• tabibiherbal@gmail.com
  • Call Us : +92 331 3080801

Mardana Kamzori ka ilaj

مردانہ کمزوری کا علاج

نسخہ نمبر34

:فوائد

مقوی اعصاب ہیں۔ اعصاب کو طاقت دیتے اورعضلات کو مضبوط کرتے ہیں۔ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں۔

مادہ منویہ زیادہ پیدا کرتے ہیں۔ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہیں۔ بدن کو مضبوط اور شہوت کو سخت کرتے ہیں۔

شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔ کمر درد کو دور کرتے ہیں۔ کمر کو مضبوط کرتے ہیں۔

:اجزائے ترکیبی

ثعلب مصری ۰۰۱ گرام، مصطگی رومی ۵۲ گرام، زعفران اصلی ۵ گرام، روغن زرد ۰۲ گرام۔

:بنانے کا طریقہ

ثعلب مصری کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو روغن زرد گرم کرتے ہوئے اس میں حل کریں۔

یہ محلول سفوف ثعلب مصری میں شامل کرکے یک جان کرلیں۔ زعفران کو الگ کھرل کرکے مذکورہ سفوف میں شامل کریں۔

:مقدار خوراک

ہزار ایم جی کیپسول بھر لیں۔

کم از کم ایک ماہ استعمال کریں۔

:ترکیب استعمال

۲ کیپسول صبح و شام ہمراہ گرم دودھ

:نوٹ

نسخہ آرڈر پر تیار کرکے دیا جاتا ہے۔۸۱ سے ۵۵ سال تک کے افراد کیلئے بے ضرر ہے۔

:قیمت

60 Capsules for Rs 4500/-

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: کیپسول مغلظ و مولد:مادہ منویہ کے پتلے پن کو فائدہ کرتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ ومولد نہ صرف مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں بلکہ مادہ منویہ پیدا کرنے والی غدود کو طاقت دے

کر ان کی کارکردگی بڑھاتے ہیں۔ اور مادہ منویہ کی پیدائش بڑھاتے ہیں۔

سوال: کیپسول مغلظ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔

جواب: کیپسول مغلظ ٹوٹل ہربل ریمیڈی ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ مشاہدہ میں نہیں آیا۔

سوال: کیپسول مغلظ قوت باہ بھی بڑھاتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ نہ صرف مادہ گاڑھا کرتے ہیں بلکہ یہ مادے کی کمی اور کثرت انزال کی وجہ سے کمزوری

بھی دور کرتے ہیں اورقوت باہ بڑھاتے ہیں۔

سوال:کیپسول مغلظ اعصاب کو طاقت دیتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ کیپسول مغلظ اعصاب کو طاقت بھی دیتے ہیں۔ ساتھ ساتھ عضلات کو طاقت بھی دیتے ہیں۔

سوال: شوگر کے مریض کیپسول مغلظ استعمال کرسکتے ہیں۔

جواب: جی ہا ں۔ شوگر کے مریض کیپسول مغلظ کمزوری کو دور کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔

سوال: کیپسول مغلظ بے اولادی کو فائدہ دیتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔کیپسول مغلظ بے اولاد حضرات معالج کے مشورہ سے استعمال کرسکتے ہیں



Mardana Kamzori ki Dua

Mardana Kamzori can become the cause of divorce in many couples. Because having children is the desire of every people in this world. Which cannot fulfill due to this disease, this leads the cause of separation among many happy couples so need arises to resolve this issue from our society. At hakeem online we presented the solution of this problem by preparing herbal medicine of this serious disease. Couples can contact to our hakeem, consult their disease then he can help them to get rid from this ailment by herbs without any side effect or operation.

Mardana Kamzori Ki Wajohat

Shortage of sperm, thinning of male manviya, Old typhoid, Over-acidity, Deficiency of hormones, Injury on penis, Veins Blockage, Lack of male sex hormones, Weakness of sperm, Infection in male manviya, Weakness of sexual glands, During Anemia

Benefit of this Herbal Medicine:

         Strengthens the nerves and muscles

         Keep Male manviya thick

         Enhance the production of male manviya

         Treat the infertility

         Removes the sexual weakness due to diabetes

         Relieves Back Pain

         Strengthens the Back Bone

Dosage:

         Fill the 1000gm Capsule

         Use At least one month for having beneficent results

         Take capsule with warm milk twice a day. 


High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel