c Leukorrhea Home Treatment
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Leukorrhea Home Treatment

لیکوریا کا جڑ سے خاتمہ و مکمل علاج

کیپسول سیلان روک

نسخہ نمبر24
:افعال و خواص

اندرونی و بیرونی رطوبات کو خشک کرنے کیلئے مفید ہے۔ جریان اور لیکوریا

کیلئے از حد مفید ہے۔ لیکوریا کےعلاج میں اس دوا کی دو ماشہ پوٹلی

اندام نہانی میں بھی رکھیں۔ اگر سیلان الرحم(لیکوریا) کی

کثرت کے سبب استقرار حمل پریگننسی نہ ہوتی ہو تو اس دوا کا

استعمال ضرور کروائیں۔عورت کو مثل باکرہ بناتی ہے

:اجزائے ترکیبی

کاٹھی سپاری۔ اقاقیا۔ کمرکس۔ مازو۔ گلنار۔ پھٹکری بریاں۔ ہر ایک 100 گرام

:ترکیب و تیاری

تمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔1000، ایم جی کیپسول بھرلیں۔

:مقدار خوراک

دن میں 3 یا 4 کیپسول پانی کے ساتھ کھلائیں۔

پیشکش: 60 کیپسول 1000

قیمت: 1200

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: کیپسول سیلان روک، لیکوریا کیلئے کتنی مدت استعمال کرنا پڑیں گے۔

جواب:کیپسول سیلان روک لیکوریا کیلئے 3سے5ہفتے روزانہ2کیپسول صبح و شام

استعمال کرنے سے لیکوریا نہ صرف ٹھیک ہو جا تا ہے بلکہ کمزوری بھی دور ہو جاتی ہے۔

سوال:کیپسول سیلان روک پرانے لیکوریا کیلئے فائدہ کرتے ہیں۔

جواب:جی ہاں۔ کیپسول سیلان روک پرانے سے پرانے لیکوریا کو ختم کرتے ہیں۔

سوال:کیپسول سیلان روک باہنجھ پن کو ختم کرتے ہیں اور اس مقصد کیلئے کتنی مدت استعمال کرنے چاہئیں۔

جواب:خواتین میں مرض لیکوریا کی وجہ سے کو کمزوری ہوتی ہے اور حمل پائے تکمیل تک نہیں پہنچتا۔

اس کیلئے از حد مفید ہے۔2سے3ماہ استعمال کرنے سے کمزوری کو طاقت میں بدل دیتے ہیں۔

سوال:کیپسول سیلان روک پانے کے ساتھ کھائیں یا دودھ کے ساتھ

جواب:کیپسول سیلان روک چونکہ خشک ادویہ پر مشتمل ہیں۔ اس لئے دودھ کے ساتھ استعمال کرنے چاہئیں۔

سوال:کیپسول سیلان روک استحاضہ(حیض کی کثرت)کیلئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

جواب:جی ہاں۔ جن خواتین کو استحاضہ کا مرض ہے۔ وہ یہ کیپسول شربت انجبار کے ساتھ استعمال کرسکتی ہیں۔

سوال:سیلان روک کا اندرونی استعمال کیسے کیا جاسکتا ہے۔

جواب:سیلان روک کا سفوف ململ کی پوٹلی میں رکھ کر اندام نہانی میں رکھا جاسکتا ہے۔


High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel