c Brain And Nerve Health Remdy
  • habibiherb@gmail.com
  • Call Us : +92 333 55 77071

Brain And Nerve Health Remedy

معجون مقوی و ممسک نقرئی زعفرانی

25نسخہ نمبر

معجون مقوی دماغ و اعصاب

:افعال و اثرات

مقوی اعصاب اور دماغ۔ ممسک و مقوی خون ہے۔ حافظہ اور حواس کو تیز کرتی ہے۔ بدن کو طاقتور کرتی ہے۔

سوزش معدہ سے ریاح کو ختم کرتی ہے۔ دائمی درد سر، سوزش دماغ اور سوزشی سلسل البول(پیشاب با ربار جل کر آنا) کیلئے مفید ہے۔

سوزش معدہ، گردہ و مثانہ کے علاوہ سرعت انزال کیلئے مفید ہے۔ بے ضرر اور بہترین دماغی ٹانک ہے۔7

سال سے لے کر70سال کے افراد و خواتین، بچے، بوڑھے بلا جھجک استعمال کرسکتے ہیں۔

:اجزائے ترکیبی

مغزکدو ۳ چھٹانک، مغز بادام مقشر ۳ چھٹانک، مغز فندق ۲ چھٹانک، خشخاش مصفا ۲ چھٹانک

ورق نقرہ ۱ تولہ، دانہ الائچی خور ۶ ماشہ، طباشیر ۴ تولہ، زعفران ۶ ماشہ

:ترکیب تیاری

پہلے زعفران طباشیر، الائچی دانہ کو باریک کریں۔ پھر اس میں ورق نقرہ کھرل کریں۔ اس کے بعد مغزیات

کو باریک پیس لیں اور شہد خالص کا قوام تیار کرکے اس میں مغزیات شامل کریں۔ آخر میں الائچی، طباشیر،

ورق نقرہ اور زعفران کھرل کیا ہوا شامل کریں۔

:مقدار خوراک

ایک تولہ سے ۳ تولہ تک صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔

:مدت استعمال

ایک ماہ سے ۰۴ دن تک

:پیشکش

300 gram

:قیمت

2800/-Rs

متفرق اصولی سوالات و جوابات

سوال: معجون مقوی و ممسک: مردانہ کمزوریوں کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔

جواب: جی ہاں۔ معجون مقوی و ممسک نہ صرف اعصابی کمزروی دور کرتی ہے بلکہ قربت کے لمحات کو طویل کرتی ہے۔

سوال: معجون مقوی و ممسک میں چاندی کے ورق استعمال ہوئے ہیں۔ ان کا کوئی نقصان تو نہیں ہے۔

جواب: ورق نقرہ صدیوں سے طبی نسخہ جات میں استعمال ہو رہے ہیں۔ یہ قدرتی معدنیات، جسم انسانی کیلئے قدرتی منرلز کا محفوظ ذریعہ ہوتے ہیں۔

ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ اور ہمیں 25سال ہو گئے ہیں۔ اپنے مریضوں کو استعمال کرواتے ہوئے۔ ایک بھی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔

سوال: معجون مقوی اعصاب، بچے اور خواتین استعمال کرسکتی ہیں۔

جواب: جی ہاں۔ یہ بچوں اور خواتین کیلئے بہترین دماغی ٹانک ہے۔

سوال: معجون مقوی اعصاب دماغی کمزوری کیلئے کتنی مدت استعمال کرنی چاہئے۔

جواب: معجون مقوی اعصاب شروع میں روزانہ ایک چمع صبح و شام۔ ایک ماہ اس کے بعد ایک چمچ روزانہ تادیر استعمال کرسکتے ہیں۔

سوال: معجون مقوی و ممسک کے ایڈ میں آپ نے اس کا فائدہ لکھا ہے کہ جسم کو مضبوط کرتی ہے کیا یہ موٹاپا پیدا کرتی ہے۔

جواب: جی نہیں۔ یہ جسم کو طاقت ور بناتی ہے۔ موٹاپا پیدا نہیں کرتی۔

سوال: کمزور جسم والوں کیلئے اس کے رزلٹ کیا ہیں۔

جواب: یہ کمزور جسم کو طاقتور، مضبوط اور قوی کرتی ہے۔ مقوی اعصاب، مقوی دماغ او ر مقوی جسم ہے۔ حو اس کو تیز کرتی ہے۔

پیشاب کی جلن دور کرتی ہےاور سرعت انزال کیلئے از حد مفید ہے۔



High quality

We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect

Fast Delivery

We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan

24/7 support

We provide 24 Hours support call center for our cilents

No Return

Once your placed your order and shipping will not be cancel