capsule at morning and one at evening with 5 gram of arq-e-badyan.
Price:50capsule for Rs1500/-