c Herbal Remedy for Men's Health
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Herbal Remedy for Men's Health

مردانہ جنسی عضو کی کمزوری کا اصولی علاج

نسخہ نمبر26

:افعال و خواص

دور حاضر کی مروجہ بدعادات کی وجہ سے عضو مخصوص کی کمزوری، ٹیڑھا پن، چھوٹا پن

لمبائی اور موٹائی کی کمی اور شہوت کا سخت نہ ہونا۔

اصولعلاج

نمبر۱: ضماد جند بدستر نمبر۲: طلاء بیضہ مرغ

نمبر۳: طلاء خوشبودار، روغن سانڈے والا نمبر۴: آلہ و کیوم تھراپی

اجزائے ترکیبی

نمبر۱

ضماد جندبدستر: جند بدستر۶ ماشہ، عقرقرحا ۶ ماشہ، فرفیون۶ ماشہ

مویز منقی ۳ ماشہ، مویز کوہی۳ ماشہ، دار چینی۳ ماشہ، لونگ ۰۳ عدد

آب ادرک میں کھرل کریں اور پیسٹ تیار کرلیں۔

نمبر۲

طلائے بیضہ مرغ: دیسی مرغیوں کے انڈے ۴۲ عدد، ابال لیں بعد ازاں ذردیاں نکال لیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں اور روغن کرلیں۔

نمبر۳

طلاء سانڈے والا خوشبودار: روغن سانڈہ ۵ تولہ، بہیر بوٹی اڑھائی تولہ، عطر حنا اصلی

انڈیا والا ۱ تولہ، مسلسل آٹھ گھنٹے کھرل کریں، طلاء تیار ہے۔

نمبر۴

آلہ و کیوم تھراپی: آرگن ڈویلپرز مینول یا آٹو میٹک سرجیکل انسٹومینٹ سٹور سے حا صل کریں۔

ترکیب استعمال مکمل علاج بیرونی

نمبر۱

ضماد جند بدسترکو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر لیپ کریں۔۰۲ منٹ کیلئے کھلا

چھوڑ دیں اور رات ساری لگا رہنے دیں۔ ایک ہفتہ استعمال کریں۔

نمبر۲

روغن بیضہ مرغ پورے عضو تناسل پر اچھی طرح مالش کریں اور آلہ و کیوم سے ۰۲ منٹ

تک قابل برداشت کھچاؤ دیں۔ ۰۱ دن تک یہ روغن استعمال کریں۔

نمبر۳

طلاء سانڈے والا استعمال کریں: ۰۱ سے ۵۱ قطرے اچھی طرح مالش کریں۔ حشفہ اور سیون

چھوڑ دیں۔ ۰۲ منٹ کیلئے وکیوم تھراپی استعمال کریں۔

:نوٹ

کورس پورا کرنے کے بعد حسب ضرورت مہینے میں ۲ یا ۴ مرتبہ روغن سانڈے والا استعمال کریں۔

مکمل کورس مینول آلہ کے ساتھ: 6500 روپے

مکمل کورس آٹو آلہ کے ساتھ: 9000 روپے

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: مالش اور ویکیوم تھراپی کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔

جواب: مالش اور ویکیوم تھراپی عضوی خرابیوں کیلئے نہایت محفوظ اور رزلٹ اورینٹیڈ طریقہ

علاج ہے اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

سوال: ویکیوم تھراپی سے عضو تناسل کے ٹشو ڈیڈ تو نہیں ہوجاتے۔

جواب: ویکیوم تھراپی جب مخصوص آئل کے ساتھ استعمال کی جائے تو اس کے مضر اثرات بالکل نہیں ہوتے۔

سوال:کیا صرف ویکیوم تھراپی استعمال کی جاسکتی ہے۔

جواب: ہم صرف ویکیوم تھراپی ریکمنڈ نہیں کرتے بلکہ ٹریٹمنٹ کا ہی مشورہ دیتے ہیں۔

سوال: کیا صرف آئیل ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جواب:اگر زیادہ خرابی نہیں تو صرف آئیل استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس سے عضو تناسل ریفریش ہو جاتا ہے۔

سوال: کس عمر تک یہ طریقہ علاج استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جواب: ۱۲ سال سے لیکر ۰۶ سال تک بلا جھجک استعمال کرسکتے ہیں۔

سوال: کیا یہ علاج مستقل کرنا پڑے گا۔ یا مخصوص وقتی فائدہ ہوتا ہے۔

جواب: یہ علاج ایک بار کرنے سے مکمل فائدہ ہو جائے گا۔ باقی بعد میں گاہے بگاہے استعمال سے عضو تناسل ریفریش ہو تا رہتا ہے۔



High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel