c Majoon-E-Mughaliz Special Remedy
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Majoon-E-Mughaliz Special Remedy

معجون مغلظ اسپیشل

نسخہ نمبر16

:فوائد

منویہ کو گاڑھا کرنا اس دوا کا ادنی کرشمہ ہے،جریان کی شکایت کو دور کرتا ہے،رقت سرعت

انزال،ذکات حس میں بے حد مفید ہے۔ سپرم کی تعداد بڑھاتی ہے،ایسے تمام اشخاص جن کا مزاج گرم ہے

اوروہ مردانہ طاقت والی ادویات استعمال کر رہے ہیں ان سے گزارش ہےکہ پہلے اس دوا کا استعمال/25 20دن

لازمی کریں اس کے بعد طاقتوالی ادویات کا استعمال کریں رزلٹ دوگنا ملے گا

:اجزا نسخہ

بیج بند، تخم کونچ، ستاور، تالمکھانہ، موچرس، بہمن سرخ، بہمن سفید، موصلی سفید، موصلی سیاہ، پھلی

ببول، تمرہندی کلاں، شقاقل مصری، زنجبیل، بھکڑا، لاجونتی، بہوپھلی، مغز پنبہ دانہ، ہر اجزا 50 گرام

ورق نقرہ 1 دستی، چینی 3 کلو، سنگھاڑا 100 گرام، الائچی سبز25 گرام، طباشیر کبود 25 گرام۔

:نوٹ

یہ لائن صرف حکما کے لیے ہیں۔ آپ اس دوا کو مزید بہتر کرنے کے لئے جواہر مہرہ۔ کشتہ قلعی

۔کشتہ چاندی۔ مریض کے مزاج اور جسمانی حالت کو سامنے رکھ کر شامل کر سکتے ہیں یہ آپ کی قابلیت پر

منحصر ہے کہ کس مقام پر کس چیز کا اضافہ کرناہے۔

:قیمت

300 gm for Rs 1850/-

500 gm for Rs 2900/-


High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel