c jismani kamzori ka ilaj | Mardana takat
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

jismani Kamzori ka ilaj

اعصابی کمزوری دور

نسخہ نمبر27


مقوی اعصاب و عضلات و مقوی باہ

:افعال و اثرات

مقوی اعصاب اور مقوی خون ہیں۔ بھوک بڑھاتی ہے۔ کھانا خوب ہضم کرتی ہے۔ اعصابی کمزوری کو دور کرتی ہیں۔

عضلات کو طاقت دیتی ہیں۔ عمر کے بڑھتے ہوئے اثرات کو روکتی ہے۔ قوت باہ بڑھاتی ہے شہوت کو سخت کرتی ہے۔

کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ اعصابی تناؤ کو ختم کرکے دوران خون کو درست کرتی ہیں۔ فالج، لقوہ، رعشہ کیلئے مفید ہے۔

:اجزائے ترکیبی

کچلہ مدبر۔ زعفران اصلی، ۱ تولہ۔ مصطگی رومی ۲ تولہ۔ رال ۲ تولہ۔ ورق نقرہ ۱ دستری فل سائز

:ترکیب تیاری

زعفران کو باریک پیس لیں۔ مصطگی رومی کو گرم دیسی گھی میں پگھلا کر شامل کریں۔ تمام اودیہ

کو یکجان کرکے دانہ مسور کے برابر گولیاں تیار کرلیں۔ بعد ازاں ورق نقرہ حسب ضرورت گولیوں پر چڑھا ئیں۔

:ترکیب استعمال

ایک سے دو گولیاں گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔ کھانے کے ایک سے دو گھنٹہ بعد استعمال کریں۔

:احتیاط

ہائی بلڈ پریشر کے مریض معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔ شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

بلکہ شوگر کی وجہ سے اعصابی کمزوری کر درست کرتی ہے۔

:مدت استعمال

ایک سے دو ماہ تک مسلسل استعمال کرسکتے ہیں۔ سردیوں میں مسلسل استعمال کرسکتے ہیں۔

:پیشکش

ساٹھ گولیاں۔ قیمت 1800 روپے

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: حب مقوی اعصاب بلڈ پریشر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ لیکن بلڈ پریشر کی ادویات کے ساتھ بلڈ پریشر کے کیپسول اسرول جد وار کے ساتھ استعمال کی جاسکتی ہے۔

سوال: یہ گولیاں قوت باہ کو بھی طاقت دیتی ہیں۔

جواب: یقینا یہ قوت باہ کو فائدہ دیتی ہیں۔ خون کو طاقت دیتی ہیں۔ کمزوری دور کرتی ہیں۔

سوال: یہ گولیاں کتنی دیر استعمال کرنی چاہئیں۔

جواب: حب اعصاب زعفران جاڑے کے موسم میں صبح و شام اور عام موسم میں دن میں ایک بار لی جاسکتی ہے۔

ایک ماہ سے تین ماہ مستقل استعمال سے اعصابی کمزوری ہر طرح کی دور ہو جاتی ہے۔

سوال: یہ حب اعصاب شوگر کے مریض استعمال کرسکتے ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ یہ شوگر کی وجہ سے کمزوری اور خاص کمزوری کو دفع کرتی ہیں۔

سوال: حب اعصاب، زعفران حاملہ عورتوں کو استعمال کروائی جاسکتی ہیں۔

جواب: جی نہیں۔ حب اعصاب زعفران چونکہ گرم مزاج رکھتی ہیں۔ اس لئے حاملہ خواتین استعمال نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔

سوال: عام خواتین اعصابی کمزوری یا خون کی کمزوری کیلئے استعمال کرسکتی ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ عام خواتین 20 سال عمر کے بعد عام جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، ایڑھیوں کے درد، پٹھوں کے درد، جوڑوں

کے درد، اعضاء کا سن ہونا، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، خون کی کمی، خون کی کمزوری کیلئے استعمال کرسکتی ہیں۔

سوال: حب اعصاب زعفرانی کا عام فائدہ کیا ہے۔

جواب: حب اعصاب زعفرانی مرد و خواتین میں اینٹی ایجنگ تاثیر رکھتی ہیں۔

Jismani Kamzori 

 

Jismani Kamzori Ka Ilaj is very essential for everyone nowadays because every person felt unhealthy or sick after doing some work so they request an agreeable rest. These tablets are the best treatment to remain physically fit, solid and safe. With physical fitness everyone needs to remain fit and healthy. So our hakeem made these tablets with characteristic herbs which have no side-effects after the utilization.

Benefits:

This herbal remedy is very beneficent for the following reasons:

         Increases Appetite

         Improves food digestion process

         Relieves nervous weakness

         Strengthens the Muscles

         Prevents the effects of aging

         Strengthens the waist

         Useful for stroke, paralysis and rasha

How to Use?

Eat one or two tablets with warm milk. Use one to two hours after meal. Can use constantly in winter.

Caution:

Hypertension patients should use with the advice of their physician. Diabetes patients can also use this herbal medicine. Rather it corrects nervous weakness due to diabetes.

 

 

 

High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel